میرے لیڈر کا صبر لے ڈوبے گا ان مہروں کو یہ ویڈیو دیکھ بہت رویا ہم اک ایسے ملک میں رہتے ہیں جہاں اس ملک کی بہتری کا سوچنے والے کو اپنے ماتھے پر غداری کا تمغہ سجانا پڑتا ہے اپنا سب کچھ گنوانا پڑتا ہے
اللہ تعالی میرے لیڈر کو صحت تندرستگی عطا کرے آمین
@MaryamNSharif
محمود بشیر ورک صاحب کی وفات پر دلی رنج ہوا۔ وہ مسلم لیگ ن کے ایک مخلص، باوفا اور نظریاتی ساتھی تھے، جن کی جماعت کے لیے خدمات ناقابل فراموش ہیں۔
اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے اور اہل خانہ کو یہ صدمہ برداشت کرنے کا حوصلہ دے۔ آمین
کے ساتھ، مجھے گھر جانا ہے کیونکہ آج کپتان کا انٹرویو ہے اور مجھے وہ سننا ہے۔
یہ سن کر کپتان مسکرایا اور بولا،
"میں تمھیں 100 کے بجائے 500 روپے دیتا ہوں۔"
اور پانچ سو کا نوٹ ٹیکسی ڈرائیور کو دیا، ڈرائیور نوٹ جیب میں ڈال کر بولا،
"وڑ گیا کپتان،میں ادھر ہی ویٹ کرونگا"
🙈
ایک بار کپتان کو سٹوڈیو میں انٹرویو کے لیے جانا تھا، کپتان نے ایک ٹیکسی کرائے پر لی جسکا ڈرائیور ایک پکا یوتھیا تھا مگر اس نے کپتان کو نہیں دیکھا تھا۔ مکررہ جگہ پر پہنچ کر کپتان نے ڈرائیور کو کہا کہ میں تمھیں ایکسڑا پیسے دوں گا تم بس 40 منٹ ویٹ کرو۔
ڈرائیور نے کہا،
سر معزرت 👇
چاہے وہ سلیکٹڈ ہی سہی چاہے وہ جرنیلوں کے کاندھے پر بیٹھ کر ہی آیا سہی پر
وہ اب وزیر اعظم پاکستان ہے
اب عوام کو چاہیے کہ اس کو اتنی گالیاں تو نہ دیں.
دیکھیں یہ بندہ عمران خان نیازی کو کتنی گالیاں دے رہا ہے.
😳
پتہ ہے کہ تمہارے اندر کیا کمی کجی ہے جو تمہیں دور کرنے کی ضرورت ہے، وہ تمہیں اس آگ میں ڈال کر سونا بنائے گا۔ صبر، شکر، اللہ کی رضا میں رضا مندی۔۔ایسے سوچو اور اپنے حال کو ایسے ہی تسلیم کرو تو تمہیں کسی شے کی کمی محسوس نہیں ہوگی۔ رزق اس
گر چکے ہیں اور ٹھنڈ سے میری ہڈیاں درد کرتی ہیں۔بادشاہ نے پوچھا کہ او بھائی صاحب پھر کیوں سکون سے بیٹھے ہو؟ ملنگ بولا: اللہ پر یقین رکھو، اس پر توکل کرو۔ اس نے تمہیں جس حال میں، حالات میں اور جس بھی مشکل میں ڈالا وہ اس کا فیصلہ ہے، وہ تمہاری نشونما کے لیے ضروری ہے۔ اس کو
نے بولا جی نہیں میں بالکل تنے تنہا ہوں، میرا کوئی نہیں۔۔میرے پاس ان چھولوں کے سوا کھانے کو کچھ اور نہیں۔ بادشاہ بہت حیران ہوا اور آخری سوال کیا کہ کیا کہ پھر کیا تمہیں اللہ نے قابل فخر صحت سے نوازہ ہے جو تم خوش رہتے ہو؟ملنگ بولا ہا ہا ہا! ہرگز نہیں میرے آدھے دانت ٹوٹ کر
آخر ایسا کیا ہے تمہارے پاس جو تمہیں خوشی دیتا ہے؟ میرے پاس پورے ملک میں سب سے زیادہ دولت ہے مگر میں پرسکون نہیں ہوں۔ کیا تمہارے پاس پوشیدہ دولت ہے؟ درویش نے نفی میں سر ہلایا۔ بادشاہ نے پوچھاکہ پھر کیا تمہارا خاندان ہے یا گھر والے جو تم سے نہایت رغبت رکھتے ہیں؟ درویش