@UsmanAKBuzdar بہت خوب وزیراعلی صاحب! لیکن ایک نظر اپنے صوبائی دارالحکومت لاہور پر بھی، جہاں گزشتہ پندرہ برس سے پنجاب حکومت کی ہی بنائی گئی صحافی کالونی قبضہ گروپوں کے چنگل میں ہے لیکن آپ کے محکمہ مال کے افسران اس سے مال بنانے میں لگے ہیں اور ہر بار آپریشن کے آڑے آ جاتے ہیں۔
@ghuman_ar بی بی شہید فیڈریشن کی علامت ہی نہیں بلکہ فیڈریشن کی بنیاد تھیں۔ ان کی شہادت سے پاکستانی عوام کا ہی نہیں بلکہ ریاست کا اپنا بہت بڑا نقصان ہوا۔ ان کی شہادت کے نتیجہ میں پیدا ہونے والےخلا میں شدت پسند، انتہا پسند اور مرکز گریز قوتیں کو ابھرنے کا موقع ملا۔
آواز ِ دروں —•—
سقوط ِ مشرقی پاکستان کو محض بھارتی سازش قرار دیکر حقائق سے آنکھیں چرانے کی بجاۓ اپنی غلطیوں کا ادراک کر لیا جاتا تو آج کا پاکستان مستحکم ، خوشحال اور آئینی جمہوری ریاست بن چکا ھوتا ۔۔۔
خیبر پختونخواہ ، بلوچستان اور آزاد جموں و کشمیر میں جاری بے چینی ھماری غیر ذمہ داری ، ، ایڈھاک ازم پر مبنی پالیسیوں ، اشرافیہ کے مفادات کے مسلسل تحفظ ، لوٹ مار اور جینوئن جمہوری عمل روکنے کا رد عمل ھیں
غیر جمہوری مائینڈسیٹ ، موقع پرست سیاست اور نظریۂِ ضرورت پر مبنی نظام ِ عدل کی بد اعمالیاں سارا پاکستان بھگت رھا ھے
مرضی کی حکومتیں بنانے ، بات نہ ماننے والی حکومتیں بگاڑنے، حسب ضرورت سیاسی جماعتیں جنم دینے اور پھر انھیں ختم کر دینے ، نااھل لیکن من پسند افراد کو ملک پر مسلط کرنیکا نتیجہ آج ھماری آنکھوں میں آنکھیں ڈالے سامنے کھڑا ھے ۔۔
ھمارے دشمن نے اس صورتحال کا بھرپور فائدہ اٹھایا ھے اور یہی دشمنی کا تقاضا تھا ۔۔
آج کہیں مسلح شورش ھے اور کہیں جتھوں کی حکمرانی
کہیں ناقابل قبول مطالبات ھیں کہیں ناقابل ِ عمل خواھشات کا انبار ---
ایسے میں ٹوٹکے نہیں تدبر ، ھمت اور جمہوری رویے ھی کام آتے ھیں
سیاسی قوتوں کو تسلیم کرکے آگے بڑھا جاۓ ، طاقت اور سیاست کا امتزاج راستہ بنا سکتا ھے !
سیاستدان اکٹھے نہ ھوۓ تو خاکم بدھن نئے سانحات جنم لے سکتے ھیں ۔۔
@ShafqatQureshi_@Wabbasi007 بالکل درست کہا آپ نے۔ ہماری ساری بحثیں ، لڑائیاں حتیٰ کہ دانشوریاں بالعموم غلط سمت میں ہی جارہی ہوتی ہے اور ہمیں اندازہ بھی نہیں ہوتا۔
اسحاق ڈار ۔۔۔ دوستوں نے وزیرخزانہ نہ بننے دیا۔ حادثاتی وزیر خارجہ بن گئے۔ اب ڈار کی ایک ٹانگ امریکہ تو دوسری سعودیہ میں۔ٹرمپ ٹویٹ ری پوسٹ کرے ۔ ایک کان تہران کی کال پر تو دوسرے پر ترکیہ سے مشاورت، اسلام آباد میں چارملکی بیٹھک پھر بیجنگ کی پرواز۔
اسے کہتے ہیں اودھیاں او ای جانے
صدر ٹرمپ کے مخالفین نے اُنکے لئے taco کی اصطلاح ایجاد کی ہے۔ یہ Trump Always Chickens Out کا مخفف ہے جس کا مطلب ہے کہ ٹرمپ بڑی باتیں کرکے بالآخر پیچھے ہٹ جاتے ہیں۔ مقبولیت پسند لیڈروں میں یہ قدر مُشترک ہے۔ چین کے صدر سے مُلاقات کے بعد بھی یہی لگ رہا ہے۔
https://t.co/tsUExIs2oj
Special Video Podcast Show in connection with #February5 is coming on Radio Pakistan's social media platforms on Monday.
Guest: Javed Farooqi (Former Senior Vice President, Press Club Lahore)
Host: Sajjad Parvez
From Prisoner to Painter: The story of Muhammad Ejaz, who was imprisoned in Karachi Central Jail in 2013 and became an artist while in jail. He managed to earn Rs 13,75,000 through his exhibition.
#Jail#Karachi#Art#Artist#Design
Donald Blome meets Nawaz Sharif, Gillani, Jahangir Tareen
US delegations meets Imran Khan in Adiala Jail?
Democratic House reps write letter to party leadership for Imran Khan
@wajidasyed@javedfaroqi on #KhabarSayAagay with @Razarumi
https://t.co/aqpKQrOszE
رانا ثناء اللہ کو پنجاب سے 125 سیٹیں جیتنے کے لیے بہت کام کرنا پڑے گا۔ پنجاب فیصلہ کرے گا کہ آئندہ حکومت کونسی جماعت بنانے جارہی ہے۔ اب تک پیپلزپارٹی کے حالات پنجاب میں اچھے نہیں ہیں۔
@javedfaroqi
https://t.co/hfPMz17ote