ٹرمپ کی یہ پوسٹ معاہدہ اسلام آباد کے باقاعدہ ختم کرنے کا اعلان ہے ٹرمپ نے دوبارہ ایران کے بحری محاصرے کا اعلان کیاہے اور کہا ہے کہ اب نا کوئی جہاز ایران جا سکے گا نا نکل سکے گا
امریکہ نے اب مستقل آبنائے ہرمز میں رکنے کا اعلان کیا ہے اور کہا ہے کہ وہ اس کا نیا محافظ اور اس کام کے فیس کے طور پر ہر کارگو جہاز سے بیس فیصد پیسے لے گا
ایران کی ضد اور ہٹ دھرمی اور ایک ملے موقع پر مزید لالچ نے اب امریکہ کو مستقل آبنائے ہرمز میں لا کر بٹھا دیا ہے یا شاہد شروع سے یہی پلاننگ تھی
اللہ جانے کون بشر ہے
پاکستان نے دکھاوے کا فوج بھیجا ھے
کہ سعودی کو مطمئن کیا جا سکے
دوسری طرف ایران کا مصالحت کار بنا ھوا ھے کہ کسی طرح ایران کو راضی رکھا جاسکے
بالاخر دونوں نے منافقت کا طعنہ دے کر تعلقات ختم کر دینے ھیں اور آپس میں راضی نامہ کر لینا ھے۔
پاکستان کو صرف چھنڑکلے کی چھنڑ چھنڑ ملے گی
@RashidNasrulah نواز شریف صاحب کو عربوں کی طرف سے بہت عزت ملی۔لیکن ن لیگ نے کبھی وفا نہیں کی عربوں سے۔ ن لیگ مشکل وقت میں عربوں کے مقابلے میں ایران کے ساتھ کھڑی ہو گئی
جب آپ ایک محسن نقوی کو سارے نظام پر بھاری کردیں تو تو نتیجہ صرف بغاوت ہی نکلتا ہے مانتے ہیں کہ مولانا کے الفاظ بہت سخت ہیں لیکن کبھی اس نفرت اور محسن نقوی کی طاقت کو ایک ترازو میں رکھیں تو یہ الفاظ بہت ہلکے نکلیں گے محسن نقوی بھاری نکلے گا
@slip_of_tongue7 مولانا اور اس حکومت کے درمیان پہلے سے شدید کشیدگی تھی انہیں اشارے کئ ضرورت نہ تھی جب انہیں اس حکومت کا سربراہ غلط القابات سے نوازتا تھا
رانا ثنا اللہ سیاسی امور کے وزیر ہیں ، عطا تارڑ وزیر اطلاعات ہیں پھر خواجہ آصف صاحب ہیں آجکل خواجہ سعد رفیق جلسے کر رہے ہیں یہ لوگ مولانا کی سب باٹوں کا جواب دے سکتے ہیں اور سیاسی جواب وہی سمجھا جائے گا سوشل میڈیا ٹرولنگ معاملے کو بگاڑے گی سلجھائے گی نہی
اس وقت پاکستان میں جتنے مسائل ہیں ایسے میں مزید تلخی کی گنجائش نہی ہے مگر پھر بھی پبلک میں کی گئی باتوں کا پبلک میں دلیل سے جواب لازمی دیں آپ کو کس نے روکا ہے ؟
@niyazee26 پاکستانی اسٹیبلشمنٹ کو زرداری چور جیسا سیاستدان بطور صدر پاکستان قبول ہے۔کیا پاکستان سے دشمنی نہیں کہ زرداری جیسا چور دوسری بار صدر پاکستان بن جائے
@fake_burster مولانا فضل الرحمان کو چھوڑو میرے بیوی بچوں کو تاحیات پینشن۔ پلاٹ اور تمام مرات دو جو ایک فوجی جوان کو دی جاتی ہیں۔ میں تیار ہوں دہشتگردوں کے خلاف جنگ لڑنے لے لیے۔