کیسے کیسے نالائق لوگ سپیشل سیٹوں پر أ جاتے ھیں اب اپ شیزا فاطمہ ھئی دیکھ لیں پاکستانی ائین کے خلاف ھئی بل پاس کروا دیا ، یہ موبائل کمپنیاں ھماری جائیداد کی ممامی لگتی ھیں ، سالا گندی اولاد نہ مزہ ، نہ . . .
جج قدرت اللہ عدالت میں لطیف کی ثالثی میں دو کھسموں کے درمیان جاری جنگ و جدل دوران ابنائے ہرمز میں سے اپنا بحری جہاز لنگانے کا معاہدہ کرنے والے آج امریکہ ایران درمیان جنگ کی ثالثی کرنے پر پاکستان کو طعنے ماررہے ہیں
انی دیو وہ ابنائے ہرمز اور تھی
پنجاب وفاق کو پیسے دے سکتا ھے بلوچستان کو پیسے دے سکتا ھے ، اگر نہیں دے سکتا تو سرکاری ملازمین کو اور غریب بوڑھوں بیواوں اور یتیم بچوں کو پنشن نہیں دے سکتا ، سرکاری ملازموں کی دشمن پنجاب گورنمنٹ
آج جو سیکیورٹی والوں نے اہم میٹنگ میں بریفنگ دی ھے اُس میں سب سے اہم بات یہ کہی گئی ھے کہ 9 مئی کرنے اور کروانے والوں کو نہیں شوڑیں گے انکو انصاف کے کٹہرے میں لائیں گے
پہلے سہیل وڑائچ کا کالم ۔۔۔۔۔ بے عزتی
پھر وڑائچ صاحب کا دوسرا کالم ۔۔۔۔ مزید بے عزتی
پھر بلاول بھٹو زرداری کی پریس کانفرنس ۔۔۔۔ مزید مزید بے عزتی
پھر محمود اچکزئی کا قومی اسمبلی میں خطاب ۔۔۔ بے عزتی پلس
پھر فیصل واوڈا کے ذریعے مزید جھاڑ پھونک ۔۔۔۔۔ بے عزتی پرو میکس
یہ ہو کیا رہا ہے؟
ڈپٹی ۔۔۔۔ منہ بند پلیز
جب پیٹرول کا ریٹ تیزی سے بڑھا رہے تھے تو راتب خور بتا رہے تھے یہ جنگ کی وجہ سے عارضی بڑھ رہا ہے اب امن معاہدہ ہو گیا عالمی طور پر بھی قیمت کم تو واپس جنگ سے پہلے والی قیمت پر کیوں نہی لے جا رہے ؟
برازیل نے مراکش کے خلاف میچ 1-1 سے ڈرا کر کے ورلڈ کپ کے آغاز میں 2 قیمتی پوائنٹس ضائع کر دئیے۔
اگر نیمار جونیئر انجری کا شکار تھے تو برازیل کو چاہیے تھا کہ ان کی جگہ شاداب خان کو کھیلاتے تاکہ نیمار جونیئر کی کمی پوری کی جا سکتی۔
شاداب خان ایسا گوگلی گول مارتے کہ مراکش کے گول کیپر یاسین بونو کی آنکھیں کھلی کی کھلی رہ جاتیں۔
ویسے برازیل کا کوچ کارلو انچیلوٹی بھی اب بوڑھا ہو گیا ہے اگر برازیل چاہے تو پاکستان میں ایک کوچ دستیاب ہے۔۔
ایران نے میزائل حملہ کیا اس نے ایران کو سبق سکھایا
ہندوستان نے جارحیت دکھائی اس نے ہندوستان کا ناک مٹی میں رگڑ دیا
افغانیوں نے در اندازی کی اس نے افغانیوں کو گھر میں گھس کے مارا
ٹی ٹی پی ، بی ایل اے ، ٹی ایل پی جیسے دہشتگردوں کو تہس نہس کردیا
اور آج امریکہ جیسی سپرپاورایران کے ساتھ جنگ میں حافظ کے قلم سے جنگ بندی معاہدہ کررہی ہے
یہ میرے اور آپکے رب کی کرم نوازی ہے کہ حافظ سید عاصم منیر کا نام پوری دنیا میں گونج رہا ہے
حافظ جی آپکی راتی کوئی نہیں جمیا
🚨امریکہ اور ایران میں امن معاہدہ طے پاگیا، دستخط کی باضابطہ تقریب 19 جون کو سوئٹزرلینڈ میں ہوگی،
🚨طویل مذاکرات کے بعد امریکہ اور ایران کے درمیان امن معاہدہ طے پاگیا ہے،
🚨فریقین نے لبنان سمیت تمام محاذوں پر فوجی کارروائیوں کے خاتمے کا اعلان کردیا،
🚨ایران کی بحری ناکہ بندی کے فوری خاتمے کی منظوری بھی دے دی ہے۔
🚨ایران امریکہ امن معاہدہ طے پا گیا۔
🚨جنگ بندی فوری نافزلاعمل ہو چکی ہے۔
🚨شاباش شہباز شریف شکریہ فیلڈ مارشل سید عاصم منیر۔
🚨اب تیل ہرمز سے گزرے گا۔
🚨مبارک ہو پاکستانیو تیل 150 روپے
امن معاہدے کی خوشی میں جناب ایم بی ایس سے التماس ہے کہ وہ پاکستان میں تیل کی قیمتیں سعودیہ کے برابر کرنے کا شاہی فرمان جاری فرمائیں۔ اہل پاکستان نے اس معاہدے کی بہت قیمت ادا کی ہے۔ ہمارے والوں کو تو کچھ رحم آنا نہییں، آپ ہی کچھ کردیں۔
جیسے ہی وزیراعظم شہباز شریف ٹویٹ کرتے ہیں کہ ایران امریکہ ڈیل اگلے چوبیس گھنٹوں میں ہو جائے گی ۔۔ معاملات طے پاگئے ہیں ۔۔ اسکے اگلے چند گھنٹوں میں اسرائیل ، ایران ، حزب اللہ قسم کھا لیتے ہیں کہ یہ ڈیل نہیں ہونے دیں گے ۔
شہباز شریف کو اب ٹویٹ کرنے سے احتراز برتنا چاہییے
عمران خان پر ڈاکٹر یونس بٹ کا دلچسپ تجزیہ۔۔😂😂
عمران خان اپنی کوشش سے اگر کچھ بنا ہے تو وہ قیدی نمبر 804 ہے۔۔۔😂🫣😂
ظاہر ہے PM تو باجوہ کی مہربانی سے بنا
عمران خان کی پہلی بیوی کے بطن سے 2 بچے
دوسری بیوی سے 1 کتاب
اور تیسری سے پرائم منسٹر نے جنم لیا۔۔😋🫣😉