Dr. Faisal Sultan, CEO of Shaukat Khanum Hospitals and personal physician to former PM Imran Khan, shares his thoughts on Imran Khan's health, specifically in regard to his eye condition.
- 23 June 2026
#FreeImranKhan
ن لیگ والے بھی بھاڑ میں جائیں اور پیپلز پارٹی والے بھی بھاڑ میں جائیں،
گلگت بلتستان کے لوگ تحریک انصاف کو ووٹ دیں،
گلگت بلتستان کے ایک بچے کی اپنے ملک کی عوام سے اپیل۔
میرا ان ظالموں سے سوال ہے کیوں خان صاحب کی اپنی فیملی سے ملاقات نہیں کرواتے ؟؟۔کیوں ان کی بہنیں ہر منگل اڈیالہ جیل کے باہر ملاقات کے انتظار میں بیٹھتی ہیں؟؟ ۔۔۔کیوں خان کے پیغام سے ڈرتے ہیں؟؟ ۔۔۔؟؟کیوں خان کے ووٹرز اور سپورٹر سے ڈرتے ہیں ؟؟ الیکشن کمپین کیوں نہیں کرنے دیتے ؟؟
یہ قیامت ہے کیونکہ لوگوں کو یہ ویڈیو نارمل لگنے لگی ہے۔ بچے ناحق قتل ہو رہے ہیں اور گاڑی میں بڑا بھائی چھوٹے بھائیوں کی فلم بنا رہا ہے کہ دیکھو اسرائیل ہمیں کیسے مار رہا ہے۔😭😭
ہم تو بہنیں ہیں ہم کبھی بھی اپنے بھائی پر Compromised نہیں کریں گے۔ ہم اپنے بھائی کے لئے آخری حد تک جائیں گے
یہ ویڈیو آج ہر کسی کے ٹائم لائن پر ہونی چاہیئے ♥️
“اسرائیل کی اسمبلی میں منظور کیے گئے اس غیر انسانی اور ظالمانہ قانون کی شدید مذمت کرتے ہیں، جس کے تحت مقبوضہ فلسطین کے بے گناہ قیدیوں کے لیے سزائے موت کی راہ ہموار کی گئی ہے۔ یہ اقدام نہ صرف انسانی حقوق کی کھلی خلاف ورزی ہے بلکہ عالمی انصاف کے اصولوں پر بھی سوالیہ نشان ہے۔
پاکستان تحریکِ انصاف سندھ کے ڈپٹی جنرل سیکرٹری محمد عارف غفور شیخ نے اقوام متحدہ اور تمام انسانی حقوق کی تنظیموں سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ فوری نوٹس لیں، اس کالے قانون کو مسترد کریں اور فلسطینی عوام کے حقوق کے تحفظ کے لیے عملی اقدامات کریں-
#justice_for_Palestine
مطالبہ جاری رکھیں 🚨
آگر زیادہ نہیں تو کم از کم ایک ٹویٹ عمران خان کی علاج کے لئے ضرور کریں۔ مطالبہ کریں کہ شوکت خانم کے ڈاکٹرز کی موجودگی میں خان صاحب کو فوری شفا انٹرنیشنل منتقل کر دیا جائے۔
سوشل میڈیا اس پر ضرور آواز اُٹھائیں
کیا آپ کو یاد ہے جب اسرائیلی فورسز نے یروشلم میں Al-Aqsa Mosque پر دھاوا بول کر رمضان کی نماز ادا کرنے والے نمازیوں پر حملہ کیا تھا؟
یقیناً آپ کو یاد نہیں ہوگا، کیونکہ مغربی مین اسٹریم میڈیا نے یہ خبر آپ تک پہنچنے ہی نہیں دی۔
پوری دنیا کے مسلمانوں کو اپس میں لڑوا کے ان کے معصوم بچوں کا قتل عام کر کے حرام خور دلال پارٹیاں منا رہے ہیں اور پاکستان کے حرام خور دلال ان کو پیس پرائز دے رہے ہیں لعنت برسے لعنت برسے پاکستان کے حکمرانوں