@abubakarumer hahahahhahahahahaha dngr insan..ab tm chahty ho log sarko py bi naa ayein..jo boyaa h wo kaat cheekhn naa mar..mutalba ni sun skta mn bss awam hi bahr naa nikly..kyaa makhlooq bithae h governmnt mn🤭🤭🤣🤣
آج سپریم کورٹ کے فیصلے کے خلاف ملک کی تمام اہم شاہراہیں بند ہیں،
دارالحکومت سمیت تمام شہروں میں مظاہرے ہو رہے ہیں۔
لیکن میڈیا پر فواد چوہدری اور چیف جسٹس کے پیار بھرے گلے شکوے دکھائے جا رہے ہیں۔
مظاہروں پر میڈیا میں قیامت کی بانسری نہیں بجائی گئی کیونکہ مسلم لیگ ن کی حکومت نہیں۔
@geonews_urdu پورے 5 سال ایک ہی کام۔کیا ۔۔
اب خطاب میں انہی کاموں سے منع کرتے ہوئے شرم بھی نہ آئی۔۔
کوئی شرم ہوتی ہے کوئی حیاء ہوتی ہے۔۔
پر افسوس پی ٹی آئی میں وہ کہاں ہوتی ہے۔۔
@PTIofficial@fawadchaudhry@ImranKhanPTI
@geonews_urdu ارے واہ دوغلے آدمی۔۔میری ماما صیحح کہتی ہیں کہ بل جلا دینے چاھیئں نہ لوگوں کو اب تیری حکومت میں۔۔ کیوں کہ اپنی بار تو یہی کہتا تھانہ بل زیادہ آنے پہ۔۔ 👎double standard Niazi
.... d.f.m
میڈیا کو اجازت ہے کہ یونیورسٹی کے پروفیسرز کو رسوا کرےاور ہتھکڑیوں میں دکھائے لیکن کنزی' تشدد کیس میں ملوث میجر کا نام لینے پر پابندی ہے۔فوجی عہدے کا زکرکرنےکی بجائے ایک سرکاری ملازم کہہ کر خبر نشر ہو رہی ہے۔ثابت ہوا کہ عزت اور زلت اس ملک میں یقیننا پائین غفور کے ہاتھ میں ہے
میٹرو کا کرایہ 50
ہیلی کاپٹر کا 55
مولا خوش رکھےنیا پاکستان بنانے والوں کو
😜
اگر یہ 5 سال پورے کر گئے تو 500 روپے کرایہ چاند۔تک۔پہنچانے کا۔نہ۔رکھ دیں
😂😂😂
@arrehman555@DrAyeshaNaveed ap ny agr rat ki news sunni hn tou us sy kafi zda wazhy ho rha h ye waday ky kitny pasdar hn..wo 50 lakh ghar or aik crore nokariyo sy saaf mukar gy hn ky hmny tou kisi ko ni kaha 50 lakh ghar or aik crore nokariyan dn gy..
@AhmadMazhar16@sheikhsafina arayyyyy wahhhhhhhh kya jazba h kyaa pyarrrr h donkey raja ky liye..oo sorryy apko bura lgta h donkey raja ko kch khnaa..chaln pyaar ky sath Go niazi(donkeyraja)Go🤣🤣😋😋