Diplomatic efforts for peaceful settlement of the ongoing war in the Middle East are progressing steadily, strongly and powerfully with the potential to lead to substantive results in near future. To allow diplomacy to run its course, I earnestly request President Trump to extend the deadline for two weeks. Pakistan, in all sincerity, requests the Iranian brothers to open Strait of Hormuz for a corresponding period of two weeks as a goodwill gesture. We also urge all warring parties to observe a ceasefire everywhere for two weeks to allow diplomacy to achieve conclusive termination of war, in the interest of long-term peace and stability in the region.
@realDonaldTrump@JDVance@SecRubio@SteveWitkoff@SEPeaceMissions@drpezeshkian@mb_ghalibaf@araghchi
جنرل اسلم بیگ اپنی کتاب میں لکھتے ہیں کہ پاکستان کو ایٹمی قوت بنانے والی پانچ شخصیات کو یا تو زندگی سے ہاتھ دھونا پڑا
یا اقتدار سے علیحدہ ہونا پڑا
ذوالفقار علی بھٹو جنرل ضیاء الحق محترمہ بینظیر بھٹو ڈاکٹر قدیر خان میاں محمد نواز شریف
5بارب ڈالر کی آفر رد کر کے ایٹمی دھماکے کرنے والے ہمارے تا حیات قائد تین مرتبہ کے وزیر اعظم پاکستان @NawazSharifMNS صاحب کی جرت بہادری اور اٹل اصولی فیصلے کو سلام !۔ آج احساس ہوا کہ کس قدر عظیم تحفہ دیا قوم کو
نواز شریف زندہ باد
❤️❤️
جب عمران نیازی روز میک اپ کرکے حقیقی آزادی کا چورن بیچنے بیٹھتا تو پہلے چیک کرلیتا کہ کہیں اسکا پروگرام امریکہ میں تو نہیں جارہا کہ کہیں اسکی فنڈنگ ہی نہ بند ہو جائے
😂😂
دو عظیم رہنما ،جنہوں نے ساری دنیا کا دباؤ برداشت کیا مگر پاکستان کے تحفظ سے روگردانی نہیں کی❤️❤️
پاکستان کے لئے ایٹمی صلاحیت حاصل کرنے والے ہر فرد کو سلام
بحیثیت پاکستانی اس ویڈیو کو ایک مرتبہ ضرور شئیر کریں🙏
👈اسرائیل کے خلاف ٹویٹ نہ کرنے والا وہی شخص ہے جس نے جنرل سلیمانی کو شہید کرنا ٹرمپ کا بہترین کارنامہ قرار دیا تھا مسلمانو اپنی آنکھیں کھولو اور اس فتنہ خان کو پہچانیں
👈کوشش کریں زیادہ سے زیادہ اپنے نوجوانوں کو اندرونی دشمنوں کے بارے میں بتائیں کیونکہ پاکستان کو بیرونی نہیں اندرونی دشمنوں سے خطرہ ہے
شہید ذوالفقار علی بھٹو نے پاکستان کو ایٹمی طاقت بنایا اور پاکستان کے دفاع کو نا قابل تسخیر بنا دیا- انکی وجہ سے کوئ دشمن پاکستان کو میلی آنکھ سے نہیں دیکھ سکتا
میاں محمد نواز شریف