Whatever your currency, expect to get your change back in the same.
Immutable voice of a generation passionate to see Pakistan rise again from the ashes.
عاصم منیر تم کشمیر آو ہم تمہارا جوتوں سے استقبال کریں گے
عاصم منیر تم خود کو حافظ قران کہتے ہو کیسے حافظ قران ہو نہتے لوگوں پر گولیاں چلا رہے ہو
عاصم منیر تم سمجھے ہو کشمیری بھائی اکیلے ہیں تم تمام کشمیری بھائیوں کو شہید کر دو گےہم ان کی بہنیں بھی تم سے لڑیں گی
کشمیری بہن کا خطاب
@RealWaqarMaliks سارا مسئلہ یہی ہے. سارے پاپ کارن لیکر بیٹھے ہیں کے فیض نے کہا ہے تو چلو دیکھتے ہیں. لیکن عوام کی عمران خان سے بے وفائی دیکھ کر اب شاید ہی کوئی فیض کی نظم تعبیر کرنے کا ارادہ بھی کرے.
فیلڈ مارشل عاصم منیر کے لیے پیغام ⛔
"ایران سے ڈیل کرنے اور ان سے بات چیت کرنے کے لیے ہمیں کسی ثالث کی ضرورت نہیں ہم خود ایران وے ڈاہریکٹ بات کر رہے ہیں اس کے لیے کسی تییسرے ملک کی ضرورت نہیں"
جے ڈی وینس
سمجھایا تھا امریکہ استعمال کر کے ٹیشو پیپر کی پھینک دے گے وہی ہوا
“A young Australian girl has been shot dead by police in Pakistan. Nine-year-old Hania Ahmed travelled to Chakwal with her father Adeel Ahmed, mother Dr. Sidra Khan and brother Aafan Ahmed to visit relatives when police opened fire on their vehicle, believing they were criminals,”reports @westaustralian.
Earlier this year the Human Rights Commission said over 900 people were killed in what it described as an institutionalized pattern of staged encounters by the CCD.
The CCD Punjab is a criminal outfit and should be outlawed, while all those who have been part of this killing spree should be arrested and held accountable for their crimes.
وسیم اکرم کو پتا تھی پاکستانی قوم کی خصلت. اس نے ان ہر اپنی زندگی برباد کرنے کو بیوقوفی جانا جبکہ عمران خان نے سوچا بیشک قوم سوئی ہوئی ہے لیکن میں انہیں جگاونگا. لیکن یہ تو وہ قوم ہے دروازے پر کوئی گھنٹی بجاے تو سارے گھر والے اسی آسرے پر ہوتے ہیں کے کوئی اور دیکھ لیگا. بس ایسی قوم پر خان نے اعتبار کیا کے جب میں انکے لیے کھڑا ہونگا تو یہ بھی ساتھ کھڑے ہونگے.
“پنجاب میں CCD کے نام پر جو کچھ ہو رہا ہے اس پر سنجیدہ سوالات اٹھ رہے ہیں۔ درجنوں سینکڑوں ہلاکتوں کی رپورٹس، انسانی حقوق کی تنظیموں کے خدشات اور مبینہ ماورائے عدالت کارروائیوں نے پورے نظام پر سوال کھڑے کر دیے ہیں۔ انصاف کا تقاضا ہے کہ شفاف، آزادانہ تحقیقات ہوں۔ ریاست کو طاقت نہیں، قانون کے ذریعے چلنا چاہیےگزشتہ رات ظلم کی انتہا کرنے والے سی سی ڈی کی ظلم کی انتہا کی کہانی اب بین الاقوامی چینلز پر بھی رپورٹ ہورہی ہے