مراد سعید کے قتل کی سازش اور نشان عبرت کی سوچ کے خلاف مالاکنڈ جیم ہوگیا۔ لیویز ،ڈی سی اور نیوٹرلز کے دفتر قلعہ کے سامنے عوام کا احتجاج۔ مالاکنڈ ٹاپ پر بھرپور احتجاج تو دوسری طرف پورے مالاکنڈ کی سڑکیں بلاک ہوگئی
#MuradSaeedForPeace
پاکستان کے سب سے معتبر ادارے کے سربراہ کو فورا انٹرنل انکوائری کا حکم دے کر ان معاملات کو عوام میں کلیر کرکے ادارے کی ساکھ و تقدس کو بحال کرنا چاہیے۔چئیرمین PTI عمران خان صاحب پر حملہ اور دیگر لیڈران کی گرفتاریاں و تشدد کے تان�� بانے بھی کچھ اسی طرف ملتے ہیں۔
#PP174 kasur
راجہ جنگ!الحمداللہ سابقہ کونسلر ظہور احمد علیم خان راجپوت برادران نے مزمل مسعود بھٹی صاحبہ لی مکمل حمایت کا اعلان کر دیا۔
جس پر ہم بھائیوں کے بے حد مشکور ہیں۔
کوئی بھی آئین سے بالادست نہیں ہوسکتا. میری اپیل ہے پاکستانیوں سے کہ وہ کل آئین کی بحالی و ججز سے اظہار یکجہتی کے لیے نکلیں. کل چئیرمین ایک تاریخی ریلی کی قیادت کریں گے
خان کا بہادر نڈر وفادار چیتا
ظلم و بربریت کا ڈٹ کر مقابلہ کرنے کے بعد زمان پارک پہنچ گیا۔
@AliAminKhanPTI
ہمیں آپ پر فخر ہے
سلامت رہیں ۔اس ملک کی قسمت بدلنے والے ہیروز میں آپ کا نام بھی سنہری حروف میں لکھا جائیگا ۔
@PTIofficial@ImranKhanPTI
آج مختلف حیلے بہانے کر کے اپنے ذاتی مفاد کیلئے آئین کے بخیے ادھیڑے جا رہے ہیں اور بروقت الیکشن نہ کروا کر ایسی روش کا آ��از کیا جا رہا ہے جس سے ملک کی بنیادیں ہل جائیں گئی لیکن ہم اپنے ملک کیساتھ یہ کھلواڑ ہونے نہیں دیں گے اور ہر حد تک جا کر عوام کے بنیادی حق کیلئے ہر جگہ لڑیں گے۔
The real story is in this picture where Indian counterpart & host doesn't put his hand out to shake Bilawal's hand but does Namaste as does Bilawal. Signalling is important in diplomacy esp when both are hostile States & this was Bilawal signalling appeasement! Shameful!
یہ صحافی تو بڑی خاص خاص پریس کانفرنس میں سوال پوچھتے نظر آتے ہیں۔ایک سوال عوام کا بھی ہے۔یہ جو انتہائ سنگین اور سنسنی خیز قتل والی سازشوں بھرے الزامات و انکشافات ہیں اس کے زرائع کیا ہیں؟ کیا انکو الہام ہوا ہے یا کسی نامعلوم نے یہ معلومات فراہم کی ہیں؟ ایسے انتشار بھرے بیانات پر
#PP174 kasur
حویلی چھٹن والی!سلیم ممبر شاہد شفیع محمد بوٹا ،ادریس بھائیوں نے مسز مزمل مسعود بھٹی صاحبہ کی بھر پور حمایت کا اعلان کر دیا جس پر ہم میئو برادران کے بےحد مشکور ہیں۔
کل انشاءاللہ پوری قوم عدلیہ سے اظہار یکجہتی کے لیے ہر شہر میں نکلے گی. یہ آئین و قانون کی سلامتی کے لیے قوم کے عزم کا اظہار ہوگا. پاکستانی قوم آئین شکنی کی بھاری سزا بھگت رہی ہے اور اس کو جاری نہیں رکھا جا سکتا
#PP174 kasur
کوٹرادھاکشن!الحمداللہ جناب اصضر جوئیہ صاحب نے مسز مزمل مسعود بھٹی صاحبہ کی بھرپور حمایت کا اعلان کر دیا جس پر ہم جوئیہ برادران کے بے حد مشکور ہیں!
چئیرمین پی ٹی آئی عمران خان کی ہدایت پر صدر پی ٹی آئی وومن ونگ پاکستان محترمہ کنول شوذب صاحبہ کی زیر قیادت کل بروز سہ پہر 3 بجے کمیٹی چوک راولپنڈی چیف جسٹس آف پاکستان سے اظہار یکجہتی ریلی نکالی جائے گی!!
#ڈٹ_کے_کھڑاہےاب_کپتان#آئین_بچاو_ملک_بچاو
صدر وومن وِنگ تِحریک انصاف پاکستان کنول شوزب اسلام آباد ٹول پلازہ پر اپنی ٹیم کے ہمراہ کپتان عمران خان کا استقبال کرنے کےلیے موجود
@KanwalMna#عمران_خان_ہماری_ریڈ_لائن