@umama86 اصل میں ٹیچر سب سے بڑی پرابلم پتہ کیا ہے ہمارے معاشرے میں ہم سوشل میڈیا کے علاوہ جو دین سوشل میڈیا پہ ہے وہی سیکھتے ہیں دین کو پڑھتا کوئی نہیں ہے قران میں جو چیزیں اللہ پاک نے واضح کی ہیں وہ نہیں کوئی سنتا اور جو نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم کی زندگی اپنی بیویوں کے ساتھ ہے اس کو
@MuzzammilAslam3 اور سر جی اپ اپنا بتائیں نا اپ پر تنقید کرنا ہر اس انسان کا حق ہے جو اس پارٹی کا وارث ہے اور پارٹی کی وارث یہ عوام ہے یہ پی ٹی ائی کے لوگ ہیں اپ نہیں ہیں وارث پارٹی کے سمجھ ائی اپ لوگوں کو پٹھایا گیا ہے سروں کے اوپر تو کائنڈلی اپنی بات کا جواب دیں
@Ahad_ali121 اصل میں تربیت اوپر سے ہوتی ہے نا تربیت اوپر سے ہی نہیں ہے جو ہمارے بڑے ہیں جو خود کو ملک کے سربراہ کہتے ہیں وہ ڈسپلن کے خلاف ورزیاں شروع سے کرتے ہیں جب سے وہ اس ملک پہ اقتدار میں ائے ہیں مطلب کہ انہوں نے قابض کیا ہے نا سب کچھ تو اسی طرح پھر اگے نیچے ان کے سب ایسے ہی کر رہے ہیں
اتنا سناٹا کیوں ہے
عمران خان کہاں ہیں: سب خاموش
گلگت بلتستان الیکشن ؟ : سب خاموش
بجٹ ڈرامہ : سب خاموش
سی سی ڈی کا فیملی پر حملہ: سب خاموش
ہم قبرستان میں ہیں کیا ؟
@arieeejj مراکو کو ہلکا لیا ہوا ہے انہوں نے پچھلے سال سے مراکو ہلکی نہیں ہے مراکو نے لاسٹ سیمی فائنل کھیلا ہے تو اس بار بھی لگتا ہے اچھا ٹف ٹائم دے گی لیکن برازیل اتنی خاص نہیں ہے برازیل کی ٹیم پہلے جیسی ہے اس وجہ سے مراکو بیسٹ ہے ابھی تک تو
@nineteesgurl کیوں دے رہے ہیں ویسے دینا تو نہیں چاہیے مراکو کا ساتھ لیکن برازیل کی وہ والی ٹیم نہیں ہے نا جو ایک برازیل کا دبدبہ تھا جو روپ تھا اس وجہ سے بھی مراکو اچھی لگ رہی ہے اچھا کھیل رہی ہے اس سے
@FabrizioRomano Maraco team is playing better than Brazil, hopefully they will upset Morocco, but I can't call it an upset, but the fact is that Brazil is not the same team that it was.
پاؤلو، برازیل: لیمیرا کے علاقے میں 40 میٹر بلند پل سے گر کر 21 سالہ لڑکی جاں بحق۔
ابتدائی اطلاعات کے مطابق ورکرز حفاظتی رسی باندھنا بھول گئے اور لڑکی کو پل سے دھکا دے دیا، جس کے نتیجے میں وہ نیچے جا گری۔