ترقی کرتا پنجاب خود دیکھ لیں ماؤں بہنوں کو گھروں میں گھس کے مار رہے ہیں اور گن کی کوئی سنوائی نہیں ہو رہی ہے اور پولیس والے خود بھی مریم بن گئے ہوئے ہیں منیر بن گئے ہوئے ہیں غنڈاراج
چیئرمین عمران خان پہلے ہی متعدد مواقع پر قوم کو لندن پلان سے آگاہ کر چکے ہیں۔ مفرور نواز شریف کی واپسی کے ساتھ، منصوبہ توقع کے مطابق کھلتا دکھائی دے رہا ہے۔
مظفراباد جلسے کی اصل ویڈیو سامنے اگئی بہت ہی غلیظ یہ خاندان ہے بالکل ناکام جلتا رہا سرکاری ملازمین اور چند ذاتی مفادات کے لوگ جمع کیے گئے اور کیمروں کو ڈفرنٹ ڈفرنٹ اینگل دیے گئے
جو ہمیشہ سے یہ عورت کرتی ہے سب دی ماں