ڈاکٹر آصف جو کہ امریکہ میں اپنی نوکری اور گرین کارڈ سب چھوڑ کر خیبر پختونخواہ میں آئے تاکہ عوام کی خدمت کرسکیں، آج انکو تحریک انصاف حکومت نے حیات آباد میڈیکل کمپلیکس سے نکال دیا
یہ رہا 14 سالہ تبدیلی کا انجام!
اس نوسرباز ٹولے نے اوورسیز پاکستانیوں کو سب سے زیادہ ذلیل کیا۔
یہ وہ سیاسی جماعت ہے جو دوسروں کو انپڑھ ہونے کا طعنہ مارتی تھی
یہ وہ سیاسی جماعت ہے جو کہتی تھی کہ ہم پڑھے لکھے لوگوں کو آگے لائیں گے
یہ وہ سیاسی جماعت تھی جو کہتی تھی کہ بوسیدہ نظام ہم تعلیم سے ٹھیک کریں گے
پورے 14 سال حکومت کے بعد یہ ہیرا آج خیبر پختونخواہ کا وزیر تعلیم ہے
اس سے بڑا ثبوت اور کیا ہوسکتا ہے ؟؟
انڈیا تو کھل کرکہہ رہا ہے کہ ہم کلعدم ایکشن کمیٹی کے ساتھ ہیں۔ ہمیں انکو فنڈز کی کمی نہیں ہونے دینی۔ انکو ہر قسم تعاون فراہم کررہے ہیں۔
پھر بھی کچھ لوگ کہتے ہیں کہ یہ بنیادی حقوق کے لئے احتجاج کررہے ہیں؟
پاکستانیوں اس ویڈیو میں امریکی سازش کو غور سے سُن لو
کہہ رہے ہیں "سی پیک سے چین کو پاکستان کے راستے مشرق وسطی سے تیل ملے گا
اس سے چین اور پاکستان مضبوط ہوں گے
لیکن پاکستان ایک ایٹمی طاقت ہے اس لیے اس کے خلاف فوجی کاروائی کرنے کی بجائے اس میں خانہ جنگی کروا کر
1/2
کرپشن لوٹ مار کا بے تاج بادشاہ شرجیل میمن کس طرح سندھ کے وسائل پر قابض اور کس طرح سندھ کی عوام کے وسائل کو دیمک کی طرح چاٹ رہا ہے
سندھ اسپیک پلیٹ فارم کی مکمل رپورٹ
میاں صاحب نے جیل میں اپنی پہلی رات زمین پر سو کر گزاری ہم فون کرتے رہے کہ ہمیں اُن ہو چارپائی دینے کی اجازت دی جائے لیکن ہمارا فون ہی کوئی اٹینڈ نہیں کر رہا تھا، سابق آئی جی جیل کا انکشاف
طویل عرصے تک عمران خان کے قریب ترین رہنے والے محسن بیگ کا نیا انکشاف۔۔۔۔۔۔ (بنی گالہ شفٹ ہونے سے قبل )عمران خان کے ای سیون والے گھر کا کرایہ 8 سال تک امریکی قونصلیٹ ادا کرتی رہی۔ محسن بیگ عدالت میں ثابت کرنے کو تیار ۔
ارشد شریف نے قوم کو بتایا تھا کہ
پی ٹی ای کو بھارت امریکا اور اس رئیل سے فنڈنگ ہوتی ہے اور جب نیازی کی حکومت ختم ہوئی تو اس بندے کے پاس ثبوت تھے اور اس کو نیازی نے ملک سے فرار کروایا تھا
مولانا فضل ارحمان اور JUI کو سپیکر پنجاب اسمبلی کا منہ توڑ جواب ۔
اگر حکومت ملے تو سب حلال اور اگر حکومت نا ملے تو اس فوج کی طرف ہرزہ سرائی ۔
ہمیں وہ وقت نہیں بھولا JUI کا وہ دور جب باوردی صدر منتخب کروانے کے لئے ووٹ دیتے رہے
شہید کی ماں کا مولانا کو چیلنج کہ :
لاؤ اپنے بیٹے کو میں پیسے دیتی ہوں وہ بھارت سرحد پر جا کر ڈیوٹی دے پھر پتہ لگے گا تمھیں !؟
مولانا شہداء پاکستان کے خلاف بیان اپکی سیاست کو لے ڈوبے گا
ہمت ہے تو اس ماں کا چیلنچ قبول کر لو ؟
ایسی سیاست پر لعنت جو شہادت کے مرتبے کو پیسے سے تولے
@IG_Zahra نوازشریف بطور وزیراعظم اپنی تنخواہ سوات کے ہسپتال کو دیتا تھا اور اپنا کچن کا بل خود ادا کرتا تھا۔
اور ایک یہودی تھا جس کے کتے بھی ہیلی کاپٹر میں سفر کرتے تھے
انگلینڈ میں بلیک میل ایکشن کمیٹی کے حق میں کی گئی میٹنگ میں پاکستان کے خلاف باتیں کی گئیں یہ بہادر جوان کھڑا ھوا اور پاکستان کے خلاف بات کرنے والے کو شٹ اپ کال دے دی
سلام ھے اس جوان کو
جس نے پاکستان خلاف باتیں کیں وہ کوئی شیخ کشمیریوں کے نام پر 30 کروڑ کھا چُکا
پنجابی 60 سے 70 روپے یونٹ بجلی لے رہا ھے تم لوگوں کو 3 روپے یونٹ بجلی ملتی سندھ ،بلوچستان ،خیبرپختونخوا کے وہ علاقے جہاں بجلی کا بل نہیں دیا جاتا اُن کا بل بھی پنجاب بھرتا ھے آزاد کشمیر میں لوگوں نے اپنے جانوروں کے باڑوں میں اے سی لگا رکھے اور جان بوجھ کر لگا رکھے لیکن یہ بلیک میل ایکشن کمیٹی والے پھر بھی ناشکرے ہیں بھارت کے ایجنڈے پر چل رہا جنرل بخشی کا بیان سُن لیں
سادہ ترین الفاظ ،سادہ ترین دلائل،اور پروپیگنڈے کو اٹھاکر منہ پر مارنا سید مزمل شاہ سے کوئی سیکھے۔
یہ لوگ قوم کو بتاتے تھے کہ ایک پیج ھی رھے گا اور باجوہ سے بڑا کوئی جمہوری جنرل نہیں۔