Justice will now be done by the Baloch people. It is the movement of the Baloch people, which will be decided by the people. Every particle of Balochistan and the Baloch nation will take account of the tears of these mothers with their own strength.
#MarchAgainstBalochGenocide
میں سمی دین بلوچ پاکستان بھر میں ��سنے والے اقوام بلوچ ، پنجابی ،سندھی، پشتون گلگت بلتستان میں رہنے والوں ،اردو اسپکنگ مہاجر ، سرائیکی ،کشمیریوں سے درخواست کرتی ہوں کہ ہمارے دھرنے کی حمایت میں ہیش ٹیگ
#IStandWithBalochMarch استعمال کرکے ہماری اس لڑائی میں ہمارا ساتھ دیں اور ہمیں یقین دلائی انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کے خلاف اس لڑائی میں ہم اکیلے نہیں ہیں بلکہ مختلف قومیت اور مکاتب فکر کے لوگ ہمارے ساتھ جوڑے ہیں اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا آپکی سیاسی نظریاتی وابستگی دائیں بازوں کی جماعتوں سے ہے یا بائیں بازوں کی یاد رکھیں سب سے پہلے ہم انسان ہیں اور ہر انسان کو دوسرے انسانوں کی تکلیف درد میں ساتھ کھڑا رہنا سب سے بڑی عبادت ہے
آہیں آپ بھی امیدوں کے چراغ جلائیں
#IStandWithBalochMarch
پرامن احتجاج ہر شہری کا حق ہے مگر اسی کے پاداش میں آفشین بلوچ،نصیب بلوچ،بشام بلوچ،کامران بلوچ ، سمیت سینکڑوں افراد اس و��ت غیرآئینی ،غیر انسانی طریقے سے اٹھائے گئے ہیں جن میں سے کچھ پولیس تھانے میں ظاہر کیے گئے ہیں جبکہ دیگر کو تاحال لاپتہ رکھا گیا ہے۔
#IStandWithBalochMarch
یکم نومبر 2021 کو بلوچستان یونیورسٹی کے اندر سے سہیل بلوچ کو لاپتہ کیا گیا وہ تا حال لاپتہ ہیں طلباء تنظیموں نے بلوچستان یونیورسٹی 3 مہینہ بند کر دیا گیا لیکن پھر بھی بازیاب کرانے میں کمیٹی نا کام رہی
#ReleaseSohailBaloch
سہیل، جس کا بچپن، لڑکپن، نوشکی کے انہی سڑکوں پہ گزرا، جہاں اس کے کئی یار دوست، رشتہ دار ہوں گ��، سہیل جو کل شہید سمیع مینگل کا تصویر ہاتھے میں تھامے اس کیلیے انصاف مانگ رہا تھا، آج خود تصویربن کے ایک معصوم بچے کے ہاتھ میں ہے. جبری گمشدگی ازیت ناک ہے
#IStandWithBalochMarch
More than ten political activists have been abducted and detained from Taunsa Shareef today. District administration is trying 2 thwart the protesting raly organized by BYC. Police have assembled large number of contingents to arrest the participants.
#MarchAgainstBalochGenocide
تونسہ شریف میں بلوچوں کی نسل کشی اور اسلام آباد میں جاری احتجاج کی حمایت کےلیے کیے جانے والے پُرامن احتجاج پر پنجاب پولیس کا دھاوا جس میں 50 سے زائد دوستوں کو گرفتار کیا جا چکا ہے۔
#IStandWithBalochMarch#MarchAgainstBalochGenocide
A new dawn brings a fresh case of enforced disappearance.
This morning, Punjab Police unlawfully arrested more than 25 Activits along with Aslam Buzdar , Rasool Bakhsh Buzdar and Zulfiqar Baloch from Taunsa Sharif.
While we have been protesting against enforced disappearances and the Baloch Genocide, the state is intensifying the policy of enforced disappearance instead of addressing it.
If not the United Nations, then to whom should we appeal now?
#IStandWithBalochMarch
#MarchAgainstBalochGenoscide