#نو_مئی_بہانہ_PTI_نشانہ#نو_مئی_یوم_فسطائیت
ہمارے پولیس کے جوانوں نے پر امن احتجاج کرنے پر ،اپنی جوانمردی اور فرض شناسی ہم نہتی خواتین کے سروں پر ڈنڈے برسا کر گندی گالیاں دیکر اور بہت سی خواتین کو گھسیٹ کر پرزن وین میں ڈال کر ادا کی۔ 9 مئ کے بعد سے ہم باقاعدہ خود کو واپس انگریزوں کے غلامی والے دور میں پاتے ہیں جہاں سے ہمارے آباؤ اجداد نے اپنی جانوں کے نذرانے دیکر آزادی چھینی تھی۔ مگر آج 78 سال بعد گھوم کر ہم پھر اسی دوراہے پر کھڑے ہیں جہاں سے سفر شروع ہوا تھا۔فرق صرف 7 دہائیوں 4 نسلوں، اور پرائیںوں کی بجائے اب صرف اپنوں کا ہے۔
#ReleaseImranKhan
Mini documentary of #May9th_FalseFlag operation containing 32 pieces of evidence. PTI has all the proofs, the ball is now in the court of folks who stole CCTV footage to show their proofs. Will they? #نو_مئی_بہانہ_PTI_نشانہ
ڈی جی آئی ایس پی آر صاحب آپ state نہیں ہیں، اسٹیٹ کا instrument ہیں، آپ محافظ ہیں مالک نہیں، مالک پاکستان کے عوام ہیں، عوام نے تحریک انصاف کو 180 سیٹیں دیں، جسے 94 کر دیا گیا، جو قابلِ مذمت ہے.
اپوزیشن لیڈر عمر ایوب
#نو_مئی_بہانہ_PTI_نشانہ#ReleaseImranKhan awam ke Jaan
اس ملک میں انصاف ڈر گیا ہے،. ضمیر مر گئے ہیں. خدا کے عذاب سے ڈریں. قاضی فائز نیند سے اٹھ جاؤ ورنہ اللہ تمھارے سے وہ حساب لیں گے کہ پورا حشر کا میدان دیکھے گا.
آج بشریٰ عمران عدت کیس سے بری ہو سکتی تھیں لیکن جج شاہ رخ ارجمند گم ہیں. کورٹ ہی نہیں آیے.
14 مئ کی تاریخ دی جا رہی ہے. اس سے پہلے سزا سنا دیں گے القادر کیس میں تاکہ دونوں میاں بیوی کی رہائ نہ ہو سکے.
اسے انصاف کہتے ہیں؟ ڈرو اپنے رب سے.
شکریہ ان. بہنوں کا جو بشریٰ عمران کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لیۓ دور دور سے آئیں.
@KanwalMna
سب کو لے کر آج کورٹ گئیں. شکریہ
شکریہ @haidersaeedpti آپ اتنے دن سے بی بی کے لیے آواز اٹھا رہے ہیں
شکریہ @tayyabaraja_ آپ نے بشریٰ عمران کی حالت کے بارے میں سب کو اگاہ کیا.
@Amin_Wazir_Ik
روز صوابی دھرنے میں انے والوں کو یاد کرواتے ہیں کہ بی بی کو کہ بھولو.
اور ان سب کا جو سوشل میڈیا پر ہماری آواز بنتے ہیں. کسی کو بھول گئ ہوں تو برا نہ منائیں
@PTIofficial
وہ صحافی،وہ لوگ، بکے ہوئے ضمیروں والے، آج اپنے منہ پر خود ہی تھپڑ مار لیں تو اچھا ہے جو یہ کہتے تھے کہ بشریٰ عمران ڈیل کر کے بنی گالہ میں بیٹھی ہیں.
جو لوگ بھی میری معصوم بہن پر الزام لگاتے ہیں، وہ رسوا ہوں گے بری طرح، اس جہان میں بھی، آخرت میں بھی ان شا اللہ
کورٹ کہ اس فیصلے سے ایک اور بات بھی واضع ہے. عدت کیس میں آج بشریٰ عمران کی رہائ متوقع تھی. وہ جج ایا نہیں. دوسرے نے جیل منتقل کر دیا. القادر والے مقدمے کا ابھی سے فیصلہ آپ سب کو سمجھ میں آ گیا ہو گا.
ابلیس سےجنگ لڑنا آسان نہیں
#BushraImranKhan
#ImranKhanFightingForPakistan
@PTIofficial
اڈیالہ جیل میں ناحق قید بانی چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کا قوم کے نام پیغام:
(7 مئی 2024 )
پاکستان تحریک انصاف وفاق کی سب سے بڑی اور مقبول ترین جماعت ہے جس کی سیاسی جدوجہد نہایت تابناک ہے اپنی اٹھائیس سالہ سیاسی جدوجہد کے دوران پاکستان تحریک انصاف نے ایک پرامن جماعت کے طور پر ہمیشہ ملک میں آئین کی بالادستی، قانون کی حکمرانی اور ملک میں عدل و انصاف کے فروغ کو اپنی پہچان بنایا۔
9 مئی کو جس فالس فلیگ آپریشن کے ذریعے تحریک انصاف کو کچلنے کی کوشش کی گئی وہ سب پہلے سے طے شدہ تھا 9 مئی 2023 کی حقیقت قوم پر پوری طرح واضح ہے اور اگر کوئی سمجھتا ہے کہ طاقت کے اندھے استعمال اور ریاستی وسائل کے بل بوتے پر وہ حقیقت کو جھٹلا سکتا ہے تو یقیناً بڑی غلط فہمی کا شکار ہے چنانچہ
میں ایک مرتبہ پھر دہراتا ہوں کہ
•قوم کو بتایا جائے کہ 9 مئی 2023 کو کس کے حکم پر مجھے اسلام آباد ہائی کورٹ سے نیم فوجی مسلح دستے کے ذریعے اغواء کیا گیا۔
• کس کے حکم پر اسلام آباد ہائی کورٹ سے سی سی ٹی وی فوٹیج چرائی گئی ۔
• کس کے حکم پر میرے پرتشدد اغواء کے خلاف پرامن احتجاج کرنے والے نہتے شہریوں پر گولیاں برسائی گئیں ۔
• کس کے حکم پر مقتولین کے اہل خانہ کو ڈرایا دھمکایا گیا اور اپنے پیاروں کے قتل کے خلاف قانونی کارروائی سے باز رکھنے کے لیے ان پر دباؤ ڈالا گیا ۔
• کس کے حکم پر کور کمانڈر ہاوس اور کینٹ کی سیکورٹی ہٹائی گئی؟
9مئی کے واقعات کو تاریخ کے آئینے میں دیکھتا ہوں تو مجھے 1971 کے واقعات سے واضح مماثلت دکھائی دیتی ہے چوبیس مارچ 1971 کو اس وقت کا حکمران یحییٰ خان سیاسی فریقین سے مزاکرات کے لیے ڈھاکہ میں موجود تھا مگر مزاکرات کی کامیابی میں ہرگز سنجیدہ نہ تھا چنانچہ 24 گھنٹوں کے اندر اندر یعنی 25 مارچ کو مشرقی پاکستان میں فل سکیل فوجی آپریشن لانچ کر دیا گیا۔اسی طرز پر 9 مئی کو ایک فالس فلیگ آپریشن کے تحت پہلے مجھے ہائی کورٹ سے اغواء کیا گیا اور پھر پورے ملک سے ہمارے ہزاروں کارکنان کو گرفتار کر لیا گیا یہ سب کچھ پہلے سے طے شدہ تھا ۔
پورے کا پورا ریاستی نظام جھوٹ اور فراڈ پر کھڑا ہے سابق چیف جسٹس عمر عطا بندیال نے 14 مئی کو الیکشن کرانے کا حکم دیا تو دھرنے احتجاج اور لانگ مارچز کے ذریعے ان کو دھمکایا گیا جس پر انہوں نے معاملہ جرگے کے سپرد کیا۔ جرگے میں یہ بات واضح طور پر بیان کی گئی کہ نواز شریف تب تک واپس نہیں آئے گا جب تک قاضی فائز عیسیٰ چیف جسٹس نہیں بنتا ۔
نگران وزیراعظم کاکڑ نے حکومتی جماعت کے ایک رکن کو فارم 47 کا طعنہ دے کر نہ صرف سارے راز کا پردہ چاک کردیا ہے بلکہ ہمارے موقف کو بھی درست ثابت کیا ہے ۔ اس سے پہلے اسلام آباد ہائی کورٹ کے 6 ججز کے خط اور کمشنر راولپنڈی کے اعترافی بیان نے ساری حقیقت قوم کے سامنے کھول کر رکھ دی۔
یہ سب کچھ اس لندن پلان کے تحت جس کے واضح طور پر تین اہداف تھے
نمبر 1 مجھے جیل میں ڈالا جائے
نمبر 2 نواز شریف کے کیسز معاف کیے جائیں
نمبر 3 تحریک انصاف کو کرش کیا جائے۔
اس پلان پر عملدرآمد میں چیف جسٹس آف پاکستان اور چیف الیکشن کمشنر واضح طور پر بطور سہولت کار دن رات مصروف عمل ہیں اسی پلان کے تحت میرے خلاف سینکڑوں جھوٹے مقدمات قائم کیے گئے جبکہ زرداری ،نواز اور ان کے بچوں کے کیسز کو معاف کر دیا گیا ۔
ملک میں میڈیا پر اس قدر پابندیاں عائد ہیں کہ کوئی آواز نہیں نکلتی تاہم اس کے باوجود گندم کا سکینڈل باہر آ چکا ہے اگر میڈیا پر پابندیاں عائد نہ کی جاتیں تو اب تک نہ جانے کتنے ہی سکینڈلز سامنے آجاتے ہم اپنے کسانوں سے یک جہتی کا اظہار کرتے ہیں ریاست پہلے ہی کسانوں کو کچھ نہیں دیتی اب ان سے ان کی محنت کا صلہ بھی چھینا جارہا ہے۔
ان کے سارے منصوبے اللہ کے حکم سے خاک میں مل رہے ہیں اور عوام حقیقت کو اپنی آنکھوں کے سامنے دیکھ رہی ہے یہی وجہ ہے کہ 8 فروری کے عام انتخابات میں عوام نے انہیں بری طرح شکست دی ۔
یہ اسلامی تاریخ کا واحد کیس ہے جہاں نکاح کرنے پہ سزا سنائی گئی ہے اور یہاں اسلامی قانون ہی بدل دیا گیا عورت کے معاملات میں عورت کے بجائے مرد کی گواہی کو معتبر قرار دے کہ قرآنی احکامات کی واضح خلاف ورزی کی گئی۔
یہ پُر امن وکلاء، تہذیب سے احتجاج کر رہے تھے جو آئینی حق ہے، نا ان کے ہاتھ میں ڈنڈا نا سوٹا نا پیٹرول بمب، پھر بھی آپ نے ان پہ آنسو گیس اور شیل برسا دیا۔۔
۹ مئی عرس کی تیاری؟
کس کے حکم پر اسلام آباد ہائی کورٹ سے CCTV فوٹیج چرائی گئی؟ کس کے حکم پر مجھ پرتشدد اور اغواء کے خلاف پرامن احتجاج کرنے والے نہتے شہریوں پر گولیاں برسائی گئیں؟ کس کے حکم پر مقتولین کے اہل خانہ کو ڈرایا دھمکایا گیا اور اپنے پیاروں کے قتل کے خلاف قانونی کارروائی سے باز رکھنے کے لیے ان پر دباؤ ڈالا گیا؟
عمران خان
" نا درخواست دی نا ڈیل کی نا اڈیالہ جیل سے منتقلی کے وقت بتایا گیا کہ بنی گالہ منتقل کرنا ہے میں جانے کے لیے تیار نہیں تھی مجھے ریسٹ ہاؤس کا کہہ کر لے جایا گیا میں نے خود جیل میں آکر سرنڈر کیا میں ڈرپوک نہیں ہوں ہم بہادر ہیں ایمان مضبوط ہے جہاں مرضی رکھیں مجھے کوئی فرق نہیں پڑتا میں نے جب خود آکر گرفتاری دے دی تو شرمندگی سے بچنے کے لئے وہاں بھیج دیا گیا بنی گالہ کو سب جیل بنایا گیا وہ کوئی ہوٹل نہیں ہے ابھی بھی کہتی ہوں بے شک جہاں مرضی رکھیں میں تیار ہوں " بشری بی بی کی پہلی دفعہ میڈیا سے گفتگو
آج پاکستان کی تاریخ کے شرمناک ترین عدت کیس کی اسلام آباد ڈسٹرکٹ کورٹ میں جج شاہ رخ ارجمند صاحب کی عدالت میں پیش ہے، لیکن جج صاحب چھٹی پر ہیں آج اور کیس کی اگلی تاریخ کا اعلان 10.30 بجے کیا جائیگا۔پاکستان تحریک انصاف کی خواتین اس شرمناک کیس کو سننے آئ ہیں ۔ہم دیکھنا چاہتے ہیں کہ ہماری عدالتیں باکردار پردہ دار مسلمان خواتین کی عزت اچھالنے میں شامل ہو گی یا عزت بچانے میں۔دیکھنا چاہتے ہیں کہ پاکستان کا آئین و قانون قرآن کے اصولوں پر بنایا گیا ہے یا ڈنڈے کے زور پر بنیادی انسانی حقوق کی پامالی کیلئے بنا ہے۔کیا پاکستان میں اسلامی اور جمہوری روایات کی دھجیاں اڑائی جائینگی، یہاں خواتین کے حقوق اور تقدس پامال کیا جائیگا یا خواتین کی عزت احترام کو ملحوظ رکھا جائیگا۔بس یہی دیکھنا تھا کہ انصاف یہاں بھی نایاب ہے یا کوئ آخری امید ہے ان عدالتوں سے؟؟؟
سوچا تھا کہ ۸ مئی اور ۹ مئی کو بڑے ورچول شو کریں گے فالس فلیگ پر، مگر پاکستانیوں نے مئی کی پہلی تاریخ سے فالس فلیگ کااتنا ثبوت پوسٹ کیا سوشل میڈیا پر کہ ۹ مئی والی پریس کانفرینس ۷ مئی کو کرنی پر گئی اور پھر اس کے بعد پاکستانیوں کا ڈی جی صاحب کے خلاف ردعمل سب کے سامنے ہے۔ اب سوچ رہے ہیں کہ یہ دو شوز کریں یا رہنے دیں :) آپ کیا کہتے ہیں؟ #نو_مئی_بہانہ_PTI_نشانہ #May9th_FalseFlag
اسٹیبلشمنٹ اور اسکے ٹاؤٹس نے پراپگینڈا کیا کہ میانوالی میں پاکستان کی Flying Ace پائلٹ ، ایم ایم عالم کے جہاز کے ماڈل کو آگ لگائی گئی۔
جبکہ حقائق کچھ یوں ہیں کہ میانوالی میں لگا نمائشی جہاز F-6 تھا جو 1971 کی جنگ میں پہلی بار استعمال ہوا۔
یاد رہے 1971 کی جنگ میں اسٹیبلشمنٹ نے ایم ایم عالم کو ملک دشمن قرار دے کر جنگ سے ایسے ہی دور کر دیا تھا جیسے تحریک انصاف کو 2024 الیکشن سے باہر کر دیا گیا تھا۔
بیڈرومز میں کیمرے لگانے والے اور عدت کے مقدمات چلانے والے تحریک انصاف کو حد نہ سکھائیں
اور معیشت کا اتنا ہی درد ہوتا تو بیرونی اشارے پر رجیم چینج نہ کرتے جسکے بعد آج تک برامدات اور ترسیلات زر کا لیول دوبارہ ٹچ نہیں ہو سکا۔
قوم کو سب معلوم ہے کہ درد کس چیز کا ہے
#May9th_FalseFlag