Social activist, A good translator, Best designer, Working in Turkish Multinational Company as a assistant manager.
Living in Ankara,Turkey.
#Pak_Turk ✌❤❤
@SulemanZartasha یہ دور ایسا ہے کہ الفاظ محض سننے سنانے کی حد تک محدود ہوگئے ہیں، عمل تو جیسے کہیں ناپید ہو کر رہ گیا ہے بقول اس محاورے کے
” منہ میں رام رام بغل میں چھری “
@sulljhi ہم تو یہیں تھے سلجھی! کوئی یاد کرنے والا نہ تھا، ہم تو موڈ بنا کر بیٹھ گئے کہ کوئی منائے گا پیار سے مگر ہائے افسوس پھر خود کو خود ہی منانا پڑا اور موڈ ٹھیک کرلیا 😂😂😂