آج تک سمجھ نہیں آیا کہ عمران نیازی کے خلاف ہر طرح کے کیس فائل ہوئے لیکن افشاں لطیف جو کہ گذشتہ سات سال سے عدالتوں سے دھکے کھا رہی ہیں، انکے بیانات پر نا کوئی JIT بنی اور نا کبھی مقدمہ بنا حالانکہ یہ خاتون ہر جگہ لڑنے کو تیار ہیں اور ثبوت انکے پاس ہیں۔
تحریک انصاف نے 14 سال پراپیگینڈا کیا کہ پنجاب خیبر پختونخواہ کو کم گندم دیتا ہے۔
حکومت گئی تو آج نوشہرہ اضاخیل میں گندم کے گوداموں کے دورے میں انکشاف ہوا کہ سرکاری ریکارڈ میں موجود گندم کی بوریوں میں ریت بھری ہوئی ہے
سرکاری گندم افغانستان سمگل ہوتی تھی
میاں صاحب کے ساتھ جیل میں تھا، دو سال کی سزا تھی اور بیمار ہو گیا۔ میاں صاحب نے کہا: اس کی ضمانت ہو سکتی ہے، یہ بڑی تکلیف میں ہے۔ میں نے کہا: میاں صاحب، اب آپ کے ساتھ ہی ہیں، مر کر یہاں سے نکلیں گے، ضمانتیں نہیں لیں گے۔“
کیپٹن صفدر
کے پی کے ہیلتھ سیکٹرز میں ایسے ایسے سکینڈلز سامنے آنے ہیں کہ عقل دنگ رہ جائے گی۔
صحت کارڈ پر 1 ہی بندے کے ایک ہی دن میں 22 آپریشن کیے گئے۔پرائیویٹ ہسپتالوں کے ساتھ ملکر ایسے"کھانچے"لگائے جا رہے تھے۔
عمران خان کا کزن نوشیروان برکی جو KP کے ہیلتھ سیکٹر کا چیف تھا وہ مستقل پاکستان میں نہیں رہتا تھا وہ سال میں اوسطاً صرف چند ہفتے پاکستان آتا تھا اور باقی پورا سال امریکہ میں بیٹھ کر ویڈیو کانفرنسز، ای میلز اور زوم کالز کے ذریعے خیبر پختونخوا کے پورے نظامِ صحت اور ہسپتالوں کے بورڈز کو چلاتا تھا۔
اس کے اسی اندازِ حکمرانی (امریکہ سے ریموٹ کنٹرول کے ذریعے ہسپتال چلانے) پر پشاور کے مقامی ڈاکٹروں کی جانب سے طویل عرصے تک شدید احتجاج اور تنقید بھی کی جاتی رہی۔
🚨رانا ثناء اللہ دا کھڑاک 👏👍 ۔۔۔
🚨 مراد سعید افغانستان میں بیٹھ کر خیبر پختون خواہ کی حکومت چلا رہا تھا سہیل آفریدی کے پیچھے مراد سعید ھے عمران خان کو یہ بھی نہیں پتہ کہ سہیل آفریدی کون ھے ؟؟ مذاکرات کی ناکامی کے پیچھے بھی مراد سعید ۔۔
سینیٹر رانا ثناءاللہ خان ۔۔
لطیف کھوسہ جب سے PTI میں گیا ہے، یہ بڑی گھٹیا باتیں کرتا ہے۔ PTI کا تو کلچر ہی فیک نیوز اور جھوٹے الزامات کا ہے اور لطیف کھوسہ کو دیکھ کر لگتا ہے کہ خربوزے کو دیکھ کر خربوزے نے رنگ پکڑ لیا ہے۔
میریٹ ہوٹل کا ایسا مینو نہیں ہوتا جیسا جیل کا مینو تھا یہ چیا سیڈ کیا ہوتا ہے اسی تو حلوہ پُوری کھان والی قوم ہیں، اب اسد قیصر جمہوری بن گیا ہے جس کے گھر کی میٹنگس میں میں چار چار آئی ایس آئی والے ہمارے سامنے بیٹھے ہوتے تھے- خواجہ آصف نے جُھوٹوں کو دھو کے رکھ دیا
@KhawajaMAsif
اس ترمیم کے ساتھ پاکستان کئلیے جو خوشخبری ائی ہے کہ اب یہ حکومت 5 سال کہیں نہیں جائے گی مُلک میں سکون ہو گا انویسٹمینٹ ائے گی پاکستان حوشحال ہو گا !!!
عمر چیمہ ✔️