غیرت مند کشمیری جہاں جہاں بھی آباد ہیں، 106 روز سے جاری ظلم، بربریت، فسطائیت اور حکمر��نوں کی بے حسی کے خلاف اپنے حقوق پر عمل درآمد کے لیے ثابت قدمی کے ساتھ ڈٹے ہوئے ہیں۔ حکمرانوں کو بہرحال عوامی مطالبات پر عمل درآمد کرنا ہوگا۔
سیاہ رات جتنی طویل ہوگی، سویرا اتنا ہی تابناک ہوگا، اِن شاء اللہ
لشکر بھی تمھارا ہے سردار بھی تمھارا ہے
تم جھوٹ کو سچ لکھو وہ اخبار بھی تمھارا ہے
خون مظلوم زیادہ نہیں بہنے والا
ظلم کا دور بہت دن نہیں رہنے والا
ان اندھیروں کو چیر کر نور آۓ گا
اگر تم ہو فرعون تو موسیٰ بھی ضرور آۓ گا
اپنے ڈر کو مار دو، یا پھر ڈر کے ساتھ ہی مر جاؤ کیونکہ دلیروں کی عمر شاید کم ہوتی ہے، مگر ان کی زندگی بزدلوں کی لمبی زندگی سے کہیں زیادہ باوقار ہوتی ہے۔
*وفاقی حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کا نوٹیفیکیشن جاری کردیا*
ڈیزل کی قیمت میں 1 روپے 3 پیسے فی لیٹر کمی کا فیصلہ، نوٹیفیکیشن
پٹرول کی قیمت میں 77 پیسے فی لیٹر اضافے کا فیصلہ، نوٹیفیکیشن
#فیصلہ_اب_سڑکوں_پر_ہوگا#RealMadridMálaga
30 اگست جبری گمشدگیوں کے متاثرین کے عالمی دن کے طور پر بنایا جاتا ہے-
اج کے دن ہم بنیادی انسانی حقوق کی پُرامن جدو��ہد کرنے والے کرداروں شوکت نواز میر، توصیف جرال اور ہزاروں شہریوں کی جبری گمشدگیوں کے خلاف آواز بلند کرتے ہوئے یہ مطالبہ کرتے ہیں کہ تمام افراد کو فی الفور بازیاب کیا جائے-
ریاست کے اندر لاقانونیت کسی صورت قبول نہیں- کون ہے جو ریاستی قانون سے بالاتر ہے؟ دو ماہ گزر نے کے باوجود شوکت نواز میر ، توصیف جرال اور ان جیسے ہزاروں جبری طور پر گمشدہ کیے گئے افراد کو عدالت میں پیش کیوں نہیں کیا جا رہا
یہ دیس ہے اندھے لوگوں گا