@AhmadJawadBTH اور عمران خان صاحب تو اپنی ہر ممکن کوشش کر رہے ہیں. ہر شخص بحیثیت ذمہ دار ہمیں بھیڑ سے قوم بنانے کے لئے اپنا مثبت کردار ادا کرنا ہوگا.
بقولِ اقبال رح
فرد قائم ربطِ ملت سے ہے تنہا کچھ نہیں
موج ہے دریا میں بیرونِ دریا کچھ نہیں.
@AhmadJawadBTH بہت عمدہ سر. آپ نے ہمارے دل کی آواز کو الفاظ میں بیان کر دیا. 100 فیصد حقیقت اور تلخ حقیقت.
ہمیں طوفان آنے سے پہلے کچھ کرنا ہوگا. ہمیں قوم کو اخلاقی تربیت بھی دینی ہوگی اور ہمیں سوشل میڈیا کے متعلق ٹھوس اور جامع پالیسی بنانی ہوگی.
عمران خان اکیلا کچھ نہیں کر سکتا، مافیاز زیادہ طاقتور ہیں، وہ ناک آوٹ نہیں ھونا چاھتا، وہ محمد علی باکسر کی طرح رنگ میں اپنا دفاع اور جارحیت دونوں کو تول رہا ہے۔ پانچ راؤنڈ کے مقابلے میں دو راؤنڈ گزر چکے ہیں۔ تین راؤنڈ باقی ہیں۔ انچاس سال پہلے ۱۹۷۱ میں یہ مقابلہ قوم ہار گیئ تھی۔
میرا نام مدثر خان ہے اور #میری_پہچان_پاکستان ہے
صوبائیت اور قومیت کو بھول کر پاکستانیت کو فروغ دیں 🇵🇰💚
اگر آپ متفق ہیں تو میرے نام کی جگہ اپنا نام لکھ کر ٹویٹ کریں
آبِ راوی ہو کہ آبِ سندھ ہے سب کے لئے
دامنِ موجِ رواں تیرا بھی ہے میرا بھی ہے
ہیں محبت کے نقیب اقبال و خوشحال و لطیف
ان کا فیضِ بیکراں تیرا بھی ہے میرا بھی ہے
#میری_پہچان_پاکستان
پی ٹی ایم کسی خوش فہمی میں نا رہے، اگر ہم نے پٹھانوں کی تضحیک کے خلاف آواز اٹھائی تو آپ ہماری صفہوں میں گھس جائیں گے، ہم منافقین کے چہرے خوب پہچانتے ہیں #میری_پہچان_پاکستان ہے تھا اور رہے گا۔ بات پاکستان کی آئی تو جان قربان کر دیں گے لیکن پاکستان پر آنچ نہیں آنے دیں گے۔
پاکستان کے ایٹمی اثاثے محفوظ قرار۔۔
این ٹی آئی نیوکلیئر سکیورٹی انڈیکس کی تازہ رپورٹ جاری۔
الحمدللہ
پاکستان محفوظ ہاتھوں میں ہے اور ایٹمی اثاثوں کی سیکیورٹی کو سب سے زیادہ محفوظ بنانے والا ملک بن چکا ہے۔
#NPA