@DsdDte محترم مراد راس صاحب محرم الحرام میں مجالس عزا اور ربیع الاول میں میلاد النبی صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم کی محافل اور ہر قسم کے سیاسی پروگرام روک سکیں گے؟؟؟
خدا کیلئے ہم جیسے مڈل کلاس لوگوں کے بچوں پر شفقت فرمائیں اور ایس او پیز کے ساتھ تعلیمی سلسلہ جاری رہنے دیں
@AamnahKhan7 @SedCorners محترمہ اسلام علیکم
آپ انصاف کریں کہ آج پاکستان کی ہر جگہ آباد ہے پھر تعلیمی ادارے کیوں بے آباد اور ویران ہو رہے ہیں
کچھ تو ہے کہ جس کی پرداداری ہے