قيامت کے دن بندے کے قدم اس وقت تک آگے نھیں بڑھینگے جبتک اس سے یہ سوال نہ کئے جائیں کہ اس نے اپنی عمر کس کام میں کھپائی اور اپنے علم پر کیا عمل کیا اور اپنا مال کہاں سے کمایا اور کس کام میں خرچ کیا اور اپنے جسم کو کس کام میں بوڑھا کیا (حدیث نبوي: ترمذي)
بندہ یہ کہتا رھتا ھے کہ یہ میرا مال ھے یہ میرا #مال بے، حالانكه اسكا مال تو تين هي قسم کا ھے: ایک وہ جسے کھاکر ختم کردیا، دوسرے وہ جسے پہن کر پرانا کردیا تیسرے وہ جو (کسی کار خیر میں) دیکر (آخرت کے لئے) ذخیرہ کرلیا باقی جو ھے وہ دوسروں کے لئے چھوڑ جائیگا (حدیث)
ملکی معیشت یو ٹرن سے نہیں سچ بولنے سے مستحکم ہوتی ہے، ذاتی وجوہات کی بنا پر دل نہیں کرتا کہ کچھ بولوں، شہباز شریف کے خلاف تفتیش میں کیا نکلا، آج نہیں تو کل قوم اس کا جواب مانگے گی، شہبازشریف کو اڑھائی مہینے کیوں بند رکھا، نہ صاف پانی سے کچھ نکلا نا آشیانہ سے کچھ نکلا، نواز شریف
ہماری حکومت میں مجھ سے پوچهے بنا ڈالر 10 پیسے بهی اوپر نہیں جاتا تها، ہمارے دور میں ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں توازن رہا، 2017ء کو جب میں گهر گیا تو دہشت گردی ختم ہو گئی تهی، معیشت یوٹرن لینے سے نہیں سچ بولنے سے مستحکم ہوتی ہے: میاں محمد نوازشریف کی صحافیوں سے گفتگو