جو شخص اس لیے اپنی اصلاح کر رہا ہے کہ دنیا اس کی تعریف و عزت کرے اس کی اصلاح نہیں ہو گی ۔ اپنی نیکیوں کا صلہ دنیا سے مانگنے والا انسان نیک نہیں ہوسکتا ۔ ریا کار اس عابد کو کہتے ہیں جو دنیا کو اپنی عبارت سے مرعوب کرنا چاہے ۔
جیو پر آن ائر جانے سے قبل مواد کو کئی لوگ اسے دیکھتے ہیں۔ میڈیا میں موجود ایک عمومی عقل کے حامل ذہن کو پتہ ہوتا ہے کہ جو کچھ وہ دیکھ رہا ہے وہ قابل نشر ہے کہ نہیں۔ میری رائے میں اس ڈاکومنٹری کے پروڈیوسر اور ایگزیکٹو پروڈیوسر کے خلاف 295 سی کے تحت مقدمہ ہونا چاہئے۔
ان فرقہ پرستوں کو اسی طریقے سے روکا جا سکتا ہے۔
بجلی بل پر کیو آر کوڈ کی آڑ میں صارفین کی معلومات چوری ہونے کا خدشہ،پاور ڈویژن نے ایڈوائزری جاری کردی
بجلی صارفین کے لئے حکومتی سبسڈی سکیم کی آڑ میں ہیکرز سرگرم ہوگئے ،صارفین کو خاص لنک پر کلک کرکے چار مراحل میں معلومات شئیر کرنے کا کہا جاتا ہے ، معلومات درج کرنے کے بعد اسی لنک پر 6 ہندسوں والا کوڈ درج کرنے کا کہاجاتا ہے، ترجمان پاور ڈویژن کے مطابق بعض عناصر کیوآر کوڈ استعمال کرکے مزموم مقاصد حاصل کرنا چاہتے ہیں،بل کے علاوہ متعلقہ معلومات کسی اورپلیٹ فارم پر درج نہیں ہوسکتیں ،معلومات کے اندراج کا طریقہ کار غلط اور غیرقانونی ہے ،جرائم پیشہ عناصرکے بارے میں اداروں کا آگاہ کردیا گیا ہے ،بجلی صارفین سبسڈی کے لئے کسی ڈیجیٹل یا کاغذ پر معلومات درج نہ کریں
السلام علیکم! صبح بخیر
غلط ای چالان پر پریشان ہونے کی ضرورت نہیں—پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی نے شہریوں کیلئے آسان آن لائن ریویو سسٹم فراہم کر دیا ہے۔ ویب سائٹ پر جا کر اکاؤنٹ بنائیں، ریویو سیکشن میں درخواست دیں اور متعلقہ ثبوت اپ لوڈ کریں۔ درست جانچ کے بعد غلط چالان 24 گھنٹوں میں منسوخ کیا جا سکتا ہے۔ ذمہ دار شہری بنیں اور اپنی سہولت کیلئے اس سہولت سے فائدہ اٹھائیں۔
#PunjabPolice #SafeCity #eChallan #TrafficAwareness #PublicService
@MaidahMuhammad@iqrarulhassan بہت عجب بات ہے ہر دوسرا بندہ کاپی پیسٹ پر لگا ہوا ہےـکاپی پیسٹ کرنے سے پہلے بندہ پڑھ بھی کے کہ کیا لکھا ہوا ہے ـاسماعیل شاہ کے خلاف ایف آئی آر چیچہ وطنی تھانہ کی ہےـجو تصویر آپ نے لگائی اس پر بھی چیچہ وطنی لکھا ہوا ہے
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
" جمعے کے دن میں ایک گھڑی ایسی ہے کہ کو ئی مسلمان اللہ تعا لیٰ سے کسی خیر کا سوال کرتے ہو ئے اس کی موافقت کرتا ہے تو اللہ تعا لیٰ اسے وہی خیر عطا کر دیتا ہے”
فرمایا یہ ایک چھوٹی سی گھڑی ہے ۔
(مسلم،کتاب الجمعہ ،۱۹۷۳)
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
یا اللہ! ہمارے والدین کو صحت، سلامتی اور لمبی عمر عطا فرما، اور ان کے ہر دکھ کو خوشیوں میں بدل دے۔
اے رب! جن کے والدین دنیا سے رخصت ہو گئے ہیں ان کی مغفرت فرما، ان پر اپنی رحمتیں نازل فرما۔آمین
لوڈ شیڈنگ
صارفین کو مجموعی طلب اس وقت 18000 میگا واٹ ہے
اس وقت بجلی بنا رہے ہے ۔ تقریبا 13500 میگا واٹ
جبکہ بجلی کی استعداد ہے 46500 میگا واٹ
عوام 1900 ارب کی سالانہ بجلی نہ بنانے کے کیپسٹی پیمنٹ ادا کر رہے ہیں۔
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
بڑے گناہوں میں سب سے بڑا گناہ یہ ہے کہ آدمی ناحق کسی مسلمان کی بے عزتی میں زبان دراز کرے، اور یہ بھی کبیرہ گناہوں میں سے ہے کہ ایک گالی کے بدلے دو گالیاں دی جائیں ۔
(سنن ابوداؤد،۴۸۷۷)