اکثر سنا تھا کہ غریب ہونا ایک جرم ہے۔
لیکن یہ ویڈیو دیکھنے کے بعد لگتا ہے کہ پاکستان میں پیدا ہونا اس سے بھی بڑا جرم ہے، جہاں عام شہری کے لیے کچھ اچھا ہے ہی نہیں۔
مجھے سمجھ نہیں اتی کہ کیوں اس ملک کا نام پاکستان ہے، جبکہ یہاں کچھ پاک ہے ہی نہیں؟؟؟
کیا ہی اچھا ہو کہ اس ملک کا نام سرکاری طور پر پاکستان سے بدل کر “گندستان” رکھ دیا جائے۔ 😡