عوامی مینڈیٹ پر ڈاکہ ڈال کر کراچی کو چوتھےنمبر کی پارٹی کےحوالے کیا جا رہا ہے۔ آپ شہر پر ایک دفعہ پھر قاتلوں کو مسلط کرکے کراچی کے لوگوں اور پورےملک کو کیا پیغام دینا چاہتے ہیں؟ یہ زیادتی قبول نہیں ہے، دھونس دھاندلی کےاس عمل کو مسترد کرتےہیں اور ہر قیمت پر اس کا مقابلہ کریں گے