خواتین پر تشدد کے خاتمے کا عالمی دن۔ 25 نومبر
ڈاکٹر عافیہ صدیقی 18 سال سے ہر قسم کا تشدد برداشت کر رہی ھے اور عافیہ کی ھمدردی کا دعوی کر کے ووٹ لینے والا وزیراعظم عمران خان اب کیوں بھی خاموش ھے؟
@AltafShakoor1@NadratSiddique@yvonneridley @FeyselSimsek @AQKKundi@SaleemKhanSafi
If inspite of the best trained & equipped armed forces & intelligence agencies, state of the art tactical nuclear weapons we are still a slave, then slavery is an incurable state of the mind. @OfficialDGISPR@ImranKhanPTI@NawazSharifMNS@BBhuttoZardari
@JavedNLaghari@haleemsomro اگر یہ گھوسٹ اسکولز تھے تو اب تک ان کے خلاف کاروائی کیوں نہیں ہوئی؟؟ وہاں کے ٹیچرز کی تنخواہیں کون وصول کر رہا تھا؟ اسکولوں کو اصطبل اور باڑے کس نے بنایا؟؟ یہ تمام سوالات جن کے جواب وزیر تعلیم سندھ یا وزیر اعلی سندھ کو دینے چاہئیں