شریف خاندان نے اس بار بوٹ پالش کرنے میں کوئی کسر نہیں چھوڑی ان کو انہیں بوٹوں والوں کے ایک چھوٹے
بے بی احسن بھون نے اپنے ہی ایک اور بے بی سے ذلیل وخوار کردیا
عظمیٰ بخاری اس پر میاں داؤد کو جواب نہیں دے پارہیں آج شریف خاندان بانجھ ہو چکا ہے
اسدطور
بریکنگ نیوز 🚨
صوبائی وزرا اور ایم پی ایز کی ممکنہ گرفتاری
صوبائی اسمبلی سیکرٹریٹ نے آئی جی پولیس کو مراسلہ ارسال کردیا
رکن اسمبلی کو فوجداری مقدمے میں گرفتار یا عدالتی حکم پر حراست میں لینے سے قبل سپیکر خیبرپختونخواہ اسمبلی سے پیشگی اجازت لینے ہو گی ،مراسلہ جاری
پولیس اہلکار بھی اسی قوم کے بچے ہیں، ان کے ساتھ انسانیت کا مظاہرہ کیا جائے۔
آپ تقریباً 65 ہزار پولیس اہلکار یہاں لائے ہیں اور مختلف جگہوں پر بے یار و مددگار چھوڑ دیا ہے۔ کبھی انہیں کھانا نہیں مل رہا، کبھی چائے نہیں مل رہی، کبھی سڑکوں اور ویرانوں میں رات گزارنے پر مجبور ہیں۔ تھوڑی انسانیت کا مظاہرہ کریں، یہ بھی اسی قوم کے بچے ہیں اور ان کی عزت و ضروریات کا خیال رکھنا آپ کی ذمہ داری ہے۔
ان کے کھانے اور رہائش کا مناسب انتظام کیا جائے۔ اگر آپ یہ انتظام نہیں کر سکتے تو خیبرپختونخوا حکومت کو بتا دیں، ان شاء اللہ ہم ان کے لیے رہائش، کھانے اور دیگر ضروری سہولیات کا بندوبست کریں گے۔ خیبرپختونخوا کے عوام مہمان نواز ہیں اور ان اہلکاروں کی بھرپور مہمان نوازی کریں گے۔ @SohailAfridiISF وزیراعلی خیبرپختونخوا
رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر امجد علی خان کی رہائشگاہ پر سادہ کپڑوں میں ملبوس مسلح افراد کے چھاپے کی شدید مذمت کرتا ہوں۔ ایسے اقدامات نہ صرف تشویش ناک ہیں۔ اس طرزِ عمل سے صرف ان عناصر موقع ملے گا جو آئین و قانون پر یقین نہیں رکھتے۔
نوشہرہ سے ایک باپ کی درد بھری فریاد 💔
ایک غریب رکشہ ڈرائیور اپنی لاپتہ بیٹی کی بازیابی کے لیے اضاخیل پولیس سے مدد مانگ رہا ہے۔ وہ کہتا ہے کہ بیٹی کی بازیابی کے لیے رشوت دینے کو ایک روپیہ بھی نہیں، تین ماہ سے گھر کا کرایہ بھی ادا نہیں کر سکا۔
خدارا اس مجبور باپ کی فریاد سنیں، اس کی بیٹی کو بازیاب کریں۔ 🤲💔
امریکہ میں جھوٹ بولنے کو Lying کہتے ہیں سعودی عرب میں کذاب کہتے ہیں اور پاکستان میں سینیئر تجزیه کار!
فوجی پراڈکٹس کا بائیکاٹ! ⬇️
منیب فاروق، شاہ زیب خانزادہ، انصار عباسی، منصور علی خان، عامر الیاس رانا، عادل عباسی، عادل شاہزیب، سلیم صافی، غریدہ فاروقی، ابصار عالم، طلعت حسین، اعزاز سید، حسن ایوب، بینش سلیم، سہیل وڑائچ، عاصمہ شیرازی، نجم ولی خان، رضی دادا، رؤف کلاسرا، کامران شاہد، جاوید چودھری، وقار ستی، نصر اللہ ملک، کوثر کاظمی، عمار مسعود، عمران وسیم، قیوم صدیقی، فخر درانی، اختیار ولی، فہد حسین، سلمان درانی، فیصل واڈا، شہزاد اقبال، مخدوم شہاب الدین۔
#BoycottFaujiProducts
ھمارا علاقہ ایک ھے۔ ھم ایک دوسرے کے سیاسی مخالف ھیں لیکن اب ان کے ساتھ جو ھو رہا ھے یہ ظلم ھے۔ میں اور میرا خاندان اس کی بھرپور مزمت کرتے ھیں یہ ساست نہی ھے۔
ہمیں اسلام آباد آنے کی کوئی ضرورت نہیں ہے، اسلام آباد پہلے سے ہی بند ہے، ہمیں اسلام آباد جانے کی کیا ضرورت پڑی ہے جب آپ راستے کھل جائیں گے ہم آجائیں گے 🤣🤣
موئے موئے نئی ہو گیا 😂
بخدمت جناب ڈپٹی کمشنر اٹک !
اٹک پل پر مظاہرین کی نقل و حرکت روکنے کے لیے بڑی تعداد میں سریے کی کیلوں کو لوہے کے ڈھانچوں کے ساتھ ویلڈ کرکے سڑک پر نصب کرنے کا عمل سامنے آیا ہے۔
آئین پاکستان کے آرٹیکل 19-A اور پنجاب ٹرانسپیرنسی اینڈ رائٹ ٹو انفارمیشن ایکٹ 2013 کی دفعات 3، 4 اور 10 کے تحت آپ سے مندرجہ ذیل معلومات اور ریکارڈ فراہم کرنے کی درخواست ہے:
1. اٹک پل پر مذکورہ لوہے کی رکاوٹوں اور سریے کی کیلوں کی تیاری و تنصیب پر مجموعی طور پر کتنی رقم خرچ کی گئی؟
2. اس منصوبے میں اب تک کی جانے والی تمام ادائیگیوں کی تفصیلات فراہم کی جائیں۔
3. منصوبے میں استعمال ہونے والے کُل لوہے اور سریے کی مقدار کتنے ٹن ہے؟
4. سریا اور لوہا کس کمپنی، دکاندار یا سپلائر سے خریدا گیا؟
5. اس منصوبے کا کام کس ٹھیکیدار یا کمپنی کے ذریعے کروایا گیا؟
6. ٹوٹل منظور شدہ رقم اور ٹھیکیدار کو اب تک ادا کی گئی رقم کی تفصیلات فراہم کی جائیں۔
7. سرکاری ریکارڈ کے مطابق خریدے گئے سریے اور لوہے کی مقدار اور موقع پر استعمال کیے گئے سریے اور لوہے کی مقدار کا تقابلی ریکارڈ فراہم کیا جائے۔
درخواست ہے کہ مذکورہ معلومات پنجاب ٹرانسپیرنسی اینڈ رائٹ ٹو انفارمیشن ایکٹ 2013 کی دفعہ 10 کے تحت مقررہ قانونی مدت میں فراہم کی جائیں۔
سرکاری وسائل عوام کے ٹیکس سے حاصل ہونے والی رقم سے فراہم کیے جاتے ہیں۔ لہٰذا ضروری ہے کہ ان کے استعمال سے متعلق مالی ریکارڈ قانون کے مطابق عوام کے سامنے لایا جائے، تاکہ سرکاری اخراجات کی شفافیت اور جوابدہی یقینی بنائی جا سکے۔
@DCAttock
https://t.co/ghJsYYr0fa…
میر آن فائر🔥
عمران خان نےجیل بیٹھ کر پاور پالیٹکس ختم کردی یہ متھ بھی توڑ دی کہ امریکہ جسکے ساتھ ہوگا وہی کامیاب ہوگا
آج صدر ٹرمپ شہبازشریف کی تعریفیں کرتا مگر شہباز کاحال آپکےسامنے
یہ خان کی بڑی کامیابی ہےکہ گلگت کشمیرKP بلوچ سندھ پنجاب سب نوجوان اور اپوزیشن عمران خان کیساتھ ہے
بیرسٹر ابوزر سلمان نیازی نے CSS کر کے آئے ڈپکی کمشنرز کی تبیعت صاف کر دی۔ بہترین انداز میں آئین اور قانون کا سبق یاد کروایا۔ دو دو ہزار لفظ کا آئین پر مضمون لکھنے کے بعد بھی آج شریف خاندان اور اسٹیبلشمنٹ کے چپڑاسی بنے پھر رہے ہیں۔
@SalmanKNiazi1