نرسنگ کالج حیات آباد واقعہ کی انکوائری مکمل
کمیٹی کی فائنڈنگ
1. طلبہ کے احتجاج کے پس منظر میں ہاسٹل میں رہائش، جرمانوں، چھٹیوں، امتحانات، کلینیکل ٹریننگ، میس کی سہولیات اور بعض فیکلٹی ارکان کے مبینہ رویے سے متعلق شکایات شامل تھیں جو بروقت حل نہیں کئے گئے
2. صورتحال اس وقت کشیدہ ہوئی جب بعض طلبہ نے ڈسپلنری کمیٹی کے سامنے پیش ہونے سے انکار کیا اور احتجاج کے دوران کالج کے گیٹ پر تالا لگانے، انتظامیہ اور فیکلٹی کو ہراساں کرنے اور دیگر طلبہ کو احتجاج میں شامل کرنے جیسے اقدامات کیے، جس کے بعد پولیس کو طلب کیا گیا
3. کمیٹی کی جانب سے طلبہ کی جانب سے قواعد و ضوابط کی خلاف ورزی اور غیر قانونی احتجاج کو قابلِ تادیب قرار
4. کالج انتظامیہ نے طلبہ کی شکایات کو بروقت اور مؤثر انداز میں حل نہ کیا گیا، جس کے باعث صورتحال مزید کشیدہ ہوئی، کمیٹی
کمیٹی کے سفارشات
1. ملوث طلبہ کے خلاف کالج کے قواعد کے مطابق کارروائی کی جائے
2. کالج کے انتظامی امور کو بہتر بنانے کے لیے پرنسپل کی تبدیلی اور ہاسٹل انتظامیہ میں بھی مناسب ردوبدل کیا جائے
3. طلبہ کی جائز شکایات کے فوری اور منصفانہ ازالے کے لیے مؤثر نظام قائم کیا جائے
4. انتظامیہ، فیکلٹی اور طلبہ کے درمیان مؤثر رابطہ یقینی بنایا جائے اور کسی بھی بیرونی فرد یا گروہ کو ادارے کے تعلیمی ماحول میں مداخلت کی اجازت نہ دی جائے۔
5. پولیس کے کردار میں ممکنہ زیادتی یا کوتاہی کی صورت میں آزادانہ انکوائری کی سفارش
The deported/expelled afghan medical students should continue their "whatever careers" in India since they share DNA as per the militant regime taliban minister.
Pakistan is set to hold a nationwide referendum on the creation of new provinces, with a proposal to divide the existing four provinces into 12 or more.
◾ Referendum would be held across Pakistan, allowing citizens to directly vote on the creation of new provinces.
◾This would bypass the requirement for approval from concerned provincial assemblies— a major departure from the existing constitutional process.
◾ According to sources, Pakistan's powerful establishment has decided to create new provinces, even if certain political parties oppose the move.
A strange scene in New York's Jewish neighborhood!
Everyone there uses the exact same phones: an old model with no internet, no camera, and no apps—calls only!
Total isolation from modern technology.. What do you think is the reason?
🚨 مُريب وغريب..
رجل ذهب إلى حي اليهود في مدينة نيويورك الأمريكية، ولكن لوحظ أمر عجيب:
جميع السكان رجالاً ونساءً يستخدمون هواتف موحدة الشكل واللون، ومن طراز قديم يختلف كلياً عن السائد.
لا تتصل بالإنترنت، وخالية من أي برامج للمراسلة، ولا تحتوي حتى على كاميرا.. فقط مكالمات.
📍نیپال: میں آنے والے سیلاب کو دیکھنے کے لئے چینی ہیلی کاپٹر اس جگہ پہنچ گیا جہاں سے پانی آ رہا تھا، اور ایک مختصر ڈاکومینٹری تیار کر کے دنیا کیساتھ شیئر کردی۔
یااللہ ،تو بہتر جانتا ھے ،ھم کم عقل ھیں،تیرے ھر کام میں مصلحت ھے،ھم گناہگار ھیں،ھمارے گناھوں اور خطاؤں کا بار ھماری اولادوں پر نا ڈال۔ھمیں معاف فرما دے۔آمین
سوٹڈ بوٹڈ ٹپ ٹاپ چیف کمشنر اسلام سہیل اشرف چودہ بچوں کی پمز میں ہلاکت کے بعد جب موقع کا دورہ کرتے ہوئے ۔یہ ہی وہ افسر شاہی ہے جب تک ان کو عوام کے حکمران بننے کی سوچ سے نکل خادم بننے کا حساس نہیں ہوتا تب تک نظام ایسا ہی چلے گا
انتظامیہ کے حالات یہ ہیں کہ ایک جانبحق بچوں کی تعداد 15 اور دوسرا 14 بتارہا ہے۔
یہ شاہی بھگیوں سے نیچے اتریں تو مسائل نظر آئیں۔ کمیٹی بنا کر ہر سانحہ کی زمہ داری سے جان چھڑوالیتے ہیں۔ آسان حل ہے
@isma_shaukat But those parents will not get their neonates back madam, what is Suspension, he will enjoy his perks and remuneration at home along with vacations. How pathetic 🙄