اس شخص کو صرف نوکری سے فارغ کیا جانا کافی نہیں،اس نے ایک سابق ایم این اے اور وہ بھی خاتون سے متعلق بھیانک جھوٹ بولا،اس جھوٹ کو پورے سوشل میڈیا پر پھیلایا گیا ،اس شخص کے خلاف ھرجانے کا مقدمہ کیجئے،اس کو اس جھوٹ پر اس کے گھر چھوڑ کر آئیں،یہ حب عمران میں کسی کے خلاف بھی جھوٹ بکواس کرینگے اور ان کو کوئی نہیں پوچھے گا؟
پاکستانی کرنسی کی قدر کا مذاق اڑایا مگر پشاور کی کرنسی مارکیٹ سیل ہوتے ہیں افغانستان میں ایک امریکی ڈالر 72 افغانی سے مہنگا ہو کر 80 افغانی کا ہوگیا۔ چند دن بارڈر بند کردیں، افغانی کرنسی صفائی کرنے کے کام آئے گی، کھانے پینے کی اشیاء کی ترسیل روکیں، انشاء اللہ طبعیت فریش ہو جائے گی۔ رہ گئی انٹرنیشنل دباؤ کی بات، تو ان سے کہیں کہ افغانستان کے معاملات آپ خود ہینڈل کر لیں۔ ہمارے بس کی بات نہیں۔ یہ ہمارے ملک سے ڈالر خرید کر لے جاتے ہیں تو ڈالر مہنگا، اشیاء خرید کر لے جاتے ہیں تو اشیاء مہنگی۔ اب خود بھوکا رہ کر تو کسی کو کھانا نہیں کھلایا جا سکتا۔
حمزہ شہباز شریف @HamzaSS نے بطور وزیراعلیٰ پنجاب 100 یونٹ بجلی استعمال کرنے والوں کو مفت بجلی کا اعلان کیا جو بعد 200 سے 300 تک بڑھانا تھی۔لیکن عدالت @InsafPK کی درخواست پہ حکم جاری کیا کہ فوری اس عمل کو روکا جائے
میرا عدالت سےسوال یہ ہے کہ نقصان کس کا ہوا؟ حمزہ شہباز کا یا غریب عوام کا؟
#300UnitsFree
پاکستان کی بہترین ٹرانسپورٹ کمپنی فیصل موورز کے ڈرائیور پر لاہور بابو صابو پر ٹھیکدار نے قاتلانہ حملہ محض اس لئے کرایا کہ وہ بھتہ کیوں نہیں دیتے، سپریم کورٹ اور ہائی کورٹ کی ہدایت ہے کہ جنرل بس اسٹینڈ کی حدود سے باہر کوئی ٹھیکہ نہیں لیا جاسکتا، لیکن مافیا کا راج چل رہا، یہی وجہ ہے کہ پاکستان میں کوئی سرمایہ کاری نہیں کرتا۔ ارباب اختیار ہوش کریں، اس مافیا سے بزنس کمیونٹی کو نجات دلائیں ورنہ کھنڈرات ہی نظر آئیں گے
ہم زندہ قوم نہیں رہے بلکہ نفسا نفسی کی شکارانسانوں کی شکل میں درندوں کا ہجوم بن گئے ہیں ۔وجہ یہ ہے کہ علما اور مصلحین دعوت و اصلاح کاکام چھوڑ رسیاست میں لگ گئے ہیں۔استاد کوہم کماحقہ معاوضہ اور عزت نہیں دے رہے ہیں۔جبکہ میڈیا خبر دینے کی بجائے خواہشات کو بڑھااور جذبات کوبھڑکا رہا ہے۔
گذشتہ رات نتھیا گلی, آج صبح اسلام آباد اور اب لاہور میں یومِ آزادی منائے جانے کے مناظر خود اپنی آنکھوں سے دیکھے۔
ساکنانِ پاکستان !! آپ نے ثابت کیا کہ کوئی شکوہ، کوئی نظریہ، کوئی شخصیت، کوئی سیاست پاکستان سے بڑی نہیں۔
پاکستان زندہ باد 🇵🇰