کیا عمران خان کا ہٹلر سے موازنہ کیا جا سکتا ہے؟
ہٹلر ظالم تھا اور خود اسٹیبلشمنٹ تھا۔ ہٹلر نے بے شمار قتل کئے۔
عمران خان مظلوم ہے۔
کیا ہٹلر کو گولیاں ماری گئیں؟ کیا ہٹلر پر 200 کے قریب مقدمات بنا کر اسے اور اسکی بیوی کو جیل میں ڈالا گیا؟ کیا اس وقت کی اسٹیبلشمنٹ نے ہٹلر کے خلاف انسانی حقوق کی پامالیاں کیں؟
@GFarooqi اپ جیسے لوگوں نے چند لوگون کو سر چڑھایا ہے
اگر وہ چند لوگ اپ کےسے کہیں کہ قمیض اتارو
ذپ شلوار بھی اتار لیتے ہو
لعنت ہے ایسی صحافیوں پر
جو ملک و قوم کے مفاد کے بجائے
کٹھ پتلیاں بنے ہیں جو مہنگائی پر بات نہیں کرتے
@ARYSabirShakir اگست
ازادی و نجات مل جائےاس کرپٹ نظام سے،ملک تباہ کیاہے
چند ہزار لوگ ہیں جو اداروں اور ایوانوں میں بیٹھےہیں
جو معیاد پورا کرنےکےبعد بیوی بچوں کو لے کر باہر ملکوں میں رہنے لگتے ہیں
سوچیں
جن کو پتا ہوتا ہے کہ اقتدار یا ریٹائرمنٹ کے بعد باہر سٹل ہونا ہے وہ ملک کے ساتھ کیا کرینگے
@MaleehaHashmey جماعت اسلامی کو اپنی پارٹی کا نام تبدیل کر دینا چاہیئے
جماعت لفافی رکھنا چاہیئے
جب فارم 45 پر گواہی کی ضرورت پڑی تو یہ نام نہاد اسلامی پارٹی یہ کہہ کر بھاگ گئی کہ یہ PTI کا معاملہ ہے ہمارا اس سے کوئی تعلق نہیں
اسلام تو سچی گواہی دینے کی قائل کرتی ہے