Are you looking for expert blog writer. I can help you with blog and article writing. I have more than two years of writing experience. Ping me and I will do magic for you.
#bloggers#Article#ContentWriting#contentwriter
اے میرے عزیز!!!!!
جس نے اپنے پیر کی حقیقی معرفت کو اک پل بھی پا لیا وہ دنیا و آخرت میں سعید یعنی خوش بخت ہوگیا
نسبت ہے عطاری الحمد للّٰه الکریم
#Dawateislami
کیا یہ ڈیتھ سیل لگتا ہے؟
کیا عمران خان فائیو سٹار ہوٹل کی امید کر رہے تھے؟
کیا باقی قیدیوں کو بھی ایسی ہی سہولیات فراہم ہو رہی ہیں؟
Does this looks like a death cell?
What was he expecting?
A five star hotel?
جارحیت کا نشانہ بننے والے معصوم بچوں کے عالمی دن کے موقع پر صدر ایردوان نے عالمی برادری سے مطالبہ کیا کہ وہ غزہ کے بچوں کی حفاظت پر اپنی توجہ مرکوز کریں۔
صدر ایردوان نے ایکس پر اپنے بیان میں کہا کہ میں تمام ریاستوں سے مطالبہ کرتا ہوں کہ وہ انسانیت کے ساتھ ساتھ غزہ کے بچوں کی عزت اور وقار کی حفاظت کریں، اور بے قابو اسرائیلی بربریت کے خلاف واضح موقف اختیار کریں۔
#gaza_starving #turkiye #gazans #ceasefireNowPermanently #RecepTayyipErdoğan
مسئلہ شراب پینے یا صرف ایک پیک لگانے کا نہیں،،،۔اصل مسئلہ ہے ایک شرابی کا "ایاک نعبدو و ایاک نستعین" کا نعرہ لگانا،،،اور پھر اسلامی افکار پر بھاشن بھی دینا،،،افسوس صد افسوس یوتھیے اس بدکار کو اُمتِ مسلمہ کا لیڈر سمجھتے ہیں
📣 دن رات ارشد شریف ارشد شریف بولنے والوں
کچھ ارشد شریف کی ہی سن لو؟
🛑 ڈاکٹر اسرار اور حکیم سعید کے بعد پیش خدمت اب⬇️
❌ ارشد شریف نے بھی ہمیں کئی سال پہلے ہی بتا دیا تھا کہ یہودی اور بھارتی لابی پاکستان تحریک انصاف کے ذریعے سے ملکی سیاست میں ملوث ہے اور فنڈنگ کر رہے ہے۔
⏰ ایسے ہی نہیں اسے ٹائم سے سائیڈ پر لگا دیا گیا حکیم سعید کی طرح۔
🚨🚨 اسے مار کر الزام کسی اور پرلگا دیا گیا۔
@PTIofficial@arsched
🔴 ایک فرانسیسی فوٹوگرافر نے الجوفہ گاؤں کے قریب زائرین کے قافلے کی فضا سے ایک نایاب تصویر کھینچی۔
اس میں مراکش، الجزائر، تیونس، لیبیا اور مصر کے حجاج کو اونٹوں پر ایک ساتھ مکہ مکرمہ کا سفر کرتے ہوئے دکھایا گیا ہے۔
یہ تصویر 90 سال پہلے 1934 عیسوی میں لی گئی تھی۔
🇧🇩 بنگلہ دیش کی وزیر اعظم حامد میر کے والد وارث میر کےلیے
❌ (پاکستان سے) "جنگ آزادی دوست" کا ایوارڈ دے رہی ہیں۔
🚨 یاد رہے یہ ایوارڈ 2013 میں دیا گیا اور پھر جب عوام نے ہر محفل میں حامد میر کو آڑے ہاتھوں لینا شروع کیا تو 2017 میں یہ ایوارڈ عوامی دباؤ میں آ کر واپس کرنا پڑا۔
⚠️ جعفر از بنگال، و صادق از دکن ننگِ آدم، ننگِ دین، ننگِ وطن
کیا آپ اسرائیل کی حمایت کرنے میکڈونلڈ، کے ایف سی، پیپسی، کوکا کولا اور دیگر کمپنیوں کی مصنوعات کا بائیکاٹ کر رہے ہیں۔ ان کا پیسہ غزہ کے معصوم بچوں کے قتل عام میں استعمال ہو رہا ہے
✍️ تحریر: محمد ثوبان عطاری
دنیا میں سب سے ڈھیٹ مخلوق.... وہ انسان ہے ! ایک بار جو ضد پکڑ لے، ڈٹ جاتا ہے ۔ وقت کے ساتھ، کمر دوہری ہو جاتی ہے ، ہاتھ کانپنے لگ جاتے ہیں لیکن اندر سے سخت !! نہ گرتا ہے نہ کسی کی سنتا ہے. اور کبھی تو موت کے بعد یہ سب بغض،دشمنیاں اگلی نسل کو منتقل ہو جاتی ہیں۔ ہمارے دماغ میں جو ڈیلیٹ کا بٹن ہے نا۔ شاید زنگ آلودہ ہو چکا ہے۔ استعمال بہت کم یا محدود ہے اس کا۔ ۔تلخیوں اور محرومیوں کو ریفریش کرتے رہتے ہیں. یہ بغض،کینہ کدورتیں ذہن میں پڑی پڑی اسے مزید بدبودار کرتی ہیں.
جو ہوا ،جس نے جو کیا ،بھول جائیں. مانتا ہوں ،مشکل ترین کام ہے . لیکن جو اس میں ماہر ہو جائے ،آزاد ہو جاتا ہے ۔ اس نے سدا خوش رہنے کا راز پا لیا. ایسے لوگ گند جمع نہیں ہونے دیتے ۔ انٹری ایگزٹ ، دونوں دروازے کھلے رکھتے ہیں دماغ کہ. باتوں اور سوچوں کا آنا جانا لگا رہتا ہے۔دماغ کا فلٹر بھی ٹھیک کام کرتا ہے مطلب اچھی اور کام کی باتیں سٹور کر لو ۔ باقی سب آوٹ !! یادوں کی جگالی انسان کو ٹینشن کی دلدل میں ایسا دھنسا دیتی ہے کہ وہ مفلوج ہو جاتا ہے ۔ خوشی، غمی ، موٹیویشن والی باتیں کچھ بھی اثر نہیں کرتیں۔ سوچیں الفاظ کا روپ دھارتی ہیں۔ رویے بدلتے ہیں . اور ایک بندے کا ڈپریشن، وبا بن کہ پورے ماحول کو خراب کرتا ہے. ایک مسلسل تکلیف میں ہے ایسا شخص ، اور وہ نکلنا بھی نہیں چاہتا ۔ دل سے معاف کر دیں، مان لیں! کوشش تو کریں. جب واقعی اخلاص کے ساتھ ایسا کریں گے نا . تو آپ کو اپنی غلطیاں بھی نظر آنے لگیں گی۔ سامنے والا بھی پگھلے گا کیونکہ اخلاص میں بہت اثر ہوتا ہے ۔ لیکن اب معاف کرنے کے بعد طنز نہیں کرنا، احسان نہیں جتانا. گفتگو اور باڈی لینگویج دونوں میں احتیاط کرنی ہے۔ چاہے بناوٹی ہی کیوں نہ ہو۔ آہستہ آہستہ چیزیں نارمل ہوتی جائیں گی۔ جسم عادی ہوتا جائے گا ۔عبادتوں میں حلاوت ملنا شروع ہو گی ۔ مرتے دم تک چہرہ مسکراتا رہے گا۔ فالور بڑھ جائیں گے،مثالیں دی جائیں گی آپ کی۔ زندگی بہت مختصر ہے ۔مرنے سے پہلے ایک بار ٹرائی ضرور کیجیئے گا.
✍️ تحریر: محمد ثوبان عطاری
#writingtips #UrduNews #sobanattari #Wednesday #WednesdayMotivation #Wednesdayvibe #dawateislami