لیڈر عمران خان کا اہم پیغام 🔥🔥
کبھی مایوس نہیں ہونا، مایوسی گُناہ ہے، اُونچ نیچ اللّٰه کیطرف سے آتی ہے۔ اللّٰه کو مُشکل وقت میں صبر پسند ہے۔ مجھے کوئی شک نہیں کہ ان شاء اللّٰه ہم اِس مُشکل وقت سے نکلیں گے اور عظیم قوم بنیں گے۔
Happy Birthday, Imran Khan.
Our founder, our inspiration, and a symbol of hope for cancer patients all over Pakistan. Love and prayers from all of us at Shaukat Khanum.
#HappyBirthdayImranKhan#SKMCH#ShaukatKhanum
At 20 a test cricketer. At 30 the greatest cricketer in the world. At 40 a world cup winning captain & one of the all time greats. At 50 he had started a cancer hospital which treated more cancer patients for free than any other in the world. At 60 he was the most popular politician in Pak. At 70 he had been the PM and become the most popular politician in history of Pakistan. As he turns 74 he is the most talked about prisoner in the entire world. Kaptaan keeps writing new chapters of history. Happy birthday skipper. May you write many more chapters
ہم تو کئی سالوں سے کہہ رہے ہیں کہ سسٹم کولیپس ہے ۔۔۔اب سارے ماننے لگ گئے ہیں ۔۔
یہ ریاست مکمل طور پر سرمایہ داروں کے قبضے میں آچکی ہے ۔۔
مجھے محمد علی درانی کی بات پر اتفاق ہے کہ ساری کیبنٹس پر آرٹیکل 6 لگائیں ۔۔بسم اللہ پھر ایوب خان سے کریں ۔۔ بھٹو کا تو سارا خاندان پہلے ہی پھانسی چڑھ چکا ہے ۔باقیوں کو بھی لگائیں میں بھی حاضر ہوں آپ لوگ بھی حاضر ہوں ۔۔سب کو پھانسی لگائیں ۔۔
صوبوں کے مطالبات جائز ہیں ۔۔لیکن جن لوگوں نے منہ سے مطالبات آرہےہیں نا ان پر لوگوں کو اعتراض ہے ۔۔
ایک اشرافیہ کا رولنگ کلب ہے جس میں جرنیل ، سیاستدان ،بیوروکریٹ ،میڈیا ٹرائیکون ، مذہبی علماء ۔سمیت سب ہیں ۔۔۔
۔۔ندیم افضل چن
@NadeemAfzalChan
یہ آواز حضرت علامہ اقبال رحمة اللہ علیہ کی اصل آواز ھ
جو کہ ریڈیو پاکستان کی لاٸبریری میں محفوظ تھی
اور حال ہی میں BBC نے آن اٸیر کی۔ علامہ صاحب ایک محفل میں اپنا کلام اپنی زبان سے سناتے ہوۓ🌺
اقبال کی شاعری کو اقبال ہی پڑھے تو سننے کا مزہ آتا ھے❤️