پہلی بات تو یہ کہ پی ٹی آئی لانگ مارچ والے کمبل سے جان چھڑا رہی ہے مگر اب وہ کمبل ان کی جان نہیں چھوڑ رہا، پی ٹی آئی دستیاب قیادت کو اس بات کا بخوبی اندازہ ہو گیا ہے کہ پہلے کی طرح اس بار لاڈ پیار والا سین نہیں ہوگا بلکہ اس بار اگر لانگ مارچ والی غلطی کی تو پھر ان کی سیاست کا 31 دسمبر ہی ہوگا جیو ٹیگنگ سے گرفتاریاں ہوں گی اسلام آباد پہنچنا تو دور کی بات یہ اٹک پُل سے آگے ایک انچ بھی نہیں آسکیں گے۔
شہر بھٹو کراچی میں اتنی زیادہ موٹر سائیکلیں چوری ہوتی ہیں کہ چور بھی 5G کی سپیڈ سے کام نپٹاتے ہیں
28 منٹ پہلے موٹر سائیکل چوری ہوئی ٹریکر کی وجہ سے جب مالک لوکیشن تک پہنچا تو موٹر سائیکل پُرزہ پُرزہ ہو چُکی تھی
ان کی نشاندہی کر کے ان کو گرفتار کریں ان کے شناختی کارڈ پاسپورٹ بلاک کریں اور ان سے اس نقصان کا مکمل خرچہ وصول کریں
اس کو پھیلائیں تاکہ ادارے ان کے خلاف نوٹس لیں
یہ وہی امریکہ ہے جس نے ایران کے روحانی پیشوا آیت اللہ خامنہ ای کو شہید کیا ایران کے تمام افواج کے سربراہ مارے پچاس جرنیل مارے سارے ایٹمی سائنسدان مارے ایران میں موجود ان کے مہمان حماس کے سربراہ کو شہید کیا تو کونسی جبکہ ٹرمپ بھی زندہ ہے نیتن یاہو بھی زندہ تو ایران نے کونسی جنگ جیتی ہے؟
ان کو شرم نہی آئی اس امریکہ میں جاتے
آپ نے غور کیا کہ باب المندب سے اسرائیلی جہاز گزرنے کی اجازت ہے امریکی جہاز بھی گزر سکتے مگر سعودی جہازوں کو اجازت نہی اس پر حوثی حملہ کر دیتے ہیں جبکہ عاشقان ایران اور عاشقان عمران پاکستان میں حوثیوں کو ہیرو بنا کر پیش کر رہے جو باقاعدہ امریکہ اور اسرائیل سے ڈیل کر کے سعودیہ پر حملہ آور ہیں
یہ کیسی جنگ جس میں اسرائیل محفوظ سعودیہ غیر محفوظ ہے ؟
یہ بارود سے بھری گاڑی سرے عام کوہاٹ شہر سے چلتی ہوئی مسجد سے ٹکرا کر پھٹ گئی سہولت کار اس کی ویڈیو بھی بنا رہے ہیں شہروں کے اندر مقامئ سہولت کاروں کے بغیر دہشت گردی ممکن نہی ہے دوسری طرف شہروں کے اندر اس گاڑی پر نظر رکھنا اور روکنا پولیس کا ہی کام ہے
چل میرے خامہ!
بسم اللہ!
پیٹرول پمپ مالکان کو آجکل ہڑتال نہیں سوجھ رہی، بہتی گنگا میں خوب ہاتھ دھو رہے ہیں۔ ایک ٹینکر ڈلواتے ہیں جو دس دن چلتا ہے۔ اس دوران دس دفعہ قیمت بڑھ جاتی ہے۔ ایک کروڑ کا ٹینکر بیٹھے بٹھائے ,20٪ سے 30٪ منافعہ ہو جاتا ہے۔ جس دن قیمتوں میں چند پیسے کمی آنا شروع ہوئی، انہیں ملک گیر ہڑتال یاد آ جائیگی۔
سرمایہ داروں اور ذخیرہ اندوزوں کی جنت ہے یہ ملک۔
اسی طرح جنہوں نے کسان سے 2000 روپے من گندم خرید کر سٹاک کی تھی اب محض چند مہینے بعد عوام کو 5000 میں فروخت کر رہے ہیں۔ یہ کوئی نئی بات نہیں، ہر سال یہی کُچھ ہوتا ہے۔ استحصالی نظام کے تین ستون (حاکم، سرمایہ دار اور مذہبی پیشوا یعنی فرعون، قارون اور ہامان) تینوں ایک دوسرے کے مفادات کا تحفظ کر کے اس نظام کی چکی کے پاٹوں میں مخلوق خدا کو پیس پیس کر اُنکے چیتھڑے اُڑا دیتے ہیں۔
رہے نام اللہ کا!
ایران نے ایک طرف حوثیوں سے سعودیہ پر حملہ کروایا ساتھ عراق میں اپنی پراکسیوں سے کل سعودیہ کے ایک اہم متبادل تیل پائپ لائن پر ڈرون حملے کروائے جو اب بند کر دی گئی ہے یہ گلوبل آئل کا دس فیصد سپلائی کر رہی تھی اب اس سے اگلے ہفتے تیل کی قیمتیں اور اوپر جائیں گی پاکستان کا تیل بھی وہاں سے آتا پاکستان میں بھی ہر گھر متاثر ہو گا
جبکہ اسرائیل کی تیل لائن ایران کے پڑوس سے آتی وہ مکمل محفوظ ہے
خاندان علاج کے اخراجات برداشت نہیں کر سکتا۔ کوئی سرکاری افسر، ڈاکٹر یا فلاحی ادارہ مفت علاج/کیموتھراپی میں مدد کر سکتا ہو تو براہِ کرم DM کریں یا رابطہ نمبر بتائیں۔
📞 WhatsApp: 0333-8812005
اپیل
30 سالہ غریب خاتون کی حال ہی میں ڈلیوری ہوئی، جس کے بعد بلڈ کینسر کی تشخیص ہوئی۔ CMH راولپنڈی سے رپورٹس کروائی گئی ہیں۔
خاندان علاج کے اخراجات برداشت نہیں کر سکتا۔ کوئی سرکاری افسر، ڈاکٹر یا فلاحی ادارہ مفت علاج/کیموتھراپی میں مدد کر سکتا ہو تو براہِ کرم DM کریں یا رابطہ
علی پرویز ملک اور اویس لغاری
آستین کے سانپ والا کردار ادا کر رہے ہیں
شہباز شریف صاحب ہوش کے ناخن لیں
ان دونوں کے متبادل ڈھونڈھے
لوگوں میں جب غصہ بڑھتا ہے تو،
اس سے معاشرے میں بے چینی بڑھتی ہے
چالیس سال پاکستان نے اپنا ہر دروازہ ہر وسائل افغانیوں کے لئے کھول کر رکھا ہے میں پشاور یونیورسٹی سے جب وارڈ کے لئے شیر پاؤ ہسپتال جاتا تو وہ افغانیوں سے بھرا ہوتا تھا ہمارے میڈیکل کالج اینجینرنگ کالج سب لاکھوں افغانوں کو پڑھا چکے ہیں کیا آپ نے کبھی کسی ایک افغان کو شکریہ ادا کرتے دیکھا ہے ؟
جب انڈیا پاکستان کی جنگ لگی ہر افغان انڈیا کے ساتھ کھڑا تھا جب پاکستان ان کے لئے قابل نفرت تو یہاں تعلیم لینے کیوں آتے ہیں انڈیا جایا کریں یا جہاں مرضی جائیں ہماری جان چھوڑ دیں
پیارے دوستوں اس خوشخبری بارے آپ کیا کہیں گے
میں تو عمر عطاء بندیال کے داماد پے ماسوائے لعنت بھیجنے کے اور کچھ نہی کہو گا۔
پتا نہی نون لیگ کی کیا مجبوری ھے اس بیغرت کو منسٹری پے رکھنا ۔ یہ وہ ھے جو نون لیگ حکومت کی کارکردگی کو صفر کر دیتا ھے خاص گروپ سے ہدایات اور پالیسی لے کر