ناظرین!
سوئزرلینڈ سے ہمارے سامنے ایک اور ویڈیو آ چکی ہے!
یوتھی بھائیوں سے شئیر کرنا مت بھولیں تاکہ انہیں یقین آجائے کہ پاکستان بھی ثالثی میں شریک ہے
میں بھی سوچ رہا ہوں کہ برنول کی دکان کھول لوں، ڈیمانڈ کافی بڑھنے والی ہے۔
ٹرمپ مودی کو پوری دنیا کے سامنے "قاتل " کہہ رہا ہے لیکن انگریزی نا آنے کا فایدہ یہ ہے کہ مودی کو ذلت محسوس نہیں ہورہی ۔۔۔
دنیا کی سب سے بڑی جمہوریت کا نمائندہ 🤣
میں نے سہیل آفریدی کی پولیس اہلکار سے بدتمیزی کی ویڈیو ایک یوتھیوبر کو بھیجی تو اس نے مجھے بولا کہ سہیل آفریدی نے کوئی پاکستان توڑنے کی دھمکی نہیں دی۔
جواب میں یہ ویڈیو بھیج کر بتایا کہ اصلی ویڈیو یہ ہے۔
یہ ویڈیو دیکھنے سے پہلے آپ نے ہینڈ فری لگا لینی ہے۔اور پھر دیکھنا کہ بارڈر پر کھڑے ہمارے جوان بھارت کو کیسا جواب دے رہے ہیں اور ساتھ میں کیسی شاندار کمنڑی کر رہے ہیں۔
(18+)😂😂😂
#BunyanUmMarsoos
@zakriakhan71@MoaviaPTI پٹھانوں کی بہت اقسام ہیں جیسے منگولی پٹھان، ترکی پٹھان، روسی پٹھان، وغیرہ،
اور یہ تو روسی نسل کا لگ رہا ہے۔اور رہی بات دلیری کی تو جب رگوں میں اتنی نسلوں کا خون ہو تو ہمت بڑھ جاتی ہے
یہ ہے گائے کی رکشا کے نام پر ہزاروں مسلمانوں کا قتل عام کرنے والے بھارت کا اصل چہرہ!
مسلمانوں کے حلال ذبیحہ کے خلاف بکواس کرنے والے بھارتی بےدردی سے بکری کی بلی چڑھا کر اسکا تازہ خون پیتے اور اسکو مذہبی رسم کہتے
پاکستان کو بدنام کرنے والے بھارت کا یہ مکروہ چہرہ پوری دنیا کو دکھائیں
#امن_کا_سفیر_پاکستان #پاکستان #Pakistán
ایک دن قومی اسمبلی نے ایک حیران کن منظر دیکھا۔ کچھ خواتین اراکین، جو مفتی محمود کی سخت مخالف تھیں، جب مفتی صاحب ایوان میں داخل ہوئے تو انہوں نے پردہ کر لیا۔
یکدم سرکاری بینچوں سے قہقہوں کی آوازیں بلند ہوئیں۔ مفتی صاحب خاموش نہ رہے، انہوں نے مائیک آن کیا اور کہا:
جنابِ اسپیکر! آج میں خوش ہوں کہ ہماری مسلم خواتین کو یہ احساس ہوا کہ اسلام نے عورت کو پردے کا حکم دیا ہے۔
یہ سن کر ایک رکنِ اسمبلی نے شرارت سے کہا:
مفتی صاحب! یہ تو صرف آپ سے پردہ کر رہی ہیں۔
مفتی صاحب مسکرائے اور وقار سے بولے:
شاید پوری اسمبلی میں انہیں صرف میں ہی مرد نظر آتا ہوں۔
#MuftiMahmood #JUI #Fazalrahmam
@Ulame_Deoband@juipakofficial
اسرائیل کا نمائندہ بھی آپ کے ساتھ جا رہا ہے ؟
جے ڈی وینس ۔ نہیں وہ پہلے ہی پاکستان میں موجود ہے اُس سے خفیہ ملاقات طے ہے
اُس کا نام کیا ہے ؟
جے ڈی وینس ۔ جس نے ابسلوٹلی ناٹ کہا تھا
صبح صبح موڈ فریش کر دیا ہے اس ویڈیو نے ۔۔
معید تھمب زادہ یہ نام بہترین دیا ہے فرخ عباس نے شاباش
ان یوٹیوبرز کو اب اسی طرح ذلیل کرنا چاہیے ہر پلیٹ فارم پر