“The judges in this country should be ashamed of themselves. Time and time again we have gone to the judiciary. But they have sold their souls for their paid personal privileges. They have sold their integrity. They know they cannot break me, so they turn to my wife. How they can allow this inhumane treatment to Bushra BiBi, simply to blackmail me. She spends 24 hours a day in isolation, except for 30 minutes with me per week - and even that is often ignored. It is unislamic to harm women, children and the elderly - and their motives are plain and clear. The judges are responsible for the justice in a society. They should be ashamed of themselves.”
Illegally Incarcerated Former Prime Minister of Pakistan, Imran Khan, speaking to his sons on phone from Adiala Jail - (March 21, 2026)
افسوس صد افسوس
عراق سے شام یمن سے فلسطین اور آج ایران تک جب بھی مسلمانوں پر ظلم ہوا پوری امت خاموش تماشائی بنی رہی۔ ایک ایک ہو کر سب نشانہ بنتے رہے۔ اگر پہلے دن سے ہی اسلامی ممالک ایک ساتھ کھڑے ہوتے اور ظلم کے خلاف متحد ہوتے تو مسلمان اج اتنے بےبس نہ ہوتے
#Israel#IranWar
إِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
The world has lost a leader who stood firmly by his vision and principles. Ayatollah Ali Khamenei’s leadership left a lasting mark on his nation and the region. History will remember him always
#WorldWar3#Khamenei#IranWar#خامنئي
یہ صرف زرداری کی بات نہیں، فیلڈ مارشل بھی اپنےتمام گناہ معاف کرواچکےاُس سے بھی کرپشن جبرظلم کا تا حیات سرٹیفیکٹ ملگیا ہے۔ اپ صرف صدر پر کیوں بول رہے ہو؟ اُس پر کیوں نہیں جو پورہ ملک تباہ کر کے آج بھی مقدس بنا بیٹھا ہے؟
انصاری صاحب حق اور سچ بولنے میں خوف کیسی؟
27ویں آئینی ترمیم کے پاس ہوتے ہی صدر زرداری پر قائم کرپشن کے تمام مقدمات ختم۔ جی ہاں، ختم شد!!
صرف یہی نہیں، مستقبل میں بھی چاہے وہ کچھ بھی کر لیں، کیسا بھی کرپشن کا الزام اُن پر لگے اب اُن کے خلاف کوئی مقدمہ قائم نہیں ہو گا۔فل سٹاب۔
پارلیمنٹ اس کارنامہ پر مبارکباد کی مستحق ہے۔
پاکستان کی تباہی کااصل مجرم یہ نام نہاد فیلڈمارشل ہے جس نے اقتدار کی خاطر ملک کی جڑیں کاٹ ڈالیں،ووٹ چرائے،ادارے برباد کیے،عدلیہ کو غلام بنایااور قوم پر بدترین مظالم ڈھائے۔وردی اور ڈنڈے کے زور پر اپنی فرعونیت قائم کی۔یاد رکھو ہر فرعون کو زوال ہے
#ایسے_دستور_کو_میں_نہیں_مانتا
@ImranKhanPTI Asim Munir has done what no enemy ever could.destroyed Pakistan from within. Media silenced, judiciary broken, truth buried. This isn’t a dictatorship. it’s dictatorship promax!
@iqrarulhassan نوجوان واقعی پاکستان کا روشن مستقبل ہیں، اور جس دن یہ اپنی منزل کے لیے خود اٹھ کھڑے ہوں گے، تاریخ بدل جائے گی۔
نوجوانو! وقت آ گیا ہے کہ تم اپنے ملک کے فیصلے اپنے ہاتھ میں لو شعور، کردار اور اتحاد تمہارا سب سے بڑا ہتھیار ہیں۔ یہ وطن تم سے ہے، اور تم ہی اس کی پہچان ہو۔ 💚🇵🇰
@RaziTahirPak جب وردی والے سیاسی فیصلے کرنے لگیں تو سمجھ لو ریاست کمزور اور عوام کا مینڈیٹ یرغمال ہو چکا ہے۔ ہر بار حکومتیں بدلنے اور دھمکیاں دینے سے اداروں کی عزت نہیں بڑھتی، کم ہوتی ہے۔ اگر فوج واقعی قومی ادارہ ہے تو اپنی حدود میں رہے — سیاست میدانِ جنگ نہیں، عوام کا حق ہے۔
پاکستان میں آزادیٔ صحافت کااپناہی الگ معیار ہے۔ جو صحافی سچ لکھنے یا بولنے کی ہمت کرتا ہے، اُسے نشانِ عبرت بنا دیا جاتا ہے۔ شہید ارشد شریف اس تلخ حقیقت کی زندہ مثال ہے یہاں سچ بولنے کی سزا گولی، جلاوطنی یا جھوٹے مقدمات سےدےجاتےہیں۔ ہا اگر ٹاوٹ یا حولدار بنوگے تو موجا ہی موجا۔
🚨🚨
“صحافیوں کےخلاف جرائم میں سزا سےاستثنیٰ کےخاتمےکے عالمی دن” پر آپ وزیرِاعظم شہباز شریف اور آرمی چیف فیلڈ مارشل عاصم مُنیر کی قیادت میں پاکستان کےصحافیوں کو محفوظ اور آزاد سمجھتےہیں؟ کمنٹ میں اپنی رائے کا اظہار کیجئے اور ری ٹویٹ کرکے زیادہ سے زیادہ لوگوں کی رائے مُمکن بنائیے
سکٹری صاحب بچوں کو کھانا دینا یقیناً ایک اچھا اقدم ہے مگر افسوس کہ حکومت تعلیم کے اصل مسئلے سے نظریں چرا رہی ہیں۔ اسکولوں کی عمارتیں خستہ حال اساتذہ کی کمی نصاب پرانے اور معیارِ تعلیم زوال پذیر ہے۔ پیٹ بھرنے سے بچےتوخوش ہونگے مگر جب تک ذہن نہیں بھرے جائیں گے۔کوئ فائدہ نہئ۔
وزير اعلی خیبرپختونخوا کے ويژن کے مطابق آج پرائمری سکول کے بچوں کے لیے سکول میل پروگرام پر اجلاس کی صدارت کی۔ اس پروگرام کے تحت بچوں کو اسکولوں میں مفت کھانا فراہم کیا جائے گا، جس سے نہ صرف ان کی صحت بہتر ہوگی بلکہ داخلوں میں بھی اضافہ متوقع ہے۔ بچوں کو معیاری تعلیم اور بہتر سہولیات فراہم کرنا حکومت خیبرپختونخوا کی اولین ترجیح ہے اور یہی ہمارے Good Governance Roadmap کا اہم جز ہے۔
@SenatorMushtaq سینیٹر مشتاق احمد صاحب واقعی ان گنے چنے لوگوں میں سے ہیں جو مظلوموں کی آواز بنے۔ سچ بولنے اور حق کے لیے ڈٹ جانے کا حوصلہ ہر کسی کے پاس نہیں ہوتا۔ دلی احترام ہے اُن کی جدوجہد اور اخلاص کے لیے۔ 👏