داں زند است تو یاد کائے سنگت ۔۔ تئ جھد پہ قوم ءَ ، ءُ تئ مھر پہ سنگتاں بے درور اَت ۔۔گُلباگ ءَ بات ءِ ۔
Shama adam was the frist voice president of BSF__ turbat zone
ٹھپکتی ہوئی آنسو کے ہر ایک قطرے کی قیمت چکانی پڑتی ہے۔ ہمیں ایک سوچے سمجھے پالیسی کے تحت روز ایک مسئلے پر الجھایا جا رہا ہے لیکن شائستگی اور سنجیدگی سے ان مسائل کو حل کرنے کیلئے متحد ہوکر جدوجہد کرنا ہے تاکہ بغیر کسی ڈر و خوف کے بلوچ نوجوان اپنی تعلیمی سرگرمیوں کو جاری رکھ سکیں۔
Baloch Students Council Islamabad has announced to boycott classes across the country on March 21 against the harassment of Baloch students in Punjab & enforced disappearance of Hafeez Baloch
#StopHarassingBalochStudents@BSCIslamabad
ہم جناب ڈپٹی کمشنر آواران ڈاکٹر جمیل احمد صاحب سے درخواست کرتے ہیں کہ ماہزیب کے قتل کے خلاف جلد از جلد ایکشن لیا جائے اور ماہزیب کو انصاف دلایا جائے تاکہ آئندہ کوئی درندا کسی ماہزیب کو مارنے سے پہلے ہزار بار سوچئے.
#JusticeForMahzaibBaloch
ان سامراجی کمپنیوں نےعلاقائی لوگوں کےفائدےمیں کچھ نہیں کیاتوپھرہم کیوں انہیں یہ اجازت دیں کہ وہ ہمارےقومی معدنیات کی لوٹ مارمچائیں
ان پروجیکٹس کی ��جہ سےبلوچوں کواستحصال،نقل مکانی وبدترین جبرکےسواکچھ نہیں ملا
انہی کمپنیوں کےخواہش پر آج بلوچستان لہولہان ہے۔
#NoToReqoDiqAgreement
*Baloch Students LUAWMS Uthal*
Baloch Students are going to organise a Candle 🕯️ walk on the first martyrdom anniversary of *Banuk karima Baloch*
#KarimaBaloch#BalochWomenDay
10مئی2013کو عبیداللہ ولد گلاب کو اسکے دو رشتہ دار قدیر اور سہل کے ساتھ محلہ گھوٹ بہادر وشبود پنجگور سے جبری طور پر لاپتہ کیاگیا بعد میں قدیر اور سہل بازیاب ہوگئےلیکن عبیداللہ تاحال لاپتہ ہے اہلخانہ نے حکومت اور ملکی اداروں سے اپیل کی کہ انہیں عبیداللہ کے حوالے سےمعلومات فراہم کرے
لکڑی لانے کیلئے تو آرمی والے آتے ہیں اور ان سے بد کلامی کرتے ہیں انہیں دھمکی دیتے اور ڑراتے ہیں۔
انہوں نے مزید کہا کہ اگر ڈی سی آواران نے ایکشن نہیں لی تو ہمارے اگلا جو قدم ہوگا ہم آواران ڈی سی کمپلیکس کو احتجاجاً بند کر دیں گے۔
میڈیا رپورٹ
آواران کے علاقے تیرتیج میں آج عورتوں کی بڑی تعداد میں احتجاج۔
آواران کے علاقے تیرتیج کے عورتوں نے آواران ٹو تربت اور آواران ٹو کراچی کے مین روڑ کو احتجاجاً بند کیا ہوا ہے انکا کہنا ہے کہ تیرتیج ہمارا آبائی گاؤں ہے اور ہمارا جائیداد ہے مگر ہر روز جب عورتیں جنگلوں میں جاتی ہیں
زندگی میں کبھی کسی کی جی حضوری مت کرنا،کیونکہ آپ بھی ایک انسان ہو، اللّہ نے آپ کے اندر تمام تر صلاحیت پیدا کی ہیں بشرطیکہ آپ اپنے آپکی قدر کرتے ہوئے اپنے صلاحیت کو بروئے کار لاؤ۔زندگی میں ان لوگوں کی جی حضوری کبھی نہیں کرناجو قومپرستی کےنام پر دشمن قوتوں کی راہیں ہموار کر رہے ہیں