پریس رپورٹ:
بلوچستان میں 32 سالہ خاتون کارکن کا دردناک قتل
پاکستانی پولیس نے ایک 32 سالہ خاتون کارکن کو تین ماہ کی حراست کے بعد مبینہ طور پر شدید تشدد کا نشانہ بنایا، جس کے نتیجے میں وہ جان بحق ہوگئیں۔
کیا یہ عاصم منیر کی' ھارڈ سٹیٹ' ہے؟ اور کیا یہ محسن نقوی کے SHO کا کام ہے؟
آپ سب کے علم میں ہونا چاہیئے کہ چیف جسٹس آف پاکستان کوہاٹ کا ہے پھر بھی اس نے بھی میری بات نہیں سنی، اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس نے تو میرا سلام لینا بھی گنوارا نہیں سمجھا۔ سہیل آفریدی
اللہ اکبر! لانگ مارچ کا پہلا دن اور حکومت کا دل دہلا دینے والے مناظر — عوامی سیلاب، سونامی اور اتنی خلقت ! اس عوام کو دیکھ کر اندازا لگانا مشکل نہیں کہ عوام اس حکومت سے جان چھڑانے کے لیے کتنی بے تاب ہے ! علی زئی
@alizaihere
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
#Pakistan
خیبرپختونخوا کے صوبائی وزیرِ قانون، پارلیمانی امور و انسانی حقوق آفتاب عالم، سابق تحصیل چیئرمین ساجد اقبال اور وزیرِ اطلاعات شفیع جان کے پرسنل سیکریٹری انتظار علی، سابق تحصیل چیئرمین احسان خان، ٹیم داود آفریدی نے لاچی گراؤنڈ کا دورہ کیا اور انتظامات کا جائزہ لیا۔
آج 5 اکتوبر کو قافلہ رات کے وقت کوہاٹ کے قریب لاچی گراؤنڈ میں پڑاؤ کرے گا۔
6 اکتوبر کو دن 12 بجے کوہاٹ، ہنگو، کُرم اور اورکزئی اضلاع سے آنے والے افراد قافلے میں شامل ہوں گے، جس کے بعد قافلہ کوہاٹ سے پشاور کی جانب روانہ ہوگا۔
پشاور پہنچنے کے بعد قافلہ متنی کے قریب رات گزارے گا۔
خوفناک یہ نہیں ہے کہ لوگ نکل آئے، خوفناک یہ ہے اس بار لوگوں کو معلوم ہے کہ گولی چل چُکی ہے، پھر بھی لوگ نکل آئے۔احمد علی خان
@ahmedalikhan01
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
#Pakistan
بریکنگ نیوز 🚨
چیئرمین پاکستان تحریک انصاف بیرسٹر گوہر علی خان، مرکزی سیکرٹری جنرل سلمان اکرم راجہ، سینئر قانون دان و رہنما تحریک انصاف ڈاکٹر بابر اعوان اور دیگر مرکزی قائدین آج بروز پیر، 5 اکتوبر، دوپہر 2 بج کر 5 منٹ پر خیبر پختونخوا ہاؤس، اسلام آباد میں اہم پریس کانفرنس کریں گے۔
اس اہم پریس کانفرنس میں ملکی سیاسی صورتحال اور دیگر اہم امور پر پارٹی کا مؤقف پیش کیا جائے گا
"دنیا کہہ رہی ہے کہ آپ ایک قیدی سے ڈر گئے ہیں، انکو تین سال میں سمجھ نہیں آئی کہ وہ ایسا قیدی ہے جو اپنے لئے ریلیف مانگنا توہین سمجھتا ہے، عمران خان اور انکی حکومت کے خلاف کرپشن کا بیانیہ بنایا گیا، اگر الزامات سچے تھے تو کیسز کیوں نہیں بنائے؟ اب تو سارے ادارے آپکے ماتحت ہیں، اس کا مطلب ہے کہ آپکے پاس کرپشن کا کوئی مقدمہ تھا ہی نہیں بلکہ آپ نے سہارا ایسے مقدمات کا لیا کہ یاسمین راشد دہشتگرد ہیں، فواد چوہدری نے کھاد اور صوفے چوری کئے، اور 70 سالہ اعجاز چودھری نے پولیس وردی کے بٹن توڑے، بشری بی بی کی فائلیں اور بزدار کے سکینڈل کدھر ہیں؟"- ثمینہ پاشا
@pasha_samina@ameerabbas84
سورس جاننے کیلئے QR Code سکین کریں
جب 2009 میں پنجاب میں گورنر راج لگا تھا تو مسلم لیگ ن نے کہا تھا کہ عوامی مینڈیٹ پر طمانچہ مارا گیا، قوم اٹھ کھڑی ہو۔۔۔ احتجاج کا "جمہوری حق" استعمال کرتے ہوئے پولیس چوکیاں، گاڑیاں اور بینک جلائے گئے۔۔۔ماجد نظامی
@majidsnizami
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
#Pakistan