اس مردانہ سوچ کو بدلنے کی ضرورت ہیں جو کے اپنی غیرت کا مہور ایک عورت سے وابسطہ کرچکا ہیں،اور خود دوسرے عورت پر بری نظر رکھیں تو اس میں اس کا غیرت سوچکا ہوتاہیں عجیب منطق ہیں
The culprit of Mahzaib murder case has been arrested with the weapon and FIR has been chalked and to be produced befor the court for further proceedings.
ہم جناب ڈپٹی کمشنر آواران ڈاکٹر جمیل احمد صاحب سے درخواست کرتے ہیں کہ ماہزیب کے قتل کے خلاف جلد از جلد ایکشن لیا جائے اور ماہزیب کو انصاف دلایا جائے تاکہ آئندہ کوئی درندا کسی ماہزیب کو مارنے سے پہلے ہزار بار سوچئے.
#JusticeForMahzaibBaloch
غیرت کے نام پہ قتل دراصل تمھاری غیرت کا جنازہ ہے،
آوارن میں بڑھتے سیاہ کاری کے واقعات تشویش ناک ہیں،
عورت کو مقدس مقام دینے والے اس قبیح رسم پہ کیوں خاموش ہیں؟
#JusticeForMahzaibBaloch
ڈی سی جمیل صاحب ہمارے ساری امیدیں آپ پر ہیں ہم یقین رکھتے کہ آپ ضرور ایکشن لینگے،اس روایتی سماج میں ہماری امیدیں آپ جیسے باشعور انسان پر ہیں،آپ کی ایکشن مزید کتنے مہزیبوں کو اس طرح کی دردناک موت سے بچا سکتی ہیں
#JusticeForMahzaibBaloch
اس انسان کی بستی میں انسان کا پرسان حال نہیں، محصوم مہزیب کو قتل ہوئےچار دن ہوئے، بس ایک خاموشی ہے اس انسان کی بستی میں نہ قان��ن ایکشن لیتے ہوئے نظر آرہا نہ کوئی باظمیر انسان اس پر بات کر رہا بس خاموشی ہیں،
#JusticeForMahzaibBaloch
#bringCulpritToCoustdy
Extremely pathetic!!!
If men have the right to act according to their will, so do the women. We need to bring to an end this so called culture of "honour-killing", which in per se is against our culture.
#justiceForMahzaib
@amin_salal
@IrshadLal