سینئر ڈپٹی کنوین سید مصطفی کمال @KamalMQM@MQMPKOfficial کی سربراہی میں ایم کیو ایم پاکستان میں مرکزی ڈیجیٹل میڈیا ونگ کی اہم میٹنگ منعقد جس میں ڈسٹرکٹ کمیٹی کا اعلان کیا گیا۔ڈیجیٹل میڈیا ونگ انچارج، ،@sabheenghoury سینئرز جوائنٹ انچارجز @ @Nadirqureshi@majuism
ملیر ٹاؤن کے رہائشیوں کے بعد صرف اورنگی ٹاؤن کے رہائشیوں کا جلسہ...!!
15 اکتوبر، بروز اتوار، جرمن گراؤنڈ، گلشنِ بہار اورنگی ٹاؤن، کراچی۔
دعوے سب کرتے ہیں
کام صرف اپنے آتے ہیں
#MQMP#OrangiTown#Karachi#Sindh#Pakistan
سینئیر ڈپٹی کنوینئیر سید مصطفی۱ کمال کی اورنگی ٹاؤن آمد - اس موقع پرڈپٹی کنوینئیر انیس قائمخانی اور انچارج سی اوسی فرقان اطیب بھی انکے ہمراہ تھے -
ٹاؤن کے ذمہداران اور کارکنان نے پرجوش اسقبال کیا @KamalMQM@AnisMQM@AteebFurqan#MQMPakistan
بجا فرمایا آپ نے بھائی اگر اب بھی کوئی یہ گمان رکھتا ہے ایم کیو ایم پاکستان عوام میں مقبولیت کی حامل نہیں ہے تو پھر انکا اللّٰہ ہی حافظ ہے۔خواب غفلت سے تو عوام اب جاگی ہے۔ ہم ایم کیو ایم والوں کا جینا مرنا، آباؤاجداد، ماضی حال اور مستقبل اس شہر کراچی پر منحصر ہے۔
#MQMPakistan