Protests continue in the Italian city of Turin against the killing of peaceful, unarmed Kashmiris by Pakistani forces in Pakistan-administered Jammu and Kashmir.
کشمیری اب فیصلہ کن اور آخری ٹکراؤ کے لیے تیار ہیں۔ اگر ظلم و جبر کی پالیسی جوں کی توں برقرار رہی، مطالبات تسلیم نہ کیے گئے اور کیے گئے معاہدے پر من و عن عمل نہ ہوا تو مزاحمت کا فیصلہ کن اور آخری مرحلہ شروع ہوگا۔
موجودہ حکومت کو یہ خوش فہمی نہیں ہونی چاہیے کہ طاقت، دباؤ اور وعدہ خلافی کے ذریعے عوامی مزاحمت کو ہمیشہ دبایا جا سکتا ہے۔ اگر اس حکومت نے اپنی پالیسی تبدیل نہ کی اور عوام کے ساتھ کیے گئے معاہدے پر عمل درآمد نہ کیا تو اسے پہلے سے کہیں زیادہ شدید عوامی مزاحمت کا سامنا کرنا پڑے گا۔
JAAC قیادت پہلے ہی واضح کر چکی ہے کہ مطالبات تسلیم نہ ہونے اور معاہدے پر عمل درآمد نہ کیے جانے کی صورت میں مزاحمت اپنے اگلے مرحلے میں داخل ہوگی اور کسی بھی قیمت پر مظفرآباد کی طرف پیش قدمی کی جائے گی۔
اب فیصلہ حکومت کے ہاتھ میں ہے: ظلم کا راستہ چھوڑو، معاہدہ پورا کرو، ورنہ عوام کی مزاحمت وہ طوفان بنے گی جسے طاقت کے بل پر روکنا ممکن نہیں ہوگا۔
#RightsMovementAJK
Azad Kashmir is facing a severe food crisis. Subsidized flour meant for the poor is being smuggled back to various districts of Punjab, Pakistan.
The Government of Azad Kashmir and its administration are directly involved in this smuggling.
Food Supply Inspectors are involved in corruption worth crores of rupees daily, and they have always enjoyed the patronage of the Minister for Food.
آزاد کشمیر میں شدید غذائی بحران جاری ہے۔ غریب عوام کے لیے آنے والا سبسڈی والا آٹا پنجاب کے مختلف اضلاع میں سمگل کیا جا رہا ہے۔
حکومتِ آزاد کشمیر اور انتظامیہ اس سمگلنگ میں براہِ راست ملوث ہے۔
فوڈ سپلائی انسپکٹرز روزانہ کروڑوں روپے کی کرپشن میں ملوث ہیں اور انہیں ہمیشہ سے وزیرِ خوراک کی سرپرستی حاصل رہی ہے۔
#AJKRightsmovement We stand for civil rights, dignity, safety, and peace. When citizens ask for their rights, the answer must be dialogue—not bullets.
Our identity. Our heritage. Our voice.
Jeeve Jeeve Kashmir. Long live Kashmir. 🕊️
@UN@UNHumanRights@amnestysasia
#PAKWatch🇵🇰: Since June, the Pakistani Military Government has KILLED AT LEAST 50 PEOPLE IN KASHMIR WHILE INTERFERING IN ELECTIONS. Today, THOUSANDS protested.
WELCOME TO FIELD MARSHAL ASIM MUNIR'S PAKISTAN, WHERE THE MILITARY RUNS THE SHOW.
FREE IMRAN KHAN.
🚨پاکستان کے زیرِ انتظام جموں کشمیر کے ضلع سدھنوتی اور ضلع پونچھ میں خوراک، ادویات اور ایندھن کی سپلائی مکمل طور پر روک دی گئی ہے۔لیکن فیصلہ ساز یہ بات ذہن نشین کر لیں ہم بھوک، پیاس اور ہر مشکل برداشت کر لیں گے، گھاس اور پتے کھا لیں گے، مگر اپنے حقوق سے ایک قدم بھی پیچھے نہیں ہٹیں گے۔دباؤ، محاصرہ اور بنیادی ضروریات کی بندش ہمیں جھکا نہیں سکتی۔ اوت تمہارے سامنے سرنڈر کا تو سوال ہی پیدا نہیں ہوتا۔
#RightsMovementAJK
#LongLiveResistance ✊🚩
راولاکوٹ اپ ڈیٹ
“پونچھ ڈیویژن کے حالات دن با دن خراب ہوتے جا رہے ہیں اس خطے کو چاروں طرف سے مسلح فورسز نے گھیرا ہوا ہے آئے دن فائرسز کی نہتے عوام پر فائرنگ کے بتیجے میں لوگ شہید ہو رہے ہیں خوراک اور ادویات کی ترسیل مکمل بند ہے “
خواجہ مہران صاحب! برٹش کشمیریوں نے آج اس دھوکے، مکاری اور منافقت کا حساب مانگ لیا ہے۔ قمر رضا سے صاف پوچھ لیا کہ قرآنِ پاک پر حلف دے کر، جذباتی بلیک میلنگ کے ذریعے ہمارے کشمیری بھائیوں کو یقین دہانیاں کروا کر آخر یہ فراڈ کیوں کیا گیا؟ انہی یقین دہانیوں کے بعد کشمیریوں کی لاشیں کیوں گریں؟اوورسیز کشمیریوں نے آج اس منافقانہ کردار سے جواب مانگ لیا ہے اب حلف، وعدے اور جذباتی تقاریر نہیں، صرف جواب چاہیے۔ظالمو! جواب دو خون کا حساب دو خون رنگ لائے گا انقلاب آئے گا!
#RightsMovementAJK
راولاکوٹ میں فوج کی دہشتگردی کا یہ عالم ھیکہ فوج راولاکوٹ کے گردونواح میں چھوٹی چھوٹی گلی اور محلوں میں قابض ہے وہاں ناکے لگا کر بچوں تک کو حراساں کیا جاتا ہے۔۔
#RightsMovementAJK
We stand for civil rights, dignity, safety, and peace. When citizens ask for their rights, the answer must be dialogue—not bullets.
Our identity. Our heritage. Our voice.
Jeeve Jeeve Kashmir. Long live Kashmir. 🕊️
@UN@UNHumanRights@amnestysasia
نئی بین الاقوامی میڈیا پیش رفت — United States
امریکہ میں قائم TMJ News Network نے آج 28 اگست 2026 کو کشمیر پر ایک تفصیلی analysis شائع کیا ہے جس میں آزاد کشمیر کی موجودہ عوامی حقوق کی تحریک اور جموں کشمیر عوامی ایکشن کمیٹی پر پابندی کو نمایاں کیا گیا ہے۔ رپورٹ میں Amnesty International کی سابقہ دستاویزات کا حوالہ دیتے ہوئے internet shutdown، arbitrary arrests اور deadly force کے الزامات کو اٹھایا گیا، جبکہ یہ بھی لکھا گیا کہ آزاد کشمیر میں ہلاکتوں کی اصل تعداد communications restrictions اور آزادانہ verification کی کمی کے باعث متنازع اور غیر واضح ہے۔ �
TMJ News +1
یہ نئی foreign-media analysis ہے، نہ کہ کسی حکومت یا UN ادارے کا نیا باضابطہ بیان۔ TMJ News Network خود کو Orlando, Florida میں قائم American independent media organization کے طور پر بیان کرتا ہے۔ �
LinkedIn
SOURCE — TMJ News Network | United States | 28 August 2026
https://t.co/vqQiY49II4�
PUBLIC PICTURE — TMJ News Network
https://t.co/g7WNwGxyky�