اے مسلمانوں! ہر طرف اور ہر گوشے میں تکبیریں (اللہ کی بڑائی) بیان کرو عمارتوں اور کھلے میدانوں میں تکبیریں کہو، آبادیوں اور کھلی فضاؤں میں تکبیریں کہو، صبح اور شام تکبیریں کہو، یہاں تک کہ تمہاری تکبیریں آسمان کی بلندیوں کو چھو لیں
خاموش نہ رہیں تکبیرات کرتے رہیں
کیونکہ آپ عشرہ ذی الحجہ میں ہیں
اللَّهُ أَكْبَرُ اللَّهُ أَكْبَرُ لاَ إِلَهَ إِلاَّ اللَّهُ
اللَّهُ أَكْبَرُ اللَّهُ أَكْبَرُ وَلِلَّهِ الْحَمْدُ
@siasatpk وطن عزیز میں لا قانونیت معاشی بدحالی اور ہر قسم کی تباہی پھیرنے کے بعد 25 کروڑ لاشوں کے ضمیر کے اوپر جشن منائے جا رہے ہیں تباہی کے طوفان برپا کر کے وطن عزیز پر اور مظلوم قوم پر یہ جشن منائے جا رہے ہیں۔۔۔۔۔۔
دورِ تابعین کی ایک خاتون کی مناجات:
”مولا! تو پاک ہے، اس شخص کیلیے
راستہ کس قدر گُھٹن آمیز ہے۔
جس کا راہنما تُو نہ ہو!
اور اس شخص کیلیے
راستہ کس قدر وحشت ناک ہے۔
جس کا تُو ساتھ چھوڑ دے!“
(المجالسة وجواهر العلم للدينوري : ١٧٩)
#سنلتقیی