میری بیوی نے کچھ دنوں پہلے گھر کی چھت پر کچھ گملے رکھوا دیے اور ایک چھوٹا سا باغ بنا لیا۔
گزشتہ دنوں میں چھت پر گیا تو یہ دیکھ کرحیران رہ گیا کہ بہت گملوں میں پھول کھل گئے ہیں، لیموں کے پودے میں دو ، لیموں بھی لٹکے ہوئے ہیں اور دو چار ہری مرچ بھی لٹکی ہوئی نظر آئیں۔
افشاں لطیف نے ایک اور نیا کٹا کھول دیا
مطلب نیازی اس حد تک نیچ حرکت کرتا تھا
اس نے تو والدہ پے بھی ہاتھ تک اٹھایا
اور باجوہ نے اس پاگل انسان کو پاکستان پے مسلط کر ڈالا جو ماں کا نہ ہوا تو سمجھ جاۓ وہ اپنی ماں دھرتی کا کیا ہو گا
جو مودی کے پالتو کتے کل رات راولاکوٹ میں اہلکاروں کی شہادت میں ملوث تھے اور جہنم رسید ہوئے انکے علاقوں والوں کو چاہیئے انکو دفن نہ ہونے دیا جائے نہ نماز جنازہ پڑھا جائے۔
جس کو اگر دفنایا جائے تو بعد میں اسے مودی کے مذہی پرم پرا کے مطابق قبر سے نکال کر جلا دیا جائے۔۔۔
کوئی پاکستانی کشمیر میں نا نوکری کر سکتا ھے نا پراپرٹی خرید سکتا ھے نا کاروبار کر سکتا جبکہ کشمیری کو پاکستان میں نوکری بھی ملتی ھے پراپرٹی بھی خرید سکتا ھے بڑے سے بڑا بزنس بھی کر سکتا ھے اسلام آباد میں سینٹوروس ایک کشمیری کا ھے کشمیر کے بجٹ میں بھی پاکستان کو پیسے دینے پڑتے کیونکہ کشمیر کی اپنی آمدن کم ھے انکو ہر سہولت مل رہی پھر بھی انکے مطالبات بڑھتے چلے جاتے کشمیر بلیک میل ایکشن کمیٹی والے مودی کے مقبول کشمیر پر آرٹیکل بدلنے کے بعد احتجاج تک کے لیے نہیں نکلے تھے احتجاج کی ذمہ داری بھی پاکستان پر ڈال دی تھی
وزیراعظم آزاد کشمیر آل پارٹیز کانفرنس سے پہلے کالعدم بلیک میل ایکشن کمیٹی کے ممبران کے گھر گیا ،بنا پروٹوکول کے اکیلے آنے کا کہا وزیراعظم نے عمل کیا اور اکیلا گیا تین گھنٹے ان کے گھر رہا اور ہاتھ جوڑیں کہ فساد مت کرو شوکت میر کے بارے خبریں درست نہیں مل رہی معاملات ریاست کشمیر کے ہاتھ سے نکل جائیں گے شوکت میر نے جواب دیا آزاد کشمیر کے کردار کی ہمیں بیچ میں ضرورت ھی نہیں ھے
یعنی یہ لوگ ریاست پاکستان ساتھ بھارت کے کہنے پر پہلے ھی ٹکرانے کا فیصلہ کر چُکے تھے
تحریک انصاف سوشل میڈیا سانحہ 9 مئی فالس فلیگ آپریشن کا ٹرینڈ دوڑا ہے جبکہ 4 منٹ کی اس ویڈیو میں انصافی قیادت 9 مئی کو ریاست کی اینٹ سے اینٹ بجانے اور قومی سلامتی علامت عمارتوں کو آگ لگانے کا حکم دے رہے ہیں
جھوٹوں پر اللہ کی لعنت
مذاکرات کے دروازے بند ہو چکے وہ تب تک کھلے تھے جب تک انہوں نے ہتھیار نہیں اٹھائے تھے
بہترین 👍
کشمیر کی اپنی آمدنی 60 ارب اور 325 ارب سالانہ گورنمنٹ اف پاکستان دیتی ہے
مزید بھی دیں گے
کشمیر ہماری جاہے
لیکن جھوٹ پھیلایا جاتا ہے ہمارے رسورسز پاکستان لے گیا۔طارق فضل
@DrTariqFazal
کشمیر کے معروف خطیب قاری خنیف ڈار صاحب کی درد بھری تحریر۔
سب بھائی بہنوں سے گزارش ہے کہ اسکو شئیر کریں!
"سارا جھگڑا مقبوضہ کشمیر کے مسلمانوں کی نمائندگی پر پیدا ہوا ہے ۔ آزاد کشمیر کے مسلمانوں کو اگر مقبوضہ کشمیر کے کشمیری ، کشمیری ہی نہیں لگتے تو مقبوضہ کشمیر سے تعلق ختم کر دیجئے اور کنٹرول لائن کو انڈین بارڈر تسلیم کر لیجئے ۔۔ ایک طرف مقبوضہ کشمیر آپ کی شاہ رگ ہے اور پھر اسی شاہرگ پر چھری بھی رکھی ہوئی ہے ۔
انڈیا نے آزاد کشمیر کی سیٹیں دونوں ایوانوں میں رکھی ہوئی ہیں اور وہ سدا سے خالی ہیں ۔ان سیٹوں پر ایک بار بھی کوئی اُمیدوار کھڑا نہیں ہوا ،اس کے باوجود انڈیا سے کبھی کوئی آواز نہیں اٹھی کہ آزاد کشمیر کی سیٹیں ختم کی جائیں ۔ کیونکہ وہ واقعی آزاد کشمیر کو اپنا حصہ سمجھتے ہیں ۔
مقبوضہ کشمیر کی نمائندگی ختم کرنے سے بین الاقوامی فورمز پر آپ کے مقبوضہ کشمیر پر دعوے کو کمزور کر دے گی ۔
نوے کی دہائی میں مقبوضہ جموں و کشمیر سے آنے والوں کے ساتھ آزاد کشمیریوں کے حقارت آمیز رویوں نے مہاجرینِ کو یقین دلا دیا تھا کہ ازاد کشمیر والے نہایت متعصب اور تنگ نظر لوگ ہیں اور ان کے ساتھ ہمارا رہنا ناممکن ہے ،لہذا وہ واپس نکل گئے اور نوے ہزار شہید کروا کر بھی تحریک ناکام ہو گئ، مہاجرین کی خیمہ بستیوں کو آزاد کشمیر والے افغان مہاجر کیمپوں سے بھی زیادہ قابل نفرت سمجھتے تھے ۔ زلزلے کا شکار ہو جانے والے مہاجرین کے ساتھ اسپتالوں میں آزاد کشمیری مسلمان مریض حقارت کا وہی لیول رکھے رہے جو رہوڈیشیا میں کالے لوگوں کے ساتھ انگریز رکھا کرتے تھے۔ ہم نے امارات کے اسپتالوں میں کہ جہاں ریڑھ کی ہڈی ٹوٹنے والوں کو منتقل کیا گیا تھا کئ دفعہ جب ساتھ والے کے بارے میں پوچھا کہ یہ بھی آپ کے گاؤں کے ہیں تو نفرت انگیز انداز میں ناک کھینچ کر کہا گیا کہ "اے سورے مہاجر نیں" نہ کوئی رشتہ ناتہ نہ سلام دعا ۔۔
آپ کو اندازہ نہیں کہ مقبوضہ کشمیر کے لوگ پاکستان میں تو قبول کیئے گئے مگر آزاد کشمیر نے ان کو قبول نہیں کیا ،بالکل بھی قبول نہیں کیا ، آپ پوٹھوہار کے گاوں گاؤں جا کر دیکھیں، ہر گاوں میں کشمیری مہاجر ملیں گے، پاکستان کے شہر شہر کشمیر محلے اور کشمیر کالونیاں موجود ہیں ،مگر ازاد کشمیر کے گاؤں اور شہروں میں کشمیری مہاجر نہیں ہونگے۔ نوے کی دہائی میں مقبوضہ کشمیر کے جہاد میں مالی طور پر بھی پاکستانی مسلمانوں نے یہانتک کہ انڈیا کے مسلمانوں نے بھی چندہ دیا مگر ازاد کشمیر والوں کا تناسب دو سو پچاس میں صرف تین کشمیری تھا۔ اسی طرح زلزلے کے نتیجے میں راولاکوٹ انسٹیوٹ فار اسلامک اسٹڈیز میں 75 بچوں کی کفالت میں صرف دو آزاد کشمیری تھے باقی سب کفیل پاکستانی تھے ۔
کٹی ہوئی انگلی پر پیشاب تک نہیں کرتے یہ خناس بھرے لوگ ۔ مقبوضہ جموں وکشمیر سے آنے والوں کو ان کے قریبی رشتے داروں تک نے اپنے گھروں میں جگہ نہیں دی ، اور وہ بیچارے شرم سے دور کی بستیوں میں جا کر بھیک مانگ کر پیٹ بھرتے رہے ۔۔
نوٹ ۔ جماعت اسلامی آزاد کشمیر کے ارکان و معاونین کو اس تحریر سے مستثنی سمجھا جائے"
قاری حنیف ڈار ،کشمیری مہاجر 1948
ہندوستان نے عمران خان ذریعے 9 مئی کو جی ایچ کیو کا دروازہ تڑوایا
ہندوستان نے افغانستان ذریعے پاکستان پر حملے کروائے
ہندوستان نے بی ایل اے اور مہارنگ لانگو ذریعے بلوچستان میں علیحدگی تحریک چلوائی
اور اب ہندوستان امن کمیٹی ذریعے ازادکشمیر پر حملہ کرچکا ہے
اندازہ کریں جنگ میں بھی ہسپتالوں پر حملہ نہیں کیا جاتا یہ انڈین فنڈڈ کتے کے بچے بھارتی ایکشن کمیٹی کے بلوائی ہسپتال پر حملہ کرکے وہاں ڈاکٹروں اور مریضوں تک کو مار رہے ہیں۔
یہ پر امن احتجاج ہے؟
ان کتے کے بچوں کو نشان عبرت بنا دینا چاہیے ۔
اب عوام کوسمجھ آگئی ہوگی نوازشریف کووزیراعظم کیوں نھیں بنایاگیا
کیونکہ نہ وہYES SIRکہتاھےنہ کوئی فیصلہ عوام کیخلاف کرتاھےنہ اشرافیہ بیوروکریسی اسٹیبلشمنٹ کونوازکرعوام کی جیب پرڈاکہ ڈالتاھے
جہاں کھڑاہوجائےوہاں سےپاؤں نہیں اٹھاتاخواہ حکومت جائےجلاوطن کیا جائےیا پانامہ سےاقامہ نکلے
پولیس والوں نے ایک شخص کی گاڑی کو روکا تو پولیس اور نامعلوم شخص کے درمیان تھپڑ مکے چل گئے ایک ہجوم سے ایک شخص نے آواز دی یہ میرے گاوں کا ہے کمانڈو فورس میں ہوتا ہے پھر پولیس والوں کا اور عوام کا ری ایکشن چیک کریں سب کے فیوز اڑ گئے لیکن بھارتی کمانڈو والا خود کو سنبھال نہیں پا رہا
آزاد کشمیر میں عوامی ایکشن کمیٹی کے رہنماؤں کی مبینہ آڈیو لیک نے بہت سے مزید سوالات کھڑے کر دیئے۔ کیا کشیدگی جان بوجھ کر پیدا کی گئی۔ فورسز سے لڑائی ایجنڈہ تھا اور اگر ایسا ثابت ہوتا ہے تو ریاست کو بھرپور کارروائی کرنی چاہئے
آج مجھے آپ سب سے مدد چاہئے!
یہ ویڈیو بڑی محنت سے تیار کی ہے۔
میری گزارش کہ آپ سب یہ ویڈیو ڈاونلوڈ کرکے اپنے ہر واٹسیپ گروپ، اپنے فیسبک، اپنے ٹک ٹاک ہر جگہ لگائیں!
پاکستان کے خلاف سب شئیر ہوتا ہے لیکن پاکستان کی اصلی کہانی کوئی نہیں بتاتا
ایکدفعہ میں نے ایک تھریڈ لکھا تھا 8 اکتوبر 2005 زلزلے بارے جس میں ماما کے کشمیری کک بارے بتایا تھا کہ وہ کہتا تھا کہ لوگوں نے بکریوں کو دبا کر قبریں بنا کر ایڈ وصول کی تھی۔۔
اب بھی یہی ہو رہا۔۔۔
ایسی ہی خصلت ہے انکی ۔۔
انکو الگ کر دیں انکی کھرک مٹھی ہو