وفاقی وزیر داخلہ کا یہ کہنا کہ "یہ سسٹم تباہ ہو چکا ہے" خود اس نظام کی ناکامی کا اعتراف ہے۔ جب حکمران ہی نظام پر عدم اعتماد کا اظہار کریں تو عوام کے مسائل کا حل صرف حقیقی اصلاحات، قانون کی بالادستی، آئین کی پاسداری اور عوامی مینڈیٹ کے احترام میں ہے۔ پاکستان مزید تجربات👇
نکلو عمران خان کے لئیے
نکلو پاکستان کے لئیے
نکلو اپنی حقیقی آزادی کے لئیے
نکلو عمران خان کو انصاف دلوانے کے لئیے
#خان_کے_لیے_متحد
پشاور جلسہ
📆بروز بدھ 5 اگست
⏰ شام 6 بجے
📍 مقام: کرکٹ گراؤنڈ، بالمقابل موٹروے ٹول پلازہ، پشاور
پاکستان تحریکِ انصاف یوتھ ونگ حیدرآباد کے صدر جہانگیر راجپوت کی جانب سے دعوتِ دلیم میں ڈسٹرکٹ حیدرآباد صدر محسن گھمن، جی ایس اسامہ حفیظ، شاہ لطیف آباد ٹاٶن صدر محمد عارف غفور شیخ، سابقہ صدر شاہ زیب زٸ، سینیٸر میمبر ریحان مغل، بلدیاتی نمائندگان، مختلف تنظیمی ونگز کے ذمہ داران👇
بھولے تو نہیں؟ 5 اگست یومِ سیاہ
"ہم اپنے کپتان کو نہ بھولے ہیں، نہ بھولیں گے، نہ بھولنے دیں گے!"
عمران خان کو 5 اگست 2023 کو ناحق گرفتار کرکے قیدِ تنہائی میں رکھا گیا. عمران خان کو فوری طور پر رہا کیا جائے۔
#ReleaseImranKhan#StreetMovement
5 اگست صرف ایک تاریخ نہیں، بلکہ پاکستان کی جمہوریت پر لگنے والا ایک سیاہ داغ ہے۔
حق اور سچ کی آواز کو قید نہیں کیا جا سکتا۔
عوام کا اعتماد آج بھی عمران خان کے ساتھ ہے۔
#5August#ReleaseImranKhan#RuleOfLaw
پاکستان تحریکِ انصاف حیدرآباد، سندھ کے سینیئر میمبر ریحان مغل نے ہاجیانی ڈے اینڈ نائٹ ہسپتال کی بندش پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا:
"حیدرآباد کے عوام پہلے ہی مہنگائی، بے روزگاری اور علاج کی بڑھتی ہوئی لاگت سے پریشان ہیں۔ ایسے میں اگر عوام کو صحت کی بنیادی سہولت سے بھی 👇
واقعہ کربلا حق و باطل کے درمیان ایک عظیم معرکہ تھا جس میں نواسۂ رسول امام عالی مقام حضرت امام حسینؓ نے دینِ اسلام کی سربلندی کے لیے لازوال اور بے مثال قربانی پیش کی جو رہتی دنیا تک یاد رکھی جائے گی۔ ساتھ ہی یہ واقعہ ہمیں اتحاد کے ناقابلِ تسخیر اثرات اور ظلم و بربریت پر مبنی 👇
پاکستان تحریکِ انصاف ضلع حیدرآباد کے نو منتخب صدرجناب محسن گھمن صاحب @MohsinGhumman31 سے پاکستان تحریک انصاف حیدرآباد سندھ کے سینئر ممبر ریحان مغل نے ملاقات کی اور انہیں پھولوں کا گلدستہ پیش کرکے نئی ذمہ داری سنبھالنے پر دلی مبارکباد پیش کی۔
اس موقع پر تنظیمی امور، پارٹی کی 👇
پاکستان تحریک انصاف شاہ لطیف آباد ٹاؤن حیدرآباد سندھ کی جانب سے پوری قوم کو یومِ تکبیر مبارک۔
یومِ تکبیر صرف ایک دن نہیں بلکہ پاکستان کے دفاع، خودمختاری اور قومی وقار کی علامت ہے
28 مئی 1998 کو پاکستان نے دنیا کو یہ پیغام دیا کہ ہماری قوم اپنے دفاع پر کبھی سمجھوتہ نہیں کرے گی۔👇
علامہ اقبال نے برسوں پہلے اس قوم کے جذبات اور حالات کو سمجھتے ہوئے فرمایا تھا کہ اس قوم میں نہ ہمت کی کمی ہے نہ احساس کی، بس اسے بیدار کرنے اور اس کے اصل مقام کا احساس دلانے کی ضرورت ہے۔
آج کے حالات سب کے سامنے ہیں۔ اخبارات کیا دکھا رہے ہیں، ٹی وی کیا بیانیہ بنا رہا ہے، اور 👇
ہم یومِ تاسیس کے اس موقع پر عہدِ نو کی تجدید کرتے ہیں
کہ حقیقی آزادی، انصاف اور عوامی خودمختاری کے سفر کو مزید مضبوط بنانے کا عزم کرتے ہیں۔
پاکستان تحریک انصاف شاہ لطیف آباد ٹاؤن حیدرآباد سندھ کی جانب سے تمام کارکنان اور سپورٹرز کو 30واں یومِ تاسیس مبارک۔
یہ قافلہ رکے گا نہیں، 👇
پاکستان تحریک انصاف کے 30 سال مکمل ہونا ایک تاریخ ساز لمحہ ہے جو امید، استقامت اور عزم کی نئی داستان سناتا ہے۔
عمران خان صاحب کی قیادت میں جاری یہ جدوجہد حقیقی آزادی، انصاف کے نظام اور خودمختار پاکستان کے خواب کو حقیقت بنانے کے لیے ہے۔
ہم پُرامن اور جمہوری راستہ اپناتے ہوئے
انا للہ وانا الیہ راجعون
پاکستان تحریک انصاف شاہ لطیف آباد ٹاؤن حیدرآباد کے انفارمیشن سیکرٹری ریحان مغل کی جانب سے اس غم کی گھڑی میں سابق گورنر سندھ کے ساتھ دلی ہمدردی اور مکمل یکجہتی کا اظہار کرتے ہیں۔ اللہ تعالیٰ مرحومہ کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور 👇
حیسکو ڈیلی لوڈ شیڈنگ شیڈیول
7:45am to 9:45am
11:45am to 1:45pm
3:45pm to 4:45pm
6:45pm to 8:45pm
10:45pm to 12:45pm
5 گھنٹے دن میں 4 گھنٹے رات میں۔ ٹوٹل 9 گھنٹے
اگر مینٹیننس کا کہ کر صبح 7:45am سے شام 6:00pm تک بجلی بند کرتے ہے تو اس کے بعد روٹین لوڈ شیڈنگ شروع ہو جاتی ہے۔ جو 👇
کروڑوں پاکستانیوں کے دلوں کی دھڑکن، قوم کا منتخب اور ہر دلعزیز لیڈر مرشد عمران خان صاحب۔
جسے عوام نے چنا، آج وہی عوام اس کی رہائی کا انتظار کر رہی ہے۔
آواز دبائی جا سکتی ہے، عوام کا فیصلہ نہیں۔
#ReleaseImranKhan 🇵🇰"
#PTI#Hydrabad#Sindh