”کل وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی اہم ترین پیغام قوم کو دیں گے کل ہم سب پشاور میں عمران خان کی بہنوں کے ساتھ کھڑے ہوں گے کل ہم عمران خان اور تمام ناحق اسیران کے ساتھ کھڑے ہوں گے اور ان سب کی رہائی کا مطالبہ کریں گے ۔“
@OmarAyubKhan#ناحق_قید_کے_3سال
اڈیالہ جیل کے باہر علیمہ خان:
"سسٹم کا پورا بیانیہ اس لیے ناکام اور کولیس ہوا کیونکہ عمران خان آج بھی جیل میں ہیں، مگر قوم کا اعتماد اور حمایت ان کے ساتھ کھڑی ہے۔ اگر حالات معمول پر لانے ہیں تو پہلا قدم عمران خان کی رہائی ہے۔"
#جبری_اغواءکے_تین_سال
میرے پاکستانیوں، پولیس مجھے پکڑنے کے لئے آگئی ہے. اُن کا خیال ہے کب عمران خان جیل میں چلا جائے گا تو قوم سوجائے گی۔ آپ نے ان کو غلط ثابت کرنا ہے، آپ نے ثابت کرنا ہے۔
گرفتاری سے پہلے عمران خان کا پیغام 💔
#KhanIllegallyJailed3Years
کل 5 اگست 2026 کو عمران خان کی گرفتاری کے 3 سال مکمل ہو جائیں گے۔ تمام پاکستانیوں سے گزارش ہے کہ کل ایک پرامن احتجاج کے ذریعے اپنا ریکارڈ درج کروائیں اور اپنی آواز بلند کیجیے، پرامن رہیے، اور ظلم کے خلاف گواہی دیجیے۔ #زنجیریں_توڑو_خان_کو_چھوڑو
یہ پارٹ کسی نے نوٹ نہیں؟؟
جب ایک جنونی کارکن نے علیمہ خان سے عاصم منیر کا نام لینے کا کیا, تو علیمہ خان کا جواب,,,, شیرنی بہن
عمران خان کی بہن ہے, دلیر تو ہوگی♥️🔥
کراچی تیار ہے
عمران خان کی رہائی اب چند قدم دور
کراچی کی عوام تک پیغام پونچھ گیا ہے 5 اگست سے کراچی میں برپور احتجاج کر کے اس تحریک کا آغاز کرنا ہے
#ناحق_قید_کے_3سال
اونٹ ایک دفعہ میں ذبح نہیں ہوتا! عمران خان اس سسٹم پر 4,5 ٹک لگا چکا ہے اخری ٹک 8 فروری کو لگایا تھا اس نے...
قرضوں سے انہوں نے اپنے بچے بنا لیے اور قوم کے بچوں کو کچھ نہیں ملا💔💔
فضیلہ قاضی بھی کشمیریوں کے حق میں کھل کر سامنے آ گئ ہیں۔🔥🔥
کون لوگ ہیں آپ اپنے لوگوں کو مار رہے ہیں اپنے بچوں کا قتل عام کر رہے ہیں شرم نہیں آتی . اس ملک میں کسی کو اختیار مل جائے وہ پاگل ہی ہوجاتا ہے ۔ مت کریں پاکستان کو ٹکڑے ٹکڑے۔
🚨پنجاب میں ظلم کی انتہا ہیں شکر ہے پنجاب عوام نے شریف خاندان کو ANP کی لسٹ میں شامل کر دیا ہے KPK والوں کی طرح نسل در نسل جدی پشتی ن لیگ کو ووٹ دیتے ارہے ہیں مگر اب بھول جائیں اب اس ملک و قوم کا مستقبل صرف قیدی 804 کے علاوہ کوئی اور سوال پیدا نہیں ہوتا 🔥✌️👍
خبر یہ ہے کہ
اڈیالہ جیل دورے کے بعد برطانوی صحافی کہہ رہا ہے کہ عمران خان کو بہت برے حالات میں جیل کے اندر رکھا ہوا ہے
اور وہ بہت سخت جیل کاٹ رہے ہیں۔ عمران خان کو جیل میں نہیں ہونا چاہیے تھا 💔
"ایک عدالت اللہ کی بھی ہے، اللہ تعالیٰ پر یقین رکھیں جیسے عمران خان اللہ پر مضبوط ایمان کے ساتھ جیل کاٹ رہا ہے وہ کہتا ہے میری زندگی اللہ کے ہاتھ میں ہے عاصم منیر کے ہاتھ میں نہیں ہے۔ اللہ پر یقین رکھیں، ہمت پکڑیں، متحد ہو جائیں آپ کی مائیں آپ کے ساتھ کھڑی ہیں۔تیاری پکڑیں تحریک شروع ہوچکی ہے، اللہ تعالیٰ سے دعا مانگیں ہمیں سیدھی راہ پر رکھتے کامیابی عطا فرمائے"۔@Aleema_KhanPK
#ناحق_قید_کے_3سال
کاشف عباسی کھل کر بول اُٹھا 🔥🔥
جب ایک چلتے ہوئے نظام کو خراب کر دیا جائے تو پھر اس خود ساختہ خراب کردہ نظام کو دوبارہ اچھا کرنا بہت مشکل ہو جاتا ہے۔
پاکستان میں کوئی جمہوریت نہیں، یہاں مکمل اسٹبلیشمنٹ کا کنٹرول ہے۔