شرف صحابیت ایسا شرف ہے کہ نبوت کے بعد کوئی شرف اس کے ہم پلہ نہیں۔ حضرت عمرو بن عاص رضی اللہ عنہ عظیم صحابی رسول اور جرنیل تھے۔ آپ کی فتوحات تاریخ اسلامی کا روشن باب ہیں۔
یہ فَقط عَظمَتِ کِردار کے ڈَھب ہوتے ہیں
فیصلے جَنگ کے تَلوار سے کَب ہوتے ہیں
جُھوٹ تَعداد میں کِتنا ہی زیادہ ہو سلیمؔ
اَہلِ حَق ہوں تَو بَہَتَّر بھی غَضَب ہوتے ہیں
سلیمؔ کوثر
ماشاءاللہ عزوجل
عظیم الشان کانفرنس کا انعقاد کیا جا رہا ہے
اور بالخصوص آئمہ و خطباء کے لیے یہ پروگرام بہت اہم ہے
اس پروگرام میں 10ویں شب کو ہونے والی محافل کے لیے پہلے ہی درست عقائد و نظریات کا پھل پیش کیا جائے گا
تو تمام عاشقان مصطفٰی ﷺ شرکت کو یقینی بنائیں