شفاء انٹرنیشنل ہسپتال اگر کروڑوں روپیہ بھی اپنی پبلسٹی پر لگا دیتا تو اس کی اتنی پرموشن نہیں ہونی تھی۔ جتنی پروموشن پچھلے 37 گھنٹوں میں عمران خان کی منتقلی کی خبر کے بعد ہو گئی ہے۔
@ahmad__bobak
”عمران خان کو عاصم منیر کی جیل میں ناحق قید ہوئے 3 سال 8 دن ہو چکے ہیں۔ ان کو 9 ماہ سے مسلسل قید تنہائی میں رکھا گیا ہے جہاں ان کی فیملی، وکلاء اور ذاتی معالجین کو ملاقات کی اجازت نہیں ہے۔ عمران خان پر یہ سب ظلم و ستم اس لیے ڈھایا جا رہا ہے کیونکہ وہ حقیقی آزادی کیلئے اپنے مؤقف پر ڈٹ کر کھڑ�� ہیں۔ وہ اسٹیبلشمنٹ سے کسی قسم کی ڈیل کرکے باہر نہیں آنا چاہتے۔ “ قاسم خان سوری
@QasimKhanSuri
#خان_کو_عوام_کے_سامنے_لاو
Nothing has changed in Pakistan. The military generals have occupied the country since it's inception as the neo-colonizers. What fucking independence?
#pakistanday