@Iescoofficialpk@MinOfPower Suba 9 sy 5:30 tk light nahi thi or ab 12 sy 4:30 ho gaye light nahi I....
Pory winters twice a week 8 hrs light nahi dety.
N now in summers too once a week 8 hrs light ni hoti...
Or ab ye aik Naya azab nazil kr dia hai hardly 4 hrs light dy ry pory din mai.....
بارڈر پر ایرانی پیٹرول کی سمگلنگ روکنا کس کی ذمہ داری ہے؟ سیاستدانوں کی؟
بارڈر پر ڈالر سمیت ہر طرح کی سمگلنگ روکنا کس کا کام ہے؟ سیاستدانوں کا؟
ملک میں سب سے بڑا پراپرٹی کا کاروبار کس کا ہے؟ سیاستدانوں کا؟
ملک میں سب سے زیادہ ٹیکس بینیفٹس کون لیتا ہے؟ سیاستدان؟
ملک میں سب سے زیادہ سبسڈیز کون لیتا ہے؟ سیاستدان؟
ملک میں سب سے زیادہ سپلیمنٹری گرانٹس کون لیتا ہے؟ سیاستدان ؟
سرکاری ملازم ہونے کے باوجود چند سال کی نوکری سے بڑے بڑے فارم ہاؤسز کون بنا لیتا ہے؟ سیاستدان؟
سرکاری تنخواہ دار ملازم ہونے کے باوجود چار چار ملکوں میں کمپنیاں اور بزنس کونگلومیریٹس کون کھڑی کر لیتا ہے؟ سیاستدان؟
ہر قسم کے احتساب اور جوابدہی سے مبرا کون ہے؟ سیاستدان؟
اگر ان میں سے کسی بھی سوال کا جواب سیاستدان نہیں ہے تو سیاسی پارٹیاں غیر محبِ وطن کیسے؟