لاھور : قائد تحریک لبیک یارسول اللہﷺ امیر المجاھدین علامہ حافظ خادم حسین رضوی صاحب سندھ کے کامیاب دورہ سے واپسی پر لاھور پہنچ چکے ہیں❤❤ https://t.co/t3ujJ6R0ah
#PP20TLPka
زمین و زماں تمہارے لئے مکین و مکاں تمہارے لئے
چنین و چناں تمہارے لئے بنے دو جہاں تمہارے لئے
دہن میں زباں تمہارے لئے بدن میں ہے جاں تمہارے لئے
ہم آئے یہاں تمہارے لئےاٹھیں گے وہاں تمہارے لئے
#PP20TLPka
ماشاءاللہ گھگھ سے تعلق رکھنے والے ایک اسلامی محمد جنید لقمان ہال مقیم چکوال نے اپنی پرچی حضور اکرم کے دین کیلئے دی اللہ پاک بخشش کا ذریعہ بنائے اہلیان گھگھ والوں مبارک ہو اللہ ہم سب کو یہ سادات مرنے سے پہلے نصیب فرمائے آمین
لبیک لبیک لبیک لبیک لبیک یارسول اللہ