بغیر کسی جرم کے ایک ماہ اڈیالہ جیل میں قید تنہائی کاٹنے کے بعد وائس چئیرمین شاہ محمود قریشی کی زمان پارک آمد اور چئیرمین تحریک انصاف عمران خان سے تفصیلی ملاقات
جب پہلے عمران بھائی گرفتاری کے بعد لوٹے تو @MianAliAshfaq نے اپنے گھر عمران بھائی کے اعزاز میں ایک زبردست استقبالی عشائیہ رکھا؛ وہا�� پر عمران بھائی سے میں نے ایک سوال کیا۔
اللہ رب العزت عمران بھائی کی آزادی جلد مُمکن بنائیں، اَمِين يَا رَبَّ الْعَالَمِيْن
#ReleaseImranRiazKhan