مصافحے کی تقسیم کچھ یوں ہوئی کہ شہباز شریف کے ساتھ ایرانی وزیر خارجہ نے مصافحہ کیا، جبکہ منیرے اور جے ڈی وینس انتظار ہی کرتے رہ گئے۔ شہباز شریف آخر تک اشارے کرتے رہے، مگر نصیب میں انکار ہی تھا۔ ویڈیو پوری دیکھیں۔
اگر پاکستان کے پڑھے لکھے نوجوان نیشا پومی والے لڑکے کیساتھ تصاویر بنوا رہے ہیں تو فکر کی کوئی بات نہیں انکے ملک کا سربراہ کونسا ٹیپو سلطان ہے ، نا انکا مستقبل محفوظ ہے ، نا انکو بنیادی سہولیات میسر ہیں ۔ دو چار پانچ سال میں ذمہ داریوں کا بوجھ سر پر ہوگا کسی پرائیویٹ دفتر میں چالیس پچاس ہزار کے لیے سارا دن ذلیل ہوں گے اور پھر کہیں گے یو فرام نیشا پومی یے یے۔
ایک طرف میڈیا پر عمران خان کو پمز ہسپتال بھیجنے کی خبر دوسری طرف جنید اکبر خان کی اس کی تردید ۔
پہلی خبر بجٹ راستے ہموار کرنے کی ہے
اور تردید کارکنوں کو وہاں پہنچنے سے روکنے کیلئے
24 فروری کو جب میں نے خان صاحب کی پمز جانے کی خبر دی تھی اور ویڈیو بنائی تھی تو مجھے گرفتار کر لیا گیا اور اتنا تنگ کیا تھا کہ سپریم کورٹ سے ضمانت ملی تھی مجھے جیل میں بھی بہت تنگ کیا تھا
اور آج یہی خبر اے آر وائی جیسے نیوز چینل سے دلوائی گئی ہے
اس کے پیچھے کیا وجہ ہو سکتی ہے؟
فیکٹ چیک؛ یہ AI generated images ہیں۔ لگتا ہے کالعدم جوائنٹ ایکشن کمیٹی نے پی ٹی آئی playbook ��ا ایک leaf توڑ لیا ہے۔ جس احتجاج کو AI/Fake images کی ضرورت پڑ جائے سمجھیں وہ ختم ہو گیا۔۔۔۔
حرامزادے جاہل اور دلے پرومیکس پٹواری یہ Ai تصویر ہے اس وقت تو جھوٹ بولنا بند کردے یعنی مریم اور شہباز کے اقتدار کے لیے فوج سارے ملک میں گولیاں چلاتی پھرے اور تم حرامزادے جھوٹ کی سوداگری کرتے رہو
یہ دلے شکل سے کہیں بھی کشمیری نہیں لگ رہے ۔۔ اور نمک حرامیوں پاس اتنی بڑی تعداد میں AK47 کہاں سے آگئی ہیں۔
دوسری طرف یہ کہہ رہے ہم پرامن احتجاج کررہے ہیں ۔۔
پان�� روز سے جاری ظلم و جبر ، منفی پروپیگنڈہ اور خوف و ہراس کے باوجود
مکمل رضاکارانہ شٹر ڈاؤن و پہیہ جام
ہم پُرامن ہیں، نہتے ہیں- ہم جانیں دے دیں گے مگر تسلیم شدہ چارٹرڈ آف ڈیمانڈ سے پیچھے نہیں ہٹیں گے-عمر نذیر کشمیری
آزاد کشمیر کے قائمقام صدر چوہدری لطیف اکبر کا کہنا ہے عوامی ایکشن کمیٹی کے خلاف جتنے بھی احکامات صدر کے دستخط سے ہوۓ ہیں میرا ان سے کوئی لینا دینا نہیں
ایکشن کمیٹی کو کالعدم قرار دینے اور ان کے رہنماوں کی قیمتیں لگانے والا نوٹیفکیشن صدر کے نام سے جاری ہوا