ڈاکٹر لال خان (تنویر گوندل) مرحوم اور قاضی سعید @SaeedQaziPk بھی عمران کے مجھے PTI جوائن کرنے کی بار بار دعوت دینے کے ایک ساتھ گواہ ہیں۔
جب چار 4 دفعہ عمران نے مجھے PTI جوائن کرنے کے لیے کہا تو ان چار دفعہ میں سے ایک دفعہ وہ بھی تھی جب لیاقت بلوچ بھی وہاں موجود تھے اور میرے ساتھ بیٹھے تھے۔
انہوں نے بعد میں ایک TV چینل (PNN) کے پروگرام کے بعد مجھے یہ بات بہت سے لوگوں کے سامنے یاد بھی کروائی کہ میں نے کیسے عمران کو ان کے سامنے PTI کو جوائن کرنے سے انکار کیا تھا۔
عمران نے مجھے 2013 میں PTI کے لاہور کے جلسے میں شرکت کے لیے بھی کہا مگر میں نے اس سے معزرت کر لی کیونکہ میں اس وقت بھی جانتا تھا کہ یہ منافق مذہب فروش اور اس کی PTI نامی پارٹی پاکستان کے لیے بری خبر ہے۔ آج میری یہ بات سچ ثابت ہو رہی ہے۔
فوج کا نمک حرام بوٹ پالشیا ملازم عمران اور جاہل اور منافق PTI اب اس ملک کا ناسور بن چکے ہیں جو سیاست کی آڑ میں پاکستان میں مذہبی جنونیت، عوام کے درمیان نفرت، صوبوں کے درمیان تقسیم اور میرے ملک میں فساد اور انتشار پھیلانے کے ایجنڈے پر کام کر رہے ہیں۔
ان سب کے علاوہ 2012/13 میں عمران اسماعیل نے بھی مجھے PTI جوائن کرنے کے لیے کراچی سے فون کیا جبکہ میں اپنے آبائی اور رہائشی شہر لاہور میں تھا۔
PTI کے اور بھی بہت سے چھوٹے بڑے لوگ مجھے پارٹی جوائن کرنے کے لیے مسلسل کہتے رہے مگر میں معزرت یا انکار کرتا رہا۔
میں پہلا اور واحد آرٹسٹ تھا جسے عمران نے خود PTI جوائن کرنے کے لیے کہا۔ جب 2013 میں عمران مجھے بار بار PTI جوائن کرنے کے لیے کہہ رہا تھا تو اس وقت کچھ دوسرے سنگر اور آرٹسٹ PTI جوائن کرنے کے لیے عمران کی منتیں کر رہے تھے یا لوگوں سے منتیں کروا رہے تھے اور جو میرے انکار کرنے پر بعد میں PTI میں شامل ہوۓ مگر عمران انہیں پارٹی میں لینے کے لیے راضی نہیں تھا کیونکہ عمران انہیں پسند نہیں کرتا تھا۔ اس کا اظہار عمران نے میرے سامنے بھی کیا اور مجھے کہا کہ ان لوگوں کی شہرت تو بڑے کرپٹ ہونے کی ہے اور کہ یہ تو چیرٹی کے کاموں میں بھی بے ایمانی کرتے ہیں۔
عمران چاہتا تھا کہ اگر میں PTI میں آجاؤں تو کسی اور آرٹسٹ کو PTI میں لینے کی ضرورت نہیں رہے گی اور وہ خود ہی اس کی منتیں نہیں کریں گے۔ اس کے بھی گواہ موجود ہیں۔ @realrazidada@HamidMirPAK@RashdiSuleman@SaleemKhanSafi@chsandhilaa@Mustafa_Chdry@AdeelHabib_@AdeelAsifPkOne
@iqrarulhassan بھائی آپ بھی عام لوگوں کو سیاسی شعور دینے کی کوشش کررہے ہیں ۔برابری پارٹی جوکہ عام لوگوں کی جماعت ہے۔ یہ پارٹی بنی ہی اس مقصد کےلیے تھی کہ عام لوگ اس کے پلیٹ فارم سے اپنے لیے سیاسی جدوجہد کریں۔ میں آپ کو برابری پارٹی میں شمولیت کی دعوت دیتا ہوں۔
@jawadahmadone
PTIکاامیرلیڈرآرام سےصحافیوں سےجھوٹ بول رہاتھامگرجب اسکےکارکن کواسکےسامنےگرفتارکیاگیااوریہ اسکانام پکارتا رہاتواس نےاس غریب کی کوئی مددنہیں کی۔بالکل ویسےجیسےارب پتی عمران جیل میں دیسی مرغےکھارہاہےاورغریب افتخارجٹ مرگیاہے۔
برابری پارٹی
صرف عام لوگوں کی پارٹ
پورے پاکستان یعنی پنجاب، سندھ، بلوچستان، خیبر پختونخواہ، گلگت بلتستان، کشمیر ، قبائلی علاقوں اور سرائیکی وسیب میں ایک لاکھ ماہانہ سے کم آمدنی کمانے والے 20 کروڑ مرد، عورت، لڑکے، لڑکیاں، بدقسمت بچے اور مظلوم خواجہ سرا سن لیں کہ چاہے آپ مسلمان ہوں، مسیحی ہوں، ہندو ہوں یا سکھ ہوں، آپ کو سرمایہ دار اور جاگیردار مافیاز کی پارٹیاں کبھی کچھ نہیں دیں گی۔ آپ کے مسائل کا برابری پارٹی میں شامل ہونے کے علاوہ کوئی اور حل نہیں ہے۔ ہم ہی اس ملک میں آپ سب کے مساوی حقوق، آپ کے خاندانوں کے بہتر مستقبل، خوشحالی اور ترقی کی ضمانت ہیں۔
برابری پارٹی
عام لوگوں کی پارٹی
عمران بوٹ پالشیے نے پہلے اپنے مالکوں کی غلامی کر کے اقتدار حاصل کیا اور پھر ان کی احسان فراموشی کی۔ یہی اس کی پوری کہانی ہے۔ اب چاہے اسکے سپورٹر صحافی، وکیل، اینکر اور پارٹی لیڈر اس کا جتنا مرضی دفاع کریں مگر اس کے ساتھ وہی ہو رہا ہے جو تاریخ میں کسی کے بھی غدار کے ساتھ ہوتا ہے۔