نون لیگ کی سینٹ میں کارکردگی
وفاق 0، پنجاب 5، سندھ 0، پختونخواہ 0، بلوچستان 0
لیکن پٹواری گیلانی کے جیتنے پر ایسے اچھل رہے جیسے گیلانی نواز شریف کا داماد ہے 🤣🤣
@ImranKhanPTI Pak most beautiful country India ka sab sy khobsorat hissa sab Pakistan ko mily Allah ka shukar hy aisy tou pak bi india ka hissa tha or hum ny bandook k zor per liya or Kashmir tou india pak sy pehly aik alag state thi lekin wo adha adha hum ny kiya jo ghalt hy
حضورنبی کریم ﷺ ایک مسلمان کےلیے دنیا میں ہر چیز سے زیادہ محبوب ہیں۔ آنحضورﷺ سے محبت اور ناموس رسالت کا تحفظ ایمان کا تقاضا ہے۔ فرانس میں عمارات پر توہین آمیز خاکے لگا کر پونے دو ارب مسلمانوں کی دل آزادی کی گئی ہے۔ مسلم حکمران ایمانی غیرت کا مظاہرہ کرتے ہوئے فرانس سے احتجاج کریں
@iVeenaKhan Kulsoom Nawas jesi lgti hy iski beti veena begharat tum km sy km kisi ki aisy baat mat kaho tum khud kiya hu sab janty han tomin du paisy k Hindu k sath kiya kr k ahye hu khud apny per nazar dalo even ma khud pti ka supporter hun but yahn tum ghalat hu
عمران خان فوج مخالف اجتماع سے 1 روز قبل وزیرستان بلوچستان میں ہماری فوج پر بدترین دہشت گرد حملے پاکستان میں افراتفری پھیلانے کی سازش یا مشترکہ انتقام! کونسی قوت جس نے میاں صاحبان کے غدار ڈاکو لٹیرے اور زرداری بھٹو کے“قاتل اعظم” کو عمران خان پاکستان فوج کے خلاف جوڑ دیا
شہباز شریف کا کارنامہ!
ساہیوال کی زرعی زمین کو تباہ کرنے کے بعد، چین سے استعمال شدہ مشینری درآمد کی اور ایک بلین ڈالر کا کوئلہ درآمد کیا۔ عوام کو سستی بجلی کی کہانی سنا کر 11 روپے فی یونٹ بجلی دی گئی۔
@fawadchaudhry Dabo islam k bary ma apna bara mun band rkaha kr tujy ABC bi nahi pata islam ki idr tomhari chwalin nahi chlain gi jotthi apni syasat idr mat gusair chawal
ظالموں اپنی قسمت پے نازا نہ ہو
دور بدلے گا یہ وقت کی بات ہے،،
اگر صحابہ کی دفاع میں بات کرنا جرم ہے،توسن لو اے ظالموں ہمیں یہ جرم قبول ہے۔۔۔
اللہ تعالیٰ حضرت کی شہادت کو قبول فرما کر جنت میں اعلی مقام عطا فرمائے
کل جو حب اصحابِ رسول پہ گرج رہا تھا آج اپنے بابا کے ساتھ سو گیا ہے